کراچی (سٹاف رپورٹر) ایم اے جناح روڈ پر امپورٹیڈ سامان کے لئے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کی دکانوں میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور  متعدد زخمی ہوگئے۔ کئی پھنس گئے۔ رات گئے تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔  میزنائن فلور پر لگی آگ پلازہ کے بیسمنٹ تک پہنچ گئی ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق آگ کی شدت زیادہ تھی جس نے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، مارکیٹ ذرائع کے مطابق شاپنگ پلازہ میں دکانوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔ آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیکر شہر بھر میں فائر ٹینڈرز طلب کر لئے گئے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق

ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • چیک ریپبلک میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ؛ ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی
  • کوئٹہ، ہماری عبادتگاہ مسمار کرکے تجارتی پلازہ بنانا قابل مذمت ہے، سکھ برادری
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • مستونگ: سیشن جج اور گن مین قاتلانہ حملے میں شہید، ایڈیشنل سیشن جج شدید زخمی
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق