Jasarat News:
2026-06-02@22:18:47 GMT

فلپائن‘ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2026 GMT

فلپائن‘ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

فلپائن‘ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ
منیلا: فلپائن میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث خطر ناک لینڈ سلائیڈنگ نے جنم لیا تھا، جس میں 15 سے زاید افراد کے ہلاکتوں کی اطلاعات تھیں، جہاں نئی تفصیلات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے ۔
عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی صوبوں ڈاواو¿ ڈی اورو اور ڈاواو¿ اورینٹل میں طوفانی بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ بھی پیدا ہوئی، جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 25 سے زاید افراد کی ہلاکتیں بتائی جا رہی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق فلپائن ریڈکراس کا کہنا ہے کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواو¿ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاو¿ں میں رات کے وقت ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے کوئی 10 لاشیں نکالی گئی ہیں۔ چیئرمین ریڈ کراس اور چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گورڈن نے کہا کہ حکام علاقے کا بدستور جائزہ لے رہے ہیں تاکہ رہائشیوں اور امدادی عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے سوریگاو ڈیل سور، ڈاواو¿ ڈی اورو اور ڈاواو¿ اورینٹل کے مکین متاثر ہوئے۔

محمد ایوب.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: لینڈ سلائیڈنگ کے مطابق

پڑھیں:

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 4600 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے پر جاپہنچا۔

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 3944 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 94 روپے کے اضافے سے 8153 روپے ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

  • میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ
  • ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں کی تعداد میں اضافہ
  • فیکٹ چیک: تھائی لینڈ کی ویڈیو پاکستانی فوجی افسر سے منسوب کرنے کی بھارتی کوشش ناکام
  • کوہستان کرپشن کیس، نیب نے 6 ارب کے ریکور اثاثے خیبر پختونخوا کے حوالے کردیے
  • گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • لاہور میں ہونیوالی ’’شہید اُمت کانفرنس‘‘ میں ایک اور نشست کا اضافہ
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے ہزاروں روپے کا اضافہ
  • پی ٹی آئی کے اہم رہنما گلگت بلتستان سے نکال دیے گئے
  • واشنگٹن میں کیمیائی ٹینک دھماکہ: ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی، تمام لاپتا افراد کی لاشیں برآمد