آسٹریلیا اور ملائیشیا کے ہائی کمشنرز کی اسلام آباد میں اہم ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT
آسٹریلیا اور ملائیشیا کے ہائی کمشنرز کی اسلام آباد میں اہم ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز
اسلام آباد (آئی پی ایس) آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر ٹیموتھی کین نے ملائیشیا کے ہائی کمشنر امب. ڈیٹو محمد اظہر مزلان سے ملائیشیا کے ہائی کمیشن میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ہائی کمشنرز نے باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، جس میں علاقائی پیش رفت، سفارتی تعاون اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات شامل تھے۔
ملاقات میں اسلام آباد میں مقیم سفارتی مشنز کے درمیان مستقل رابطے، مکالمے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا، تاکہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھایا جا سکے۔
ملائیشیا کے ہائی کمشنر امب.
انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ملائیشیا اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات سازگار سفارتی تعاون اور مشترکہ و علاقائی فورمز پر قریبی اشتراک کے ذریعے مزید مضبوط ہوں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرغزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ، متعدد ڈی جیز کو تبدیل ،ڈائریکٹر کو ڈی جی بنا دیا گیا،،، تفصیلات... چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی... سی ڈی اے سے بڑی خبر ، 97 ملازمین کو ایچ آر ڈی رپورٹ کرنے کے احکامات جاری ، تفصیلات و دستاویز سب نیوز... امریکی صدر عمران خان کو رہا کروانا چاہتے تھے، شیر افضل مروت کا دعوی پاکستانی فضائی حدود24فروری تک بھارتی طیاروں کیلئے بدستور بند رکھنے کا فیصلہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ملائیشیا کے ہائی اسلام آباد
پڑھیں:
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔