Jasarat News:
2026-07-24@05:47:47 GMT

آزادی مانگی نہیں، چھینی جاتی ہے، مشال ملک

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260212-08-15
،اسلام آباد (صباح نیوز)حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مانگی نہیں جاتی بلکہ چھینی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ محض ایک نام نہیں بلکہ ایک ایسا نظریہ ہیں جسے پھانسی کا پھندہ یا زنجیریں قید نہیں کر سکتیں، ان کی شہادت نے ثابت کیا کہ سر کٹ سکتا ہے مگر آزادی کا خواب نہیں مر سکتا۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ مقبول بٹ کا پیغام آج بھی کشمیریوں کے لہو میں دوڑ رہا ہے اور ان کی قربانی نے عزمِ آزادی کو مزید مضبوط کر دیا ہے، ظلم جسم کو مٹا سکتا ہے لیکن فکر کو دفن نہیں کیا جا سکتا، کشمیر کی آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔

سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں،  عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:

عدالت عظمیٰ نے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ نیب کیسز میں مرکزی اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت سنے گی ۔ نیب قانون کی شق 32 اور 32 اے کے تحت سپریم کورٹ کو اختیار سماعت ہی نہیں ہے۔

فیصلے میں قرار دیا گیا کہ نیب کے کیسز آرٹیکل 175 اے اور ایف کے تحت کے تحت تمام کیسز وفاقی آئینی عدالت کو ٹرانسفر تصور سمجھے جائیں گے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھی ہائیکورٹ کے ضمانت کیس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا اور رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات عائد کرکے واپس کی تھی۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت سنے گی۔

متعلقہ مضامین

  • سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں، عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
  • سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں،  عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
  • تحریک انصاف5 اگست کو کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • عطا اللہ تارڑ نے اب تک معافی نہیں مانگی، وزیراعظم وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لیں، سحر کامران
  • قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں
  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • باب المندب بند۔ آگے کیا ہوگا؟
  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف