Nawaiwaqt:
2026-07-24@01:10:03 GMT

برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں

اشاعت کی تاریخ: 4th, February 2026 GMT

برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں

ایس آئی ایف سی کی معاشی اصلاحات سے برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں جب کہ درآمدات کم ہو کر ساڑھے 5 ارب ڈالر کے قریب رہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر برآمدات میں 35 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 5 فیصد کمی ہوئی جب کہ مالی سال کے 7 ماہ میں برآمدات 18 ارب اور درآمدات 40 ارب ڈالر رہیں۔ ٹیکسٹائل شعبہ برآمدات میں سرفہرست رہا، ویلیو ایڈڈ سیگمنٹ میں نمایاں بہتری ہوئی جب کہ اسپورٹس، کیمیکل، فارما اور انجینئرنگ برآمدات میں بھی اضافہ ہوا۔ حکام کے مطابق جنوری 2026 میں تجارتی خسارہ کم ہو کر 28 فیصد رہ گیا۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: برآمدات میں ارب ڈالر

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • مشرقِ وسطیٰ کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا
  • عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے تجاوز کر گئیں
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز، مزید اضافے کا خدشہ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
  • آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شریف