Jasarat News:
2026-06-02@22:13:56 GMT

پی سی بی کی جنوری کے آخر میں دورہ آسٹریلیا کی تصدیق

اشاعت کی تاریخ: 23rd, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تاریخوں کی تصدیق۔ تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ دیگر میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بدھ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔ تینوں میچز میں ٹاس شام 5:30 بجے پاکستانی وقت کے مطابق ھوگا۔۔ یہ سیریز آئندہ ماہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا گروپ بی میں شامل ہے۔ یہ آسٹریلیا کا مارچ 2022 سے اب تک پاکستان کا تیسرا دورہ ہوگا۔2022 میں آسٹریلیا نے پاکستان میں ایک ٹیسٹ سیریز، تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے تین میچز بھی پاکستان میں کھیلے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ہم آسٹریلیا کی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے میزبانی پر پْرجوش ہیں – چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سید سمیر احمد سید۔ یہ سیریز پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے سال کا شاندار آغاز ثابت ہوگی – سمیر احمد سید۔ مارچ 2022 کے بعد سے آسٹریلوی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں ایک ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل چکی ہے اس لیے یہ میدان ان کے لیے مانوس ہو چکا ہے – سمیر احمد سید ۔ تمام شیڈول میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ھو نگے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعرات 29 جنوری شام 6 بجے۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہفتہ 31 جنوری شام 6 بجے۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی اتوار 1 فروری شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔

اسپورٹس ڈیسک گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ا سٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کے لیے ایک ٹی

پڑھیں:

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

سٹی 42 : صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ کریں گے. 

صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف پارٹی رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ 

میاں نواز شریف گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوامی ترقی بارےتبادلہ خیال کریں گے ۔  

متعلقہ مضامین

  • دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کا پھیلاؤ، 4 مریض اسپتال داخل، الرٹ جاری
  • سانحہ اٹلی، جاں بحق افراد کی شہریت کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی، دفتر خارجہ
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
  • دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
  • افغان ٹیم پہلی بار بھارت میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبانی کرے گی