Express News:
2026-07-24@07:33:18 GMT

دیر لوئر میں گاڑی کو حادثہ، دو افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 8th, February 2026 GMT

‍‍‍‍‍‍

دیر لوئر کے علاقے تالاش میں سبزی سے بھری گاڑی حادثے کی شکار ہوگئی جس میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دیرلوئر میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد گاڑی میں پھنس گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ویسکیو حکام نے جد وجہد کے بعد دونوں افراد کو گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

جاں بحق افراد کا تعلق قصور پنجاب سے ہے جبکہ لاشیں آبائی علاقہ کو روانہ کردی گئی ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

ویسٹ انڈیز (نیوز ڈیسک)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹیسٹ سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کی، ٹرافی کی رونمائی برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں۔حکومت کا بڑا ریلیف، الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور بلاسود قرض کا اعلان

متعلقہ مضامین

  • حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
  • چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • کوہاٹ میں گاڑی پر فائرنگ سے کسٹم اہلکار شہید، ایک شخص زخمی
  • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • میڈ اِن پاکستان الیکٹرک گاڑی کی مارکیٹ میں آمد جلد متوقع، بی وائی ڈی نے اہم اعلان کردیا
  • مقبوضہ کشمیر میں 1989 سے اب تک 96 ہزار 499 شہادتیں، ایک لاکھ 84 ہزار سے زائد گرفتاریاں: رپورٹ
  • مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیشن جج عبد الحکیم کاکڑ جاں بحق