سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے؛ بلاول بھٹو
اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT
سٹی 42 : چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے، پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں درپیش چیلنجز سےنمٹنے کیلئے بہترین حکمت عملی اپنائی۔
چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کے دوران کیا کہ سندھ بھر میں شعبہ صحت کو مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی گئی، حکومت سندھ نے جناح اسپتال کو عالمی معیار کا اسپتال بنایا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں صحت کی عالمی معیار کی سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں ۔ صحت کے شعبے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
15 جنوری کو انٹر نیٹ سروسز مکمل طور پر فعال رہیں گی : پی ٹی اے
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے جناح اسپتال کو عالمی معیار کا بنایا، سندھ میں کینسر کا مہنگا ترین علاج مفت فراہم کیا جارہا ہے، سندھ حکومت نے اپنے دور میں درپیش ہر چیلنجز کو بہتر طریقے سے نمٹا۔ سندھ میں این آئی سی وی ڈی طرز کے 11اسپتال قائم کیئے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں تعلیم کے شعبے کیلیے بھی اقدامات کیے، 2017 میں گمبٹ میڈیکل کالج قائم کیا، سندھ میں اس وقت 30 جامعات ہیں، ایک سال میں این آئی سی وی ڈی نے 2.
اے ایس پیز کو ایک ماہ کی تربیت کیلئے بیجنگ، چین بھیجا جائے گا: محسن نقوی
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: بلاول بھٹو سندھ حکومت کہ سندھ نے کہا
پڑھیں:
24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
علامتی فوٹوحکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
اس میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 24 جولائی کے لیے ہوں گی۔
خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔
اوگرا وزیراعظم یا حکومت کی منظوری کے بغیر قیمتوں کا اعلان کرے گا، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو گزشتہ اعلان کردہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔
یومیہ اعلان کے تحت اب تک کی تبدیلیعلم میں رہے کہ 21 جولائی کےلیے حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔
22 جولائی کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا۔
اسی طرح 23 جولائی کےلیے حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا۔