Nawaiwaqt:
2026-06-02@22:08:15 GMT

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بحال

اشاعت کی تاریخ: 9th, February 2026 GMT

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بحال

جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی۔اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ رروٹین کے مطابق میٹرو بس سروس صدر راولپنڈی سے پاک سیکریٹریٹ تک چل رہی ہے۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں گرین بس سروس بھی بحال کر دی گئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انتظامیہ کی جانب سے میٹرو بس سروس دو روز کے لیے معطل کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے باعث میٹرو بس سروس معطل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: میٹرو بس سروس

پڑھیں:

یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔

نجی ٹی وی چینل کےمطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کایہ کالس 31 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے۔

مزید پڑھیں۔بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر

متعلقہ مضامین

  • پشاور سمیت مختلف اضلاع میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
  • اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع کی منظوری
  • بابوسر ٹاپ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند
  • محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
  • اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
  • کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
  • کراچی میں کئی ماہ سے جاری پانی کا شدید بحران ختم نہ ہو سکا
  • میئر ظہران ممدانی نے نیویارک میں بچوں کا بیڈ ٹائم کیوں معطل کردیا؟
  • حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے
  • یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی