data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں امن اور استحکام سے متعلق قائم کیے گئے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔جسے مشرقِ وسطیٰ میں جاری بحران کے تناظر میں ایک اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو منعقد ہوگا اور اس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے اجلاس میں وزیراعظم یا نائب وزیراعظم ملک کی نمائندگی کریں گے، جو غزہ کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں غزہ میں انسانی بحران، امن و امان کی بحالی، جنگ بندی سے متعلق اقدامات اور مستقبل کی حکمتِ عملی شامل ہوگی۔ پاکستان کی شرکت کو خطے میں پائیدار امن کے قیام اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مسئلے کے حل کی کوششوں کا حصہ سمجھا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک عادل سلطان.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔  اسلام ٹائمز۔ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کل بتاریخ تین جون بروز بدھ شام چار بجے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کی تحصیل علی آباد کے ڈگری کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی۔ جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل تین جون بروز بدھ شام پانچ بجے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کی تحصیل چلاس میں واقع فٹبال گراؤنڈ میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • بلاول کل چلاس جبکہ آصفہ بھٹو ہنزہ میں خطاب کریں گی
  • سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم، پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد شرکت کریگا
  • بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب
  • نواز شریف گلگت بلتستان روانہ، انتخابی مہم میں حصہ لیں گے
  • صدرمسلم لیگ (ن) نواز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ جواد نقوی کی ملاقات، شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
  • وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا اہم اجلاس
  • اے پی ایس شہدا کے لواحقین کو معاوضہ پیکج کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • افغان ٹیم پہلی بار بھارت میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی میزبانی کرے گی
  • وزیراعظم کا بی ٹو بی کانفرنس کی پیشرفت کے ماہانہ جائزہ اجلاس کی خود صدارت کا فیصلہ