سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے مزید لکھا کہ جس نے 25 کروڑ لوگوں کے لئے انصاف پہ مبنی معاشرہ کی جدوجہد کی، وہ ہر مقدمہ میں معصوم ہونے کے باوجود 25 کروڑ لوگوں کے ہوتے ہوئے انصاف سے محروم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف خالد خورشید نے کہا ہے کہ میں بہت بھاری دل کے ساتھ سب پاکستانیوں کے لیے یہ پیغام دے رہا ہوں کہ عمران خان جیل میں ہیں اور ان کی ایک آنکھ کی بینائی تقریباًً جا چکی ہے۔ جس نے 25 کروڑ لوگوں کے علاج کے لئے ہسپتال بنائے، اس کو آج اس کی 25 کروڑ عوام کے ہوتے ہوئے علاج سے محروم رکھا اور جان بوجھ کر آنکھ ضائع کر دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے مزید لکھا کہ جس نے 25 کروڑ لوگوں کے لئے انصاف پہ مبنی معاشرہ کی جدوجہد کی، وہ ہر مقدمہ میں معصوم ہونے کے باوجود 25 کروڑ لوگوں کے ہوتے ہوئے انصاف سے محروم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج یہ لمحہ بہت اہم ہے، ہمارے لیے، 2022ء اپریل کو سب پاکستانی نکلے تھے، ہر شہر ہر گلی اور ہر گاوں میں قومی ترانہ پڑھتے ہوئے عمران خان کی کال پر پاکستان کے لیے، کل شام ہم سب پھر نکلیں بغیر کسی کی کال پہ عمران خان کے لیے، پاکستان کے لیے کیونکہ کچھ لمحے واپس نہیں آتے اور یہ لمحہ ایک قوم بننے کا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کروڑ لوگوں کے کے لیے

پڑھیں:

بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

تصویر سوشل میڈیا۔

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون بارشوں کے باعث نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ 

لاہور ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، بارشوں میں چھتیں گرنے سے 15 افراد جاں بحق ہوئے۔  

لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا

بارش رکنے کے بعد ایم ڈی واسا نے تمام انڈر پاس کلیئر کر دینے کا دعویٰ کیا، بارش کے باعث نناوے فیڈرز بھی متاثر ہوئے، بحالی کا کام جاری ہے، ڈیفنس میں بارش کے پانی میں ایک منچلا کشتی لے آیا۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں میں کرنٹ لگنے سے 3 اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افرادجاں بحق ہوئے۔ بارش کے پانی میں ڈوبنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، بارشوں کے باعث 38 مکانات جزوی طور پر متاثر ہوئے۔ 

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ جاں بحق افراد کے خاندانوں کو 10 سے 50 لاکھ روپے تک امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ شہریوں سے گزارش ہے موسم برسات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

متعلقہ مضامین

  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • موبائل کمپنیوں کو 4 برسوں میں 3 ارب 41 کروڑ جرمانہ، سروس اور کوریج کی بہتری کیلئے مہلت
  • بارشوں سے پنجاب میں اب تک 21 شہری جاں بحق اور 154 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • صدر ٹرمپ کی پالیسی آنکھ کے بدلے سرکی ہے، ایران کو ہر گزرتی رات کیساتھ بھاری قیمت چکانا ہوگی: مارکو روبیو کا انتباہ
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • حیسکو میں ایک ارب 6 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف
  • حیسکو میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف