ملاقات کے موقع پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے غلام عباس اور الطاف حسین کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ کابینہ میں بہت سارے لوگ قابل لائق ہیں، امید ہے کہ نگراں حکومت علاقے میں قیام امن، صاف شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کے انعقاد کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات غلام عباس اور وزیر بلدیات انجنیئر الطاف حسین نے علامہ شیخ محمد حسن جعفری سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزراء نے ان کی امن کوششوں کو سراہا اور کہا کہ علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی قیام امن کیلئے کوششیں لائق تحسین رہی ہیں، ایسی ہستیوں کی علاقے میں موجودگی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ ہمیں ایسی امن پسند اور اعتدال پسند ہستیوں کی دل سے قدر کرنی چاہیئے۔ ملاقات کے موقع پر علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے غلام عباس اور الطاف حسین کو وزارت کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ کابینہ میں بہت سارے لوگ قابل لائق ہیں، امید ہے کہ نگراں حکومت علاقے میں قیام امن، صاف شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کے انعقاد کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔ عوام کے مسائل کے حل حکومت آگے بڑھے ہم بھرپور سپورٹ کریں گے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: علامہ شیخ محمد حسن جعفری

پڑھیں:

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

اڈیالا جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی زوجہ محترمہ کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات 50 منٹ تک جاری رہی۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔   اسلام ٹائمز۔ اڈیالا جیل راولپنڈی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات 50 منٹ تک جاری رہی۔ دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، شفیع جان، مینا خان آفریدی فیکڑی ناکے پر موجود رہے، بانی کی تینوں بہنیں کارکنان کی کثیر تعداد کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود رہیں۔

متعلقہ مضامین

  • امام خمینی، فکر، قیادت اور انقلاب کا استعارہ
  • اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری
  • محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  •  محسن نقوی  کا نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ، ایم سی ایم سی کورس پر نظرثانی کی اصولی منظوری
  • کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
  • علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
  • حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے
  • یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی