2026-07-24@16:23:06 GMT
تلاش کی گنتی: 8003

«ال ہی کے»:

(نئی خبر)
    مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کشمیریوں کو آزادی دلوانے کے لیے تیار ہیں،ہمارے قیدی مجاہدوں سے ہندوستان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا گیا، لاکھوں عورتوں کو بیوہ اور ان کی عزتوں کو تار تار کیا گیا، یہ ظلم دنیا میں کہیں اور نظر نہیں آئے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ کشمیر کی تحریکِ آزادی پوری دنیا کے امن کی چابی ہے، ظلم کے سارے ریکارڈ بھارتی آرمی نے توڑ دیے ہیں، بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے، یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں...
     پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری اور بوٹوکس کے حوالے سے مختلف دعوے گردش کر رہے ہیں، جن میں یہ الزام بھی شامل ہے کہ اداکارہ نے اپنے ڈمپلز کو نمایاں کرنے کے لیے مبینہ طور پر ڈمپل پلاسٹی کروائی ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے ہانیہ عامر کی کزن کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہانیہ عامر کی کزن نورین شاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ کے ذریعے ان تمام دعوؤں کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی...
    فرانس کی قومی اسمبلی نے پیر کے روز ایک ایسا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ بل کے حق میں 116 جبکہ مخالفت میں 23 ووٹ پڑے۔ منظور شدہ قانون سازی اب پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا سینیٹ کو بھیجی جائے گی۔ صدر ایمانوئل میکرون نے اس پابندی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم فرانسیسی بچوں اور نوجوانوں کو ضرورت سے زیادہ اسکرین ٹائم کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا صدر میکرون نے ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ...
    کراچی: گنے کی قیمت فروخت اور شوگر ملوں کی گنے کے کاشتکاروں کو دی جانے والی مراعات میں خطیر اضافے کے تناظر میں کاٹن جننگ سیکٹر نے آئندہ سال کپاس کی کاشت میں مزید کمی کے خدشات ظاہرکردیے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے بتایاکہ گنے سے پیداوار سے ہونیوالی ماحولیاتی آلودگی کے باعث کپاس کامعیار متاثر ہے، ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں غیر معمولی کمی کے باوجود اس کی کھپت بڑامسئلہ بن گیا ہے۔  پڑوسی ملک بھارت میں اسکے برعکس حیران کن طور پرکاٹن ایئر 2025-26 کیلیے اپنی کپاس کا پیداواری ہدف مزید بڑھا دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان بھر میں کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی راہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے افغانستان اور عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا، ایسے میں اگر امریکی صدر نوبل انعام کے لیے موزوں قرار پاتے ہیں تو پھر ہلاکو خان اور چنگیز خان کو بھی یہ اعزاز دیا جانا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ پونے 2 ارب مسلمانوں کا مسئلہ ہے، مگر افسوس کہ مسئلہ فلسطین پر ہمارے حکمران امتِ مسلمہ کے جذبات کی صحیح ترجمانی نہ کر سکے۔ جماعت اسلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-01-15 کراچی (رپورٹ‘ واجد حسین انصاری) سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ گل پلازہ کو سندھ حکومت اور شہری انتظامیہ کی بد انتظامی اور غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں حکومت کی غفلت کی وجہ سے کئی خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں ہیں لیکن حکومتی سطح پر کوئی موثر اقدامات نظر نہیں آرہے ہیں۔ یہ سانحہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے شہری زندگی اور عوام کی حفاظت کو اپنی اولین ترجیح نہیں بنا یا ہے۔ کراچی کی کمرشل عمارتوں اور عوامی مقامات پر با قاعدہ انسپیکشن، حفاظتی معیارات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی سے خود کو الگ رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر حملے کے لیے اپنی حدود کو استعمال نہیں ہونے دے گا۔متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے پیر کے روز جاری بیان میں کہا ہے یو اے ای کہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔یو اے ای کی وزارتِ خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یو اے ای کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا اور نہ ہی ایران کے خلاف...
    بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج کے جوان ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور ہیں۔ پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشتگردی کے خطرات، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں۔ بلوچستان میں شدید برفباری اور مشکل حالات کے باوجود پاک فوج ریلوے ٹریکس کی نگرانی پر مامور پاک فوج کے جوان شدید موسمی آزمائشوں اور دہشتگردی کے خطرات ، دونوں محاذوں پر بیک وقت عزم و حوصلے کے ساتھ برسرِ پیکار ہیں جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے پاک فوج… pic.twitter.com/4ldbATBqli — PTV News (@PTVNewsOfficial) January 26, 2026 جعفر ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کے مسافروں کی حفاظت کے لیے پاک...
    بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے پھیلاؤ کی اطلاعات کے بعد مقامی انتظامیہ نے فوری طور پر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور حفاظتی اقدامات سخت کر دیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق صورتحال کے تناظر میں تقریباً 100 افراد کو گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے جبکہ ایک مریض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بلا ضرورت عوامی مقامات پر جانے سے گریز کریں۔ مقامی صحت کے ادارے متاثرہ علاقوں میں نگرانی بڑھا رہے ہیں اور ممکنہ رابطے میں آنے والے افراد کی صحت کی جانچ جاری ہے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی خطرے کو سنجیدگی سے...
    پنجاب حکومت نے طلبا و طالبات کی تعلیم اور ٹیکنالوجی تک آسان رسائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک جدید لیپ ٹاپ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ میرٹ پر فراہم کیے جائیں گے، جس کے لیے پورٹل پر آن لائن اپلائی کرنا ہوگا۔ لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے تمام اہل طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں. 65% marks or above can apply Apply now: https://t.co/22Lf3lixks Closing date Feb 15, 202 — Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) January 26, 2026 اہلیت کا معیار اس پروگرام میں حصہ لینے کے لیے ضروری ہے کہ طلبا و طالبات پنجاب کے کسی بھی ضلع کے رہائشی ہوں۔ پروگرام میں...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سٹیٹ بینک نے اہم بیان جاری جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کواس سال 25 ارب ڈالر کے قرضے واپس کرنا ہیں، 25ارب ڈالرمیں سے12.5ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہو رہا ہے، پاکستان کے بیرونی قرضوں کی کمپوزیشن بہت بدل گئی ہے، پاکستان نے7ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کر دیے ہیں، اب پاکستان کے بیرونی قرضے زیادہ ترلانگ ٹرم ہوں گے پہلے شارٹ ٹرم تھے۔ تفصیلات کے مطابق جمیل احمد کا کہناتھا کہ پاکستان کا بیرونی قرض 4 سال سے نہیں بڑھا،100ارب ڈالر سے نیچے ہی رہے گا،عالمی سطح پر پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھے گی،اسمگلنگ پر کریک ڈاؤن سے ایکسچینج ریٹ مستحکم ہوا، اسٹیٹ بینک نے پچھلے 3 سال میں کھلی مارکیٹ سے...
    معروف صحافی اور ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی تیسری اہلیہ عروسہ اقرار کا حال ہی میں پیسے کا دکھاوا کرنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔  گزشتہ دنوں عروسہ خان کو لاہور میں شاپنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا جہاں ایک ڈیجیٹل کریئیٹر نے ان سے لباس اور زیورات کی قیمتوں کے بارے میں سوال کیا۔ عروسہ خان نےان کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ’میں اس وقت اس لیے بہت خوشحال ہوں کیونکہ میرے پاس اقرار الحسن کے کارڈز ہیں۔ میرا لاکٹ 6 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہے جو اقرار کی طرف سے تحفے میں دیا گیا اور اس پر دونوں کے نام لکھے ہیں‘۔   View this post on Instagram   A post shared...
    سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ یہ فیصلہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سنایا، جبکہ جسٹس شکیل احمد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اس بنیاد پر سندھ ہائیکورٹ کے کرایہ داروں کی بے دخلی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا، جس میں کرایہ داروں کو 60 دن کے اندر دکانیں خالی کر کے مالکان کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ فیصلے کے مطابق اصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وسطی میکسیکو میں ایک فٹبال گراؤنڈ پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ ملک میں بڑھتی ہوئی مجرمانہ تشدد کی تازہ مثال ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میکسیکو میں جین زی کا ملک گیر احتجاج، بدامنی اور بدعنوانی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست گواناخواتو کے تشدد سے متاثرہ شہر سلامانکا کے علاقے لوما دے فلوریس میں ایک مقامی فٹبال میچ کے اختتام کے فوراً بعد پیش آیا۔ بلدیاتی اور ریاستی حکام کے مطابق، میچ ختم ہونے کے بعد جب لوگ میدان میں جمع تھے، اسی دوران مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ At least 11 people died...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ : حمادحسین ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (میٹرک بورڈ) میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ “سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2016” کے تحت بورڈ انتظامیہ سے گزشتہ 5 سال کا مکمل انتظامی اور مالیاتی ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ درخواست جسارت کے ایجوکیشن رپورٹر حماد حسین کی جانب سے پبلک انفارمیشن آفیسر اور چیئرمین آفس میں جمع کرائی گئی ہے، جس میں بورڈ کے اندرونی معاملات سے متعلق 18 تزویراتی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔درخواست گزار نے بورڈ کے چیئرمین، سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کی مدتِ تعیناتی، بورڈ کی تنظیمی ساخت اور گزشتہ 5 سال میں ہونے والی بورڈ میٹنگز کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے لیے اچھے اور برے کی نہیں بلکہ مکمل خاتمے کی پالیسی بنائیں۔اگر ریاست نے طے کر لیا یے کہ دہشت گرد خوارج اور فتنہ الہندوستان ہیں تو ماضی میں طالبان اور دہشت گردوں کو پاکستان میں لاکر آباد کرنے پر سابقہ جرنیلوں سمیت عمران خان اور عارف علوی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو پھانسی دی جائے۔ آپریشن کے بجائے وفاق۔کے پی حکومتیں اور اسٹیک ہولڈرز خیبر پختونخوا میں قیام امن کے لیے مربوط پالیسی بنائیں۔پختونوں کا ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پختون امن پسند ہیں۔عوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفرآباد (صباح نیوز)متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین اور حزب المجاہدین کے امیر سید صلاح الدین احمد نے کہاہے کہ بھارتی نیتاؤں کے ہاتھ نہ صرف مظلوم کشمیری مسلمانوں بلکہ بھارتی اقلیتوں کے خون سے بھی رنگین ہیں۔ ایسے حالات میں بھارت کا یوم جمہوریہ منانا مظلوم و محکوم انسانوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب میں منشیات کی خرید و فروخت کے الزام میں 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں۔ واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت میں ملوث مجرموں کو سزائیں دی چاچکی ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں اوورسیز کنسٹرکشن کمپنی کے مالک اور مجلس پاکستان کے صدر رانا عبدالرؤف کی جانب سے ریاض میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں پروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معزز افراد نے شرکت کی عابد شمعون چاند کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے میزبان رانا عبدالرؤف کا کہنا تھا کہ صحافت معاشرے کی آنکھ اور آواز ہے اور مثبت صحافت معاشرے کی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہے ان تمام صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو وطن سے دور پردیس میں صحافت کے ذریعے اہل وطن کے مسائل اجاگر کرتے ہوئے ان کی آواز کو ارباب اختیار...
    برسی کی اس محفل میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان سید راحت حسین الحسینی نے قائدِ شہید کی دینی، سماجی اور ملی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے عملی کردار کو نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء الدین کی برسی کے حوالے سے تقریب گلگت دنیور میں شہید ضیاء...
    اپنے مشترکہ بیان میں بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں ہمیشہ امام حسین علیہ السلام کی طرف رجوع کیا کرتے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علماء نے کہا ہے کہ امام حسین علیہ بے حد فیّاض، نہایت متقی، عبادت گزار اور کثرت سے نیک عمل کرنے والے تھے۔ سخاوت، مہمان نوازی، غرباء پروری، اخلاق و مروّت، حلم و تواضع اور صبر و تقویٰ آپ علیہ السلام کی خصوصیات حسنہ تھیں۔ ولادت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے جاری بیان میں صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی، مولانا عبداللہ منیر، ڈاکٹر عطا الرحمان، مولانا قاری عبدالرحیم رحیمی اور مولانا عطاء الرحمان رحیمی نے کہا کہ اکابر مدینہ مشکل مسائل میں آپ علیہ السلام کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کو فوج سے جوڑنا سراسر غلط ہے، حکومت نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موسم کی شدت کے باعث ہر سال لوگ وادی تیراہ سے انخلا کرتے ہیں۔عطااللہ تارڑ نے کہاکہ وادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے خود 4 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے، اب اس معاملے کو کیسے فوج سے جوڑا جا سکتا ہے۔  انہوں نے کہاکہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی باتیں درست نہیں، البتہ دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔چوہدری پرویز اقبال لوسر نے پاک فوج اور فیلڈ مارشل آرمی چیف جنرل...
    ٭ زمیں سے ایک کروڑ 30 لاکھ نوری برس پر واقع عظیم الجثہ بلیک ہول سے متعلق بڑا معمہ حل ہونے کا ام امریکی خلائی ادارے ناسا نے بلیک ہول کے کنارے کی اب تک کی سب سے صاف تصویر جاری کردی۔ یہ تصویر بلیک ہولز سے متعلق بڑا معمہ حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ عظیم الجثہ بلیک ہول زمین سے 1 کروڑ 30 لاکھ نوری برس کے فاصلے پر موجود سرکنس کہکشاں میں واقع ہے جو مسلسل خلا میں شعاعیں پھینک رہا ہے۔ اس بلیک ہول کے گرد موجود گرم گیس کے بادل بہت چمکدار ہیں جس سے ماضی میں اس سے متعلق تفصیلات حاصل کرنا ناممکن تھا۔ اب ناسا نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ...
    طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک قرار دے رہے ہیں۔ سابق افغان وزیر خزانہ انوار الحق احدی نے افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں طالبان حکومت کے معاشی ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انوار الحق احدی کے مطابق افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے نہ تو کوئی واضح قانونی فریم ورک موجود ہے اور نہ ہی ریاستی ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:لہسن نہ صرف کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ماہرین صحت کے مطابق روزانہ لہسن کا استعمال جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے اور مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق لہسن میں موجود ایلِیسِن (Allicin) نامی قدرتی مرکب اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات رکھتا ہے، جو انفیکشن سے بچاؤ اور جسم میں سوزش کو کم کرنے میں مددگار ہے۔ اس کے علاوہ لہسن دل کی صحت کے لیے بھی مفید ہے، کیونکہ یہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو متوازن رکھتا اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ...
      وزیراعظم پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر براہِ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے دانستہ طور پر ان کے گھر کے سامنے ریلی رکوائی اور کارکنوں سے اشتعال انگیز نعرے بازی کروائی، جس کا مقصد ماحول کو کشیدہ کرنا اور کسی ناخوشگوار واقعے کی راہ ہموار کرنا تھا۔ اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ بروقت لیگی کارکنوں کو نہ روکتے تو صورتحال سنگین رخ اختیار کر سکتی تھی۔ میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    چیئرمین ’ای یو پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن‘ چوہدری پرویز اقبال لوسر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صرف پاکستان ہی نہیں عالمِ اسلام کے لیے بھی باعثِ فخر ہیں۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی جہاں بھی رہتے ہیں، ان کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنا اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وہ وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں افراتفری کے پیچھے بھارتی ہاتھ کے ثبوت موجود ہیں، پرویز لوسر چوہدری پرویز اقبال نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی آج پہلے سے زیادہ متحد، باخبر اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، 10 مئی کے بعد ان کے حوصلے اور اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور‘ سیالکوٹ (کامرس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے کہا ہے کہ ناکامی کے باعث 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تو لوگوں کو برا لگا جب تک اختیارات کو نچلی سطح تک نہیں لیکر جائیں گے ملک نہیں چلے گا۔ 18 ویں ترمیم کا اہم جزو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد تھا۔ بلدیاتی نظام مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں ہم لوگ ناکام رہے۔ اس وجہ سے میں نے 18 ویں ترمیم کو ڈھکوسلہ کہا تھا لوکل گورنمنٹ سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں سمجھ یہ نہیں آتا میری سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات دیئے گئے۔ صوبوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی سفارتی تجربہ گاہ بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں امن کے نام پر ایسے فیصلے مسلط کیے جا رہے ہیں جن میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی قوم یعنی فلسطینیوں کی آواز ہی غائب ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کیے گئے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ نے اسی تلخ حقیقت کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے کہ عالمی طاقتیں مشرقِ وسطیٰ میں امن نہیں بلکہ اپنے مفادات کا نقشہ ازسرِنو ترتیب دینا چاہتی ہیں۔ اس بورڈ کی تشکیل بظاہر غزہ کی تعمیر ِ نو، عبوری حکمرانی اور سیکورٹی کے استحکام کے لیے کی گئی ہے، مگر اس کے خدوخال، نامزد شخصیات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی‘ ابوظہبی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں روس، یوکرین اور امریکا کے درمیان جاری اعلیٰ سطحی مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں۔مذاکرات کے دوران تینوں ممالک کے اعلیٰ مندوبین ایک ممکنہ امن منصوبے اور سیاسی حل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ مذاکرات براہِ راست نوعیت کے ہیں، جن کا مقصد یوکرین تنازع میں کشیدگی کم کرنے، جنگ بندی کے امکانات اور مستقبل کے سفارتی فریم ورک پر پیش رفت حاصل کرنا ہے۔یو اے ای ان مذاکرات میں میزبان اور سہولت کار کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے، جسے عالمی سفارتی حلقوں میں غیر جانبدار اور قابل اعتماد مقام سمجھا جاتا...
    بھارتی شہر ممبئی کے مغربی مضافاتی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں اداکار اور فلم ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اندھیری کے اوشیوارہ علاقے میں واقع نالندہ سوسائٹی میں 18 جنوری کو پیش آیا تھا، جہاں دو گولیاں چلنے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ کے آر کے کو جمعہ کی رات دیر گئے پوچھ گچھ کے لیے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن لایا گیا، جہاں کے آر کے نے اپنے بیان میں تسلیم کیا کہ انہوں نے اپنے لائسنس یافتہ اسلحے سے دو فائر کیے تھے۔ تفتیش کے دوران سوسائٹی کے احاطے سے دو گولیاں بھی برآمد...
    ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ  ڈیٹا اینالسز  کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز  سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔...
    بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ ڈیٹا اینالسز کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔
    سانحۂ گل پلازہ پر آل کراچی تاجر الائنس نے حکومتی اقدامات پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کے تعین اور فوری انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ محض حادثہ نہیں بلکہ سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، اس لیے قتل کا مقدمہ حکومت کے خلاف درج ہونا چاہیے۔ آل کراچی تاجر الائنس کے رہنما عتیق میر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حکمران معمولی دوروں کے لیے بھی ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں، مگر گل پلازہ جیسے بڑے سانحے کے وقت آگ بجھانے کے لیے کوئی مؤثر انتظام نظر نہیں آیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا آگ بجھانے کے لیے کوئی ہیلی کاپٹر آیا؟ ان کا کہنا تھا کہ...
    مری کی شاہراہوں سے برف صاف، نظام زندگی بحال، پولیس اور سکیورٹی ادارے سیاحوں کی راہنمائی کے لیے ہمہ وقت دستیاب، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز مری( سب نیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو اداروں اور پولیس کی مشترکہ کاوشوں سے مری کے تمام راستے کلیئر کر دیے گئے ہیں۔ مری میں سنہری دھوپ نکلتے ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، جبکہ شاہراہوں پر پولیس اور تمام سکیورٹی ادارے سیاحوں کی حفاظت اور راہنمائی کے لیے الرٹ ہیں۔ ڈی پی او مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے اپنے بیان میں کہا کہ برف باری...
    سردیوں کا موسم جسم سے اضافی توانائی اور حرارت مانگتا ہے۔ اس دوران اگر خوراک میں کچھ روایتی مگر غذائیت سے بھرپور اجزا شامل کر لیے جائیں تو نہ صرف سردی کا مقابلہ آسان ہو جاتا ہے بلکہ قوتِ مدافعت بھی مضبوط رہتی ہے۔ مونگ پھلی، گُڑ اور تل صدیوں سے دیسی خوراک کا حصہ رہے ہیں اور ماہرینِ غذائیت کے مطابق یہ تینوں سردیوں میں خاص طور پر فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں۔ سردیوں میں جسم کو اضافی توانائی کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟ ٹھنڈے موسم میں جسم کو حرارت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ توانائی استعمال کرنی پڑتی ہے۔ اسی طرح قوتِ مدافعت کو بھی مضبوط رکھنا ضروری ہے تاکہ نزلہ، زکام اور دیگر موسمی بیماریوں سے بچا...
    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے پانچ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گزشتہ شب اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے واقعات صرف ایک تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات کو زخمی کر دیتے ہیں اور سوسائٹی کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے اور سرکاری فورسز قیامِ امن کے لیے اپنی قربانیوں اور کوششوں کا ذکر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل براہِ راست اس کی نوجوان نسل سے جڑا ہوا ہے، اعلیٰ تعلیم تک رسائی، مستحق طلباءکی امداد اور ٹیکنالوجی تک بہتر رسائی جیسے اقدامات نوجوانوں کو عملی معیشت میں اپنا کردار ادا کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔  ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا ۔ انہوں نے عالمی یومِ تعلیم کے موقع پر پاکستان کے عوام خاص طور پر طلباء، اساتذہ، والدین، سکالرز اور تعلیم کے فروغ سے منسلک تمام افراد کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس سال کا موضوع ”تعلیم کی...
      چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی اداروں کے کردار اور اساتذہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن اور یونیورسٹی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اس باوقار ادارے میں مدعو کیا۔ انہوں نے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر، جنرل سیکریٹری اور دیگر عہدیداران کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملتان ان کے لیے صرف ایک حلقہ یا سیاسی مرکز نہیں بلکہ ان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ضلع ملیر کے علاقے سکھن، بھینس کالونی میں زمین کی کھدائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود کی برآمدگی نے سیکورٹی اداروں کو الرٹ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی پلاٹ پر تعمیراتی کام کے دوران زمین کھودی جا رہی تھی اور کھدائی کے دوران مٹی کے اندر سے اسلحہ کے کچھ حصے نظر آئے، جس پر پلاٹ کے مالک نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر قائم مقام ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ملیر زبیر نذیر پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور علاقے کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔ پولیس کی نگرانی میں جب دوبارہ کھدائی...
     ویب ڈیسک :وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔  انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ   اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ چترال میں ہلاکتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں، ہم متاثرہ خاندان کے غم میں برابر شریک ہیں۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے لوئر چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ طارق فضل چودھری نے اپنے تعزیتی پیغام میں اس المناک سانحہ پر سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں...
     وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری وسائل، فنڈز اور مشینری کو منظم انداز میں ریاست کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ مخصوص سیاسی طبقہ حکومتی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام کی زندگیوں میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے حقِ زندگی اور آزاد نقل و حرکت پر کسی کو ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور اگر سڑکیں یا ریلوے بند کی گئیں تو عوامی طاقت سے انہیں کھلوایا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی بھی ایسی کال...
    چترال کے علاقے سریگال دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، حادثے میں ایک بچہ ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔راؤ ہاشم نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو چترال وارڈاپ دروش کی منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث پھنس جانے والے آئی ڈی پیز کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے...
    ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے لیے فضائی سفر شدید متاثر ہو گیا ہے اور متعدد بڑی عالمی ایئرلائنز نے خطے کے لیے اپنی پروازیں معطل یا محدود کر دی ہیں۔ ڈچ ایئرلائن کے ایل ایم، جرمن ایئرلائن لفتھانزا اور فرانس کی ایئر فرانس ان نمایاں عالمی ایئرلائنز میں شامل ہیں جنہوں نے ممکنہ فوجی تصادم کے خدشات کے پیشِ نظر مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازیں روک دی ہیں۔ ان پابندیوں سے اسرائیل، دبئی اور ریاض جیسے بڑے بین الاقوامی مراکز بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ ایئر فرانس نے جغرافیائی و سیاسی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    مری؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ سٹاف رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ خبر نگار) مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ مواصلاتی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ڈیڑھ سے 2 فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی۔ متعدد رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے۔ جھیکا گلی کی ایم آئی ٹی روڈ برفباری کے بعد بند پڑی ہے اور کچھ گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی، اسلام آباد سے مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ مری میں برفباری کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122 کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں...
    میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25 کروڑ انسانوں کو ہانکنا قبول نہیں ، ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر ( نمائندہ جسارت) ممبر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، بنو قابل پاکستان کے سینئر منیجر محمد معاویہ، بنو قابل بلوچستان کے ڈائریکٹر طیب فرید خان، ضلع گوادر کے کوآرڈینیٹر نادل صالح ،مولانا لیاقت بلوچ، واجہ عبدالمجید و دیگر نے سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بنو قابل پروگرام کے تحت 25 جنوری کو گوادر میں ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بنو قابل ملک کے دیگر علاقوں کے بعد بلوچستان میں متعارف کرایا گیا ہے اور اب تک کوئٹہ اور نصیر آباد کے بعد گوادر میں بھی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور خرم شہزاد میں شدید جھگڑا رونما ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابقپی ٹی آئی ایم این ایز اقبال افریدی اور خرم شہزاد کا پارلیمنٹ ہاؤس میں جھگڑا ہوگیا، جس کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دیتے رہے، اقبال آفریدی نے کہا کہ آپ پارٹی نہیں چلا رہے، آپ ٹائوٹ ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر صلح کرانے آئے تو اقبال آفریدی نے بیرسٹر گوہر کو بھی سنا دیں اور کہا کہ سب آپ کی غلطی ہے، آپ نے ہمیں بد نام کرنے کے لیے غنڈے پال رکھے ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈرکے ایم سی اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے جمعہ کو سانحہ گل پلازہ کے مقام کا دورہ کیا ، صورتحال کا جائزہ لیا ، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سندھ پر 17سال سے مسلط پیپلز پارٹی اہل کراچی کے مسائل کا حل نہیں بلکہ خود سب سے بڑا مسئلہ ہے ، سندھ حکومت کراچی کے لیے سیکورٹی رسک بن چکی ہے ، سانحہ گل پلازہ نے سندھ حکومت اور اس کے ماتحت پورے نظام کو مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے ، اس حکومت و نظام کو اب بدلنا پڑے گا ، سندھ حکومت کو اب اقتدار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو وزیر اعلیٰ سندھ کے خطاب کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان اپنی نشست سے اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور بولنا شروع کردیا انہوں نے کہا کہ 6دن کے بعد آج سندھ کے حکمرانوں کو ایوان میں آنے کی فرصت ملی ہے کہ اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے۔ فاروق فرحان نے کہا کہ سی ایم صاحب غلط بیانی کررہے ہیں یہ غلط اعداد و شمار پیش کررہے ہیں ڈی سی جائے حادثہ پر نہیں پہنچا تھا۔ وزیر اعلیٰ صاحب خود غفلت کے مرتکب ہوئے ہیں، 18سال کا حساب دیں۔ اسپیکر نے کہا کہ فاروق صاحب آپ بیٹھ جائیں، وزیر اعلیٰ کی تقریر ختم ہونے...
    ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹانک: پولیس کی بکتر بند...
    دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے حالیہ زلزلے سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی اور آئی سی یو میں زیر علاج مریضوں کی حالت، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج کے معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹینڈنٹ شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال گلگت ڈاکٹر فرمان اللہ نے وزیر اعلیٰ اور...
    تربت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر احسان شاہ نے اپنی سابقہ جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے بی این پی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر و سابق سینیٹر سید احسان شاہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے علیحدہ ہو کر اپنی جماعت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو واپس بحال، جبکہ پارٹی عہدے، تنظیم، جھنڈا اور دفتر انضمام سے قبل کی پوزیشن پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج پارٹی آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کو بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج سے پی این پی عوامی انضمام سے قبل کی پوزیشن پر بحال ہے۔ پارٹی عہدیداران، جھنڈا اور پارٹی...
    ترکیہ نے غزہ میں جاری انسانی المیے اور طویل عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کے تناظر میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کرتے ہوئے امن منصوبے کے تحت فوج تعینات کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں گفتگو کرتے ہوئے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے واضح کیا کہ اگر غزہ کے لیے کوئی مؤثر، قابلِ عمل اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ امن فریم ورک تشکیل دیا جاتا ہے تو ترکیہ اس میں عملی کردار ادا کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ ترکیہ پہلے ہی عالمی امن کوششوں میں فعال کردار ادا کر رہا...
    پشاور: ( نیوزڈیسک) چترال کے علاقے سریگال دمیل ارندو میں برفانی تودہ گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں، حادثے میں ایک بچہ ملبے تلے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ راؤ ہاشم نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو چترال وارڈاپ دروش کی منتقل کر دیا گیا ہے۔
    فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد پاکستان کا دورۂ کریں گے اور ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔انفنٹینو نے 56 ویں ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ اجلاس کے دوران پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا  ”میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وعدہ کیا تھا کہ جلد پاکستان آؤں گا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر زبردست کام کر رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان کو ایک ”عظیم فٹبال ملک“ قرار دیا اور کہا، ”ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان ایشیا کی سطح پر بھی سرفہرست آئے، اور اس کے لیے ہم کام کر رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ، فیفا نے پاکستان کی سیاستدان سیدہ...
     ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کہاکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔جس پر اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ میں18...
    جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان میں ریکارڈ کرا رہا ہوں، ہم ایسے قوانین اس ملک میں نہیں چلنے دیں گے، میں آپ کے اس مائنڈ سیٹ کے خلاف ہوں جس نے یہ قانون بنایا، یہ ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شریعت کا معاملہ ہو تو اُسے اسلامی نظریاتی کونسل بھیج دیا جائے لیکن...
    اجلاس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ پاکستانی عوام کسی بھی ایسی عالمی سازش کو قبول نہیں کریں گے جو غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف دہشتگردی کو فروغ دیتی ہو، اسرائیل، حماس کو ختم اور غیر مسلح کرنے میں ناکامی کے بعد، اب اسلامی فوجوں کو اس تنازعے میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملت جعفریہ پاکستان کی نمائندہ جماعتوں کے اہم اجلاس میں نام نہاد ’’ٹرمپ بورڈ آف پیس‘‘ میں پاکستان کی شمولیت کے اعلان پر سخت تشویش غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں اس اقدام کو غیر قانونی، غیر آئینی اور عوامی خواہشات کے منافی قرار دیا گیا۔ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شیخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میں ایک غیر معمولی اور حیران کن محبت کی کہانی شادی کی صورت اختیار کر گئی ہے، جو بالکل کسی فلمی پلاٹ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ یہاں دو سنگین جرم کے مجرم، جو جیل میں ملاقات کے دوران ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہوئے، آج باضابطہ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریا سیٹھ المعروف نیہا سیٹھ اور ہنومان پرساد کی ملاقات چھ ماہ قبل اسی جیل میں ہوئی، جہاں دونوں اپنی اپنی سزائیں کاٹ رہے تھے، ملاقات کے آغاز میں صرف معمولی گفتگو تھی، مگر وقت کے ساتھ یہ رفاقت گہری محبت میں بدل گئی اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔غیر...
    ملک میں شدید برف باری اور سرد موسم کے باعث پاک فوج کی جانب سے عارضی طور پر انخلا کرنے والے شہریوں کے لیے امدادی سرگرمیاں مسلسل جاری ہیں۔ پاک فوج برف باری کے دوران تیراہ سے آنے والی سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے تاکہ مکینوں کو محفوظ اور آسان نقل مکانی کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ برف باری کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک فوج مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر سڑکوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنا رہی ہے۔ اس دوران پاک فوج نے 20 پھنسے ہوئے شہریوں کو کامیابی سے ریسکیو کر کے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔ پاک فوج نے تیراہ ایڈمنسٹریٹو کمپلیکس میں متاثرین کے لیے 200 بستروں...
    بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، سربراہ جے یو آئی کاقومی اسمبلی سے خطاب امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے، محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو اپوزیشن اور حکومت ملکر پاکستان کو مشاورت...
    . فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے پاکستان کو ’فٹبال کا ایک عظیم ملک‘ قرار دیتے ہوئے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر انفانٹینو نے یہ بات پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی کھیل کے میدان میں تاریخی کامیابی، رکن اسمبلی آمنہ بتول کو فیفا میں عہدہ مل گیا ’میں حقیقتاً بہت جلد پاکستان آؤں گا، میں نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے وعدہ کیا ہے، کیونکہ اب پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نئے صدر ہیں جو شاندار کام کر رہے ہیں۔‘ فیفا کے صدر کے مطابق پاکستان کو یقینی طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاہے بات اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کی ممکنہ سفارتی منظوری کی ہو یا متحدہ عرب امارات کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اثر پذیری کے تجزیے کی، ایک اخلاقی سوال خود بخود سامنے آتا ہے: کیا طاقت اخلاقی ہوتی ہے؟ مگر شاید یہی سوال اپنی بنیاد میں درست نہیں۔ زیادہ قرین ِ قیاس بات یہ ہے کہ طاقت اور اخلاقیات دو الگ مگر باہم جڑے ہوئے تصورات ہیں۔ بین الاقوامی قانون اگرچہ خودمختاری، انصاف اور اصول جیسے اخلاقی تصورات پر قائم ہے، لیکن عالمی نظام عملاً طاقت اور اثر و رسوخ کے توازن کے تابع رہتا ہے۔ اگر اخلاقیات واقعی عالمی سیاست کی رہنما ہوتیں تو قوانین کی خلاف ورزیاں معمول نہ بنتیں، پابندیاں چند مخصوص ریاستوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ڈیووس میں جمعرات کے روز غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی ، اس موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر نے بھی معاہدے پر دستخط کیے۔ دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی حملے میں تین صحافیوں سمیت 11فلسطینی شہید ہوگئے ۔ اسرائیل نے خوراک، طبی امداد اور پناہ گاہ کا داخلہ محدود کر رکھا ہے، 22 لاکھ افراد کو شدید سردی میں انسانی بحران کا سامنا ہے۔  عالمی سیاست کے افق پر اس وقت جو منظرنامہ ابھر رہا ہے وہ نہایت پیچیدہ، تضادات سے بھرپور اور مستقبل کے لیے کئی سوالات کو جنم دینے والا ہے۔ طاقتور ممالک امن کے دعوے کرتے دکھائی دیتے...
    مصطفیٰ کمال : فائل فوٹو  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے ہیں اس کے بانی کے ذاتی مسئلے یہ خود حل کرتے تھے، ایم کیو ایم کے پاس اس وقت وہ طاقت نہیں کہ پورے نظام سے ٹکرا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمیں ماضی کے واقعات کے طعنے دیے جا رہے ہیں انہوں نے خود کیا کیا ہے؟ حادثات کے بعد سندھ حکومت اگلے حادثے کا انتظار کرتی ہے۔ میں وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں: مصطفیٰ کمال وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میں وزارت کو جوتے کی نوک...