اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات; ویڈیو جاری
اشاعت کی تاریخ: 22nd, January 2026 GMT
سٹی 42:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ وزیرِ خارجہ کے ہمراہ خوشگوار لمحات سفارتی کامیابی بن گئی .
نائب وزیراعظم نے اپنے ایکس پیغام میں ویڈیو جاری کر دی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بتایا ڈیووس میں اپنی متعدد سرکاری مصروفیات کے اختتام کے بعد وزیرِاعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ترکیہ وزیرِ خارجہ حکان فدان اور میں خود واپسی کے لیے ڈاووس سے روانہ ہونے سے قبل خوشگوار لمحات میں شریک تھے ۔
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
پڑھیں:
بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔