Daily Mumtaz:
2026-07-24@00:45:00 GMT

چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2026 GMT

چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر

 

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر کردی۔ ماہرین کے مطابق چاول کی گرتی برآمدات مزید مشکلات کا شکار ہونے کا خطرہ ہے۔

رائسں ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت نے چاول کی ایم اے پی انٹرنیشنل مارکیٹ کے موجودہ ریٹس سے بھی زیادہ مقرر کردی۔ ایف بی آر کی ویلیو ایشن کو مسترد کرتے ہیں۔وزارت تجارت سے اس معاملے پر رابطہ کرلیا ہے، کل اہم اجلاس متوقع ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں چاول کا ریٹ 375 سے 380 ڈالر فی ٹن ہے۔ ٹڈاپ نے چاول کی کم از کم ایکسپورٹ قیمت 425 ڈالر فی ٹن مقرر کی ہے۔ گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات ریکارڈ 3.

5 ارب ڈالر ہوئی تھیں۔ ماہرین کے مطابق رواں مالی سال چاول کی برامدات بمشکل دو ارب ڈالر تک پہنچیں گی۔

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق

ولی خان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سیشن جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ڈی پی او اللہ بخش بلوچ کے مطابق فائرنگ سے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کا گن مین جاں بحق ہوگئے جبکہ ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت 2 افراد شدید زخمی ہیں۔ڈی پی او کا بتانا ہے کہ سیشن جج اور ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ سے سیشن کورٹ مستونگ آرہے تھے، واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز، مزید اضافے کا خدشہ
  • ویپنگ کے نقصانات: نئی تحقیق میں صحت کے سنگین خطرات سے خبردار
  • سرکاری ملازمین پنشن میں اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف اعلان
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ