لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے بسنت کی اجازت کے خلاف دائر درخواست پرڈپٹی کمشنرلاہور،ڈی جی پی آرسمیت مختلف محکموں کے افسران کو آئندہ سماعت پرذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نےہدایت کی دوسرے صوبوں سے خطرناک دھاگے کی درآمد روکی جائے۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس ملک اویس خالد نے بسنت درخواستوں پرسماعت کی۔اسپشل سیکرٹری ہوم نےعدالت میں بتایا پنجاب میں بسنت صرف لاہورمیں ہی منائی جارہی ہے۔ عدالت نےکہا کسی نقصان سےبچانا بھی حکومتی ذمہ داری ہے۔ آگ لگنے جیسے واقعات ہو رہے ہیں ایسے واقعات روکنے کیلئےاقدامات کئےجائیں۔چھوٹے بچوں پر مقدمات ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان ہے۔اسپشل سیکرٹری ہوم نےبتایا چھوٹے بچوں کو صرف جرمانہ کیا جاتا ہے۔سترکلینک آن ویلزفیلڈ میں ہوں گے تمام اسپتالوں میں خصوصی انتظامات کئے گئےہیں۔عدالت نے اٹھائیس جنوری کومختلف محکموں کے افسران کوذاتی حیثیت میں طلب کیا۔

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب پر مقدمہ درج

دوسری طرف لاہورکےوکیل نےسیشن کورٹ کی چھت مانگ لی سیشن جج لاہورطارق خورشید خواجہ نےدرخواست خارج کردی۔ سیشن جج نے صدرلاہورباراورسی سی پی او لاہور کومراسلہ جاری کرتے ہوئے لکھا سیشن کورٹ کا احاطہ انتہائی حساس اورسکیورٹی زون ہے۔ایسی تقریبات کی اجازت دینا سنگین سیکیورٹی خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

اسلام ٹائمز: کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان جامعۃ النجف کوٹلی امام حسینؑ میں گرمیوں کی چھٹیوں سے استفادہ کرتے ملت جعفریہ کے بچوں کے لیے پرنسپل جامعتہ النجف علامہ محمد رمضان توقیر کی نگرانی بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈیرہ شہر اور مضافات سے کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ جس میں جامعتہ النجف کے دیگر مدرسین محنت و لگن کے ساتھ بچوں کی رہنمائی کرتے رہیں۔ دین شناسی شارٹ کورس کے آخر میں مدرسین نے اپنی محنت اور طلاب کرام کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے بچوں سے امتحان لیا۔اساتذہ کی محنت اور بچوں کی محنت قابلِ تعریف تھی، تقسیم تقریب انعامات کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • سرکاری دفاتر میں حاضری اور وقت کی پابندی سے متعلق نئی ہدایات جاری
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • جدہ قونصل خانے میں اہم انتظامی تبدیلی، فرینہ ارشد نے ڈپٹی قونصل جنرل کا عہدہ سنبھال لیا
  • لاہور ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ: ہا ئوسنگ سوسائٹیوں کے پارک، اسکول اور مسجد کی زمین فروخت نہیں کی جا سکتی
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ