پی ایس ایل: کس ٹیم نے کون سے کھلاڑی برقرار رکھے؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2026 GMT
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ملتان سلطانز کے علاوہ تمام ٹیموں نے اپنے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عارضی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر انتظام ملتان سلطانز کی ٹیم نے کسی کھلاڑی کو ریٹین نہیں کیا۔
Multan Sultans will enter the #HBLPSL Players Auction with Zero Retentions and a full USD 1.
اسلام آباد یونائیٹڈ کے علاوہ تمام فرنچائزز نے چار، جبکہ اسلام آباد نے تین کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔
نئی فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد 7 فروری تک اپنی ریٹینشنز کا اعلان کریں گی۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے تین بار پی ایس ایل جیتنے والے واحد کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پلاٹینم، عبداللہ شفیق کو ڈائمنڈ، سکندر رضا کو گولڈ اور محمد نعیم کو سلور کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔
Presenting the Qalandars Fource ????????@iShaheenAfridi (Platinum)@imabd28 (Diamond) @SRazaB24 (Gold)@MNaeemMangal20 (Silver)
Retentions ✅
Bring on the Auction now. #Number1TeamForAReason #QalandarDilSe pic.twitter.com/qGu6zWYUyj
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ابرار احمد (پلاٹینم)، عثمان طارق (ڈائمنڈ)، حسن نواز (گولڈ) اور شامل حسین (ایمرجنگ) کو برقرار رکھا ہے۔
⚔️???? Retained. Reloaded. Ready.
???? Abrar Ahmed
???? Usman Tariq
???? Hassan Nawaz
???? Shamyl Hussain
Season 11 is locked in ???????? @thePSLt20 #PurpleForce #HBLPSLNewEra pic.twitter.com/ObKC8y7yIj
پشاور زلمی نے بابراعظم کو پلاٹینم، سفیان مقیم کو ڈائمنڈ، عبدالصمد کو گولڈ اور علی رضا کو ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔
Locked in and confirmed ????????
Here’s the Yellow Storm Retentions shaping up for #HBLPSL11 ????⚡@babarazam258 (Platinum)@RealSufiyan_M (Diamond)@abdulsams60 (Gold)
Ali Raza (Emerging)#Zalmi #YellowStorm #HBLPSLAuction pic.twitter.com/wQiObhnlb9
اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو پلاٹینم، سلمان ارشاد کو گولڈ اور اینڈریز غوث کو سلور کیٹیگری میں برقرار رکھا ہے۔
More big news coming soon ???? @76Shadabkhan - Platinum@Salman150kph - Gold@Gousie08 - Silver
These are the 3 retentions for #HBLPSL season 11. #UnitedWeWin #SherusRetained #NewEra #DimaghSe pic.twitter.com/5B7kQI7cFW
کراچی کنگز کی جانب سے حسن علی کو پلاٹینم، عباس آفریدی کو ڈائمنڈ، خوشدل شاہ کو گولڈ اور سعد بیگ کو ایمرجنگ کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے۔
Core secured ????
The #KingsSquad starts strong as we present our top 4⃣ retentions for HBL PSL 11! ????❤ pic.twitter.com/CHOZLlGE5E
ذریعہ
ذریعہ: Express News
کلیدی لفظ: برقرار رکھا ہے کو گولڈ اور
پڑھیں:
پاکستان میں سریے کی قیمت آج 23 جولائی 2026، تازہ ریٹس جاری
اسلام آباد: پاکستان میں سریے کی قیمت جمعرات 23 جولائی 2026 کو مجموعی طور پر مستحکم رہی، تاہم مختلف برانڈز اور گریڈز کے لحاظ سے معمولی فرق دیکھا گیا۔ تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے جاری کردہ تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹ کے مطابق ملک بھر میں سریے کی قیمت 258 روپے سے 265 روپے فی کلوگرام کے درمیان برقرار ہے۔
تعمیراتی ماہرین کے مطابق رہائشی اور کمرشل منصوبوں میں سب سے زیادہ گریڈ 40 اور گریڈ 60 سریا استعمال کیا جاتا ہے، کیونکہ یہ مضبوطی اور معیار کے لحاظ سے موزوں تصور کیے جاتے ہیں۔
پاکستان میں سریے کے تازہ ریٹس
سریے کا گریڈ قیمت (روپے فی کلوگرام)
گریڈ 40 260 روپے
گریڈ 60 265 روپے
مارکیٹ ریٹ 258 سے 265 روپے
ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سریے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کئی عوامل سے متاثر ہوتا ہے، جن میں خام مال کی قیمت، بجلی اور گیس کے نرخ، ٹرانسپورٹ کے اخراجات اور تعمیراتی شعبے کی مجموعی طلب شامل ہیں۔
انہوں نے خریداروں اور بلڈرز کو مشورہ دیا ہے کہ بڑی مقدار میں سریا خریدنے سے قبل مقامی ڈیلرز سے تازہ نرخ ضرور معلوم کریں، کیونکہ مختلف شہروں، برانڈز اور مینوفیکچررز کے لحاظ سے قیمتوں میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔
تعمیراتی صنعت سے وابستہ ماہرین کے مطابق اگر خام مال یا توانائی کی قیمتوں میں نمایاں تبدیلی آتی ہے تو آئندہ دنوں میں پاکستان میں سریے کی قیمت بھی متاثر ہو سکتی ہے، اس لیے مارکیٹ کی صورتحال پر نظر رکھنا ضروری ہے۔