ڈی آئی خان 6 کروڑ سے زائد کی سمگل شدہ اشیائ، گاڑیاں ضبط
اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2026 GMT
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے ڈی آئی خان میں 6 کروڑ 60 لاکھ روپے کی سمگل شدہ اشیاءاور گاڑیاں ضبط کر لیں۔ ضبط شدہ اشیاءمیں غیر ملکی سگریٹ، چھالیہ، کافی، ملک کریم، آٹو پارٹس، موٹرز، کپڑے، ٹائرز، مصالحہ جات شامل ہیں۔
ایف بی آر
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
مبینہ مقابلے‘ 45 سے زائد مقدمات کا ملزم گوجرانوالہ‘ 2 ڈ اکو پیر محل میں ہلاک
گوجرانوالہ؍ وزیر آباد؍ پیر محل (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پل راجباہ بھروکی چیمہ کے قریب 45 سے زائد مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈاکو عدنان عرف دانو بوڑا اپنے ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پیرمحل میں کمالیہ روڈ پر گاؤں 664/5 گ ب کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے۔ ملزم شعیب اور عامر قصبہ چھوٹو رام والی کے رہائشی اور ایک محنت کش کے قتل میں مطلوب تھے۔