آئی ایس او روندو کے زیر اہتمام ڈمبوداس بازار میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور حمایت اور ان کے دشمنوں سے اظہار برائت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مکمل یکجہتی کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

رہبر معظم سے اظہار یکجہتی کیلئے روندو میں مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے بھرپور اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر کی طرح بلتستان کے ضلع روندو میں بھی ریلی نکالی گئی اور مظاہرہ کیا گیا۔ آئی ایس او روندو کے زیر اہتمام ڈمبوداس بازار میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور حمایت اور ان کے دشمنوں سے اظہار برائت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران سے مکمل یکجہتی کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔ مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مشتاق حسین حکیمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: رہبر معظم سے اظہار یکجہتی کیلئے روندو میں مظاہرہ

پڑھیں:

اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم ایس سی او وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیے میں شرکت کریں گے اور رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چولپون آتا پہنچنے پر کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کیرات تورسنکولوف نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کرغزستان میں پاکستان کے سفیر التمش وزیر اور ایس سی او کے لیے قومی رابطہ کار ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔   ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم ایس سی او وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیے میں شرکت کریں گے اور رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں کل ہونے والے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار