2026-07-24@16:23:00 GMT
تلاش کی گنتی: 8003
«ال ہی کے»:
(نئی خبر)
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، سڑکیں کھنڈرات بن چکی ہیں، تعلیمی ادارے زبوں حالی کا شکار ہیں اور صحت کی بنیادی سہولیات ناپید ہو چکی ہیں، شہریوں کو پینے کے صاف پانی، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات سے مسلسل محروم رکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو عوامی مینڈیٹ کے منافی، جعلی اور بدترین دھاندلی پر مبنی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان متنازع نتائج کے خلاف 8 فروری کو کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی...
ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے ماریوس ہوئیبی کو زیادتی اور تشدد کے مقدمات میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو کی ضلعی عدالت میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 38 الزامات کا سامنا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 2018 سے 2024 کے درمیان مبینہ جنسی زیادتیوں کے علاوہ ملزم پر گھریلو تشدد، حملہ، منشیات رکھنے، چاقو سے دھمکی دینے اور عدالتی پابندی کی خلاف ورزی جیسے الزامات بھی ہیں۔ سماعت کے آغاز پر 29 سالہ ماریوس بورگ ہوئیبی نے عصمت دری کے چاروں الزامات سے انکار کر دیا۔ عدالتی کارروائی کا سلسلہ مارچ کے وسط تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ عدالت نے نئے الزامات کے بعد اتوار کو گرفتاری...
لندن سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دو روز تک اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرِ علاج رہنے کے بعد اب انہیں اسپتال ہی کے ایک کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال میں داخلے کی وجہ الطاف حسین کو اتوار کی شب لندن کے ایک مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہیں شدید جسمانی کمزوری محسوس ہو رہی تھی۔ اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں فوری طور پر خون کی منتقلی کی اور آئی وی ڈرپ لگائی گئی۔ ذہنی دباؤ اور کمزوری لندن میں مقیم ایم کیو...
’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے تقریب کے دوران طالبہ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ طالبہ نے سوال کیا جعلی حکومتیں ترقی کر رہی ہیں، کے پی اصلی حکومت میں بھی 13 سال سے کیوں پسماندہ ہو رہا ہے؟ آپ ادھر اُدھر کی باتیں کر رہے ہیں، بتائیں صوبے کو کیا دیا؟وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے طالبہ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا تعلق ضرور اے این پی یا کسی دوسری پارٹی سے ہو گا۔طالبہ نے کہا کہ جتنی بھی ترقی ہوئی ہے، ایم پی اے اور ایم این اے کے گھروں میں ہوئی، صوبے میں جو کرپشن ہوئی ہے، اس کا آپ نے کیا کیا؟ دوسرے صوبوں سے ہمارے صوبے کا موازنہ کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو آئندہ لیگ میچ میں الریاض کے خلاف شرکت نہیں کریں گے، حالانکہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔معروف فٹبال صحافی فابریزیو رومانو کے مطابق رونالڈو کی غیر موجودگی کی وجہ کسی قسم کی انجری یا فٹنس مینجمنٹ نہیں ہے۔ پرتگالی اور برازیلین میڈیا رپورٹس میں بھی بتایا گیا ہے کہ رونالڈو کلب کی ٹرانسفر پالیسی اور سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی سرمایہ کاری حکمتِ عملی سے مطمئن نہیں۔اطلاعات کے مطابق رونالڈو کا خیال ہے کہ حریف کلب الہلال کو زیادہ مضبوط بنایا جا رہا ہے جبکہ النصر کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ الہلال اپنی ٹیم کو مزید تقویت...
آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے،شہباز شریف پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کومسترد کرتے ہیں،پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں۔ آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیرپا تحفظ اور مؤثر انتظام کے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے، آبی ذخائر کا تحفظ محض موسمیاتی تغیر سے بچاؤ کے لیے ایک ماحولیاتی فریضہ نہیں...
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران کہا کہ لڑکی کسی طور پر 12 سال کی نہیں لگتی، اور اس نے مجسٹریٹ کے روبرو...
دھنوش کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کے درمیان مرونال ٹھاکر نے حال ہی میں محبت کے بارے میں بات کی اور اسے ایک ’’خوبصورت احساس‘‘ قرار دیا جو انسان کو ایک بہتر شخص بنا دیتا ہے۔ مرونال ٹھاکر ان دنوں اپنی تازہ ترین میوزک ویڈیو ’’بھیگی بھیگی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے محبت کے بارے میں ان کے خیالات پوچھے گئے تو انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے محبت ایک خوبصورت احساس ہے اور یہ اس دنیا کے ہر انسان کے ساتھ ہونی چاہیے۔ یہ آپ کو ایک بہتر انسان بنا دیتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بالکل ایسے ہے جیسے آپ خود کی دوبارہ پرورش کریں اور اپنے اندر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ مہلک چیچک (اسمال پاکس) کے خاتمے کے بعد دیگر پاکس وائرسز دنیا میں نئی عالمی وباء کا سبب بن سکتے ہیں۔ویریولا کے نام سے معروف یہ وائرس 1980 میں عالمی ویکسینیشن مہم کے بعد ختم کر دیا گیا تھا، اور آج صرف انتہائی محتاط سیمپلز کے طور پر ہائی سیکیورٹی لیبارٹریز میں موجود ہے۔سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ چیچک کے خاتمے کے بعد انسانوں میں دیگر پاکس وائرسز کے خلاف مدافعت کم ہو گئی ہے، جس سے منکی پاکس، بوریل پاکس، بوفیلو باکس اور کیمل پاکس جیسے وائرس اب عالمی سطح پر خطرہ بن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ 20 ویں صدی میں چیچک کے سبب تقریباً 50 کروڑ افراد...
‘لڑکی 12 سال کی نہیں لگتی،’ وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
وفاقی آئینی عدالت نے پسند کی شادی کے کیس میں ماریہ نامی لڑکی کو اپنے شوہر شہر یار کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے لڑکی کے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ مبینہ جعلی نکاح کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔ لڑکی ماریہ نے عدالت میں کہا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا اور انہوں نے مرضی سے شہر یار سے شادی کی۔ لڑکی کے والدین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بچی کی عمر 12 سال ہے اور کم سن بچی کا نکاح نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیے: مستونگ، پسند کی شادی کرنے والا جوڑا 7 سال بعد غیرت کے نام پر قتل جسٹس حسن اظہر رضوی نے سماعت کے دوران...
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا وفاقی آئینی عدالت نے طالبعلم کو اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے، عدالتیں ذاتی اخلاقیات یا ہمدردی سے قانون کی جگہ نہیں لے سکتیں۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قانون، ضابطے یا ریگولیشن میں اسپیشل/سپر سپلیمنٹری امتحان کی اجازت موجود نہیں، ہائی کورٹس ہمدردی یا ذاتی احساسات کی بنیاد پر حکم جاری نہیں کر سکتیں۔آئینی عدالت نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی بنیاد ذاتی عقائد یا سیاسی حقائق نہیں بن سکتے، عدالتی ساکھ جذباتی فیصلوں میں نہیں بلکہ قانون پر عمل میں ہے، ججز کو قانون...
ایک امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پر قابض طالبان رجیم کے امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور محض ایک خودساختہ بیانیہ ثابت ہو رہے ہیں۔ امریکی جریدہ یوریشیا کے مطابق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی رپورٹس سے واضح ہوتا ہے کہ طالبان حکومت کے سلامتی سے متعلق دعوے قابلِ اعتماد نہیں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے کئی دہشت گرد حملوں کے روابط براہِ راست افغان سرزمین سے جوڑے جا چکے ہیں۔ جریدے کے مطابق افغانستان میں اس وقت 20 سے زائد دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں، جو طالبان کے امن و استحکام کے دعوؤں کی نفی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ڈائریکٹر اے پی پی اردو نیوز سروس عبدالجبار ذکریا کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان بیٹے کا انتقال ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ عبدالجبار ذکریا اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور ان کے دکھ کو دل کی گہرائی سے محسوس کرتے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سطح پر سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی منظم جرائم پیشہ نیٹ ورکس کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور دیگر مغربی ممالک میں عوام کے جان و مال کے لیے ایک سنجیدہ اور بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی ماہرین اور معتبر غیر ملکی ذرائع کے مطابق بیرونِ ملک سرگرم بھارتی جرائم پیشہ عناصر، انسانی اسمگلنگ، بھتہ خوری، بلیک میلنگ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں میں منظم انداز میں ملوث پائے جا رہے ہیں، جو میزبان ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے تشویش کا باعث ہے۔آسٹریلوی جریدے اسپیکٹیٹر آسٹریلیا کی ایک تفصیلی رپورٹ میں بھارتی جرائم پیشہ گروہوں کے اس منظم اور خطرناک نیٹ...
پی ڈی ایم اے پنجاب نے آج سے کل تک صوبے کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مری، گلیات اور گردونواح میں بارش کے ساتھ برفباری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بادل اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی رہے گی جبکہ بارش کے امکانات کم ہیں۔ تاہم پوٹھوہار ریجن، سیالکوٹ، نارووال، گجرات اور گجرانوالہ میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ممکنہ صورتحال کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور ایمرجنسی کنٹرول رومز میں عملہ 24 گھنٹے موجود رہے گا۔ انہوں...
ویب ڈیسک: لفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چودھری رحمت علی نے اپنے قول و فعل، قانون اور قلم کے میدان میں آزادی کا نعرہ بلند کیا اور اس حوالے سے ہر فورم پر متحرک رہے، چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، 1915ء میں اجلاس بزمِ شبلی کے دوران چودھری رحمت علی نے ہی پہلی بار ہندوستان کے شمالی علاقوں کو مسلم ریاست میں تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ 1918ء میں اسلامیہ کالج لاہور سے بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہانسبرگ(صباح نیوز) امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ بین الاقوامی برادری نے بھی ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے،پاکستان پورے خطے میں واحد ملک ہے جو معاشی لحاظ سے ڈوب رہا ہے ہم دوستوں سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہماری ریزرو میں کچھ ڈالر بھیج دیں،8 فروری پاکستان کے انتخابات کا ایک سیاہ دن ہے، جس میں جعلی مینڈیٹ کو لا کر ملک پر مسلط کیا گیا،بدقسمتی سے پاکستان کے اندر پولیٹیکل وکٹمائزیشن بہت بڑھ چکی ہے ۔ان خیالات کااظہاربلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے سائوتھ افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ مولانافضل الرحمن نے کہاکہ دہائیوں سے پاکستان بالخصوص...
راولپنڈی:فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف خلیفہ ابو القاسم حفتر ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ شہید کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔ عبد الکریم نصراللہ کا انتقال اپنے بیٹے حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد ہوا ہے۔ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عبد الکریم نصراللہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران اب تک 177 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 33 عام شہری اور 17 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے، تاہم اب زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی اب صوبے میں زمینی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے مکمل کنٹرول میں ہے اور زندگی تقریباً معمول پر واپس آ چکی ہے۔ البتہ موبائل ڈیٹا سروسز جزوی طور پر متاثر ہیں اور کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں، بشمول قلات، خضدار، پنجگور، گوادر، نوشکی اور دالبندین میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یہ آپریشنز مقامی...
دہشتگردی کی ہر شکل اسلامی تعلیمات کےخلاف ہے، چیئرمین رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم
رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے چیئرمین خورشید ندیم نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی منظوری سے رحمت العالمین اتھارٹی میں مرحوم خاتون کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ایک بیان میں خورشید ندیم نے شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگرد عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں تاہم قوم اور ریاستی ادارے متحد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے تناظر میں یہ فیصلہ نہ صرف قابلِ فہم بلکہ درست بھی ہے، اگرچہ کرکٹ کو ہمیشہ سیاست سے بالاتر رہنا چاہیے، بعض اوقات حالات ایسے ہوتے ہیں جہاں قومی مفاد کو اولین ترجیح دینا ناگزیر ہو جاتا ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کرکٹ کئی مواقع پر سیاسی کشیدگی کم کرنے اور عوام کو قریب لانے میں مثبت کردار ادا کر سکتی ہے لیکن موجودہ صورتحال میں پاکستان کا بھارت...
خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس او پیز کے مطابق کسی بھی قسم کے پروگرام یا تقریب منعقد کرنے سے قبل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن سے اجازت حاصل کرنا لازمی ہو گی۔ ہدایات میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ یا اسی نوعیت کی کوئی بھی پرفارمنس مکمل طور پر ممنوع قرار دی گئی ہے۔ کالج کے اوقات اور تقریبات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید یہ کہ تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ: اسرائیل نے دو سال کی بندش کے بعد رفح کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے ذریعے محدود تعداد میں فلسطینی پیدل طور پر غزہ اور مصر کے درمیان آمدورفت کر سکیں گے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سخت سکیورٹی چیک کے بعد یومیہ تقریباً 150 فلسطینیوں کو غزہ سے باہر جانے اور 50 فلسطینیوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ رفح کراسنگ پر یورپی مانیٹرنگ ٹیمیں پہلے ہی موجود ہیں تاکہ عبوری نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔ تاہم، کراسنگ کھلنے کے باوجود غیر ملکی صحافیوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت اب تک نہیں دی گئی، جس سے اطلاعات کی محدودیت برقرار ہے۔یاد...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے نتیجے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی دستیاب اعداد و شمار کے مطابق حالیہ آپریشنز کے دوران 177 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جبکہ 17 سیکیورٹی اہلکار (10 پولیس، 6 ایف سی اور 1 لیویز) شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ گوادر اور مکران میں 33 شہریوں کی شہادتیں رپورٹ ہوئیں۔ مزید پڑھیے: بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ محرومی نہیں، مصالحتی پالیسی کی وجہ سے واقعات میں اضافہ ہوا، سرفراز بگٹی بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جس کا رقبہ 3 لاکھ 47 ہزار 190 مربع کلومیٹر ہے جو پاکستان کے...
شہید سید حسن نصر اللہ کے والد محترم کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ ایک مجاہد، مزاحمتکار اور ملت اسلامیہ کے خادم بیٹے کی پرورش پر مبنی مرحوم کی مومنانہ زندگی اور قابل قدر تعلیمی کردار، اس عظیم خاندان کیلئے باعث فخر ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے والد بزرگوار سید عبدالکریم نصر اللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ اس پیغام کا متن درج ذیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم (اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے) انا لله و انا الیه راجعون (ہم اللہ ہی...
آسٹریلیا میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے بعد اسنیپ چیٹ نے 16 سال سے کم عمر صارفین کے 4 لاکھ 15 ہزار اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔ اسنیپ چیٹ نے پیر کو جاری بیان میں بتایا کہ دسمبر میں نافذ ہونے والے نئے قانون کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے، تاہم کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ کچھ کم عمر بچے عمر کی تصدیق کے نظام کو چکمہ دینے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ نئے قانون کے مطابق اسنیپ چیٹ، میٹا، ٹک ٹاک اور یوٹیوب سمیت تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 16 سال سے کم عمر افراد کے اکاؤنٹس روکنا لازم ہے۔ قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کمپنیوں کو 4...
بڑھتی ہوئی آبادی کیساتھ 60 ملین ایکڑ فٹ پانی درکار ہوگا، آبی ذخائر کے عالمی دن پر شیری رحمان کا پیغام
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ویٹ لینڈز کے تحفظ کو قومی بقا کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 225 سے زائد اہم ویٹ لینڈز موجود ہیں، جن میں سے 19 ریمسار کنونشن کے تحت شامل ہیں، جبکہ ان کا مجموعی رقبہ 13 لاکھ 43 ہزار 807 ہیکٹر پر محیط ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ ویٹ لینڈز پاکستان کے پانی، ماحول اور ثقافت کے لیے نہایت اہم ہیں اور ان کا تحفظ آنے والی نسلوں کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ پاکستان ریمسار کنونشن 1971 کا رکن ہے، جو ویٹ لینڈز کے مؤثر تحفظ اور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو...
ماضی میں بھی ٹیموں نے بائیکاٹ کیا مگر پاکستان کا فیصلہ آئی سی سی کے لیے زیادہ نقصاندہ ہے، عبدالماجد بھٹی
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کھیلے جانے والے میچ کے بائیکاٹ کے پاکستانی فیصلے نے نہ صرف کرکٹ حلقوں بلکہ عالمی براڈکاسٹنگ، آئی سی سی اور رکن بورڈز میں بھی شدید تشویش پیدا کردی ہے۔ اس فیصلے کے نتیجے میں 50 ملین ڈالر سے زائد کے ممکنہ مالی نقصان، قانونی کارروائیوں اور آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کے خلاف پابندیوں جیسے خدشات پر بحث شدت اختیار کرگئی ہے، جبکہ ماضی میں ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جب ٹیموں نے حکومتی یا سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو میں سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ ماجد بھٹی کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانی کو کبھی بھی جبر کے لئے استعمال نہیں کیا جانا چاہئے اور پاکستان کے خلاف پانی کو بطورِ جنگی حربہ استعمال کرنے کی کوششوں کو مسترد کرنا ضروری ہے، کیونکہ دریائوں کے بہائو میں تعطل لاکھوں زندگیوں، روزگار اور غذائی نظام کے لیے خطرہ ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن کے موقع پر میں آبی ذخائر کے تحفظ اور پائیدار انتظام کے لئے ہماری وابستگی کا اعادہ کرنا چاہتا ہوں، یہ دن 1971 میں آبی ذخائر کے کنونشن، جسے رامسر کنونشن بھی کہا جاتا ہے، کے نفاذ...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت عالمی بینک کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ صحت اور تعلیم صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، ان شعبوں میں خطیر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے، صوبائی حکومت پرائمری ہیلتھ کیئر کے نظام کو مضبوط بنا رہی ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ’’احساس ماں‘‘ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، جس کے تحت...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری کے احترام اور دوطرفہ تعلقات میں ’نئے باب‘ کے آغاز کا پیغام دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا مالی کے ساتھ تعلقات میں ’ماضی کی پالیسی غلطیوں سے آگے بڑھنا‘ چاہتا ہے۔ بیان کے مطابق امریکا نہ صرف مالی بلکہ اس کے اتحادی ممالک برکینا فاسو اور نائجر کے ساتھ بھی سیکیورٹی اور معاشی مفادات پر تعاون کا...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دنیا کے آبی ذخائر کے عالمی دن 2 فروری 2026 پر پیغام, دنیا کے آبی ذخائر کا عالمی دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیر پا تحفظ اور انتظام کے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اس سال یہ دن “آبی ذخائر اور روایتی علم: ثقافتی ورثے کی پاسداری” کہ نہایت موزوں عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ یہ عنوان ہمیں آبی ذخائر کے ثقافتی پس منظر اور اہمیت کی یاد دہانی کراتا ہے۔ پاکستان1971 کے آبی ذخائر کے عالمی معاہدے کا رکن ہے جس کے تحت نوع انسانی کے لیے آبی ذخائر کے استعمال اور ان کے وسائل کے تحفظ کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ یہ عالمی...
لاہور میں پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول کے اسٹاف کی ٹریننگ کے سلسلے میں عالمی ماہر آٹزم ڈاکٹر سارہ سی میڈ جیسپرس جلد لاہور کا دورہ کریں گی۔ ڈاکٹر جیسپرس نے اس اسکول کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تین روزہ تربیتی سیشن کے لیے لاہور آ رہی ہیں، جس میں نئے عملے کو اعلیٰ معیار کی اخلاقی اور نیورودائیورسٹی کی تائید کرنے والی ایپلاۓڈ بیہیویئر اینالیسز (ABA) خدمات فراہم کرنے کی تربیت دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: ’آٹزم کے شکار بچے کو پلے ایریا میں جانے سے روک دیا گیا‘، ماں کا احتجاج، صارفین برہم انہوں نے بتایا کہ یہ اقدام پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے اور...
سپریم کورٹ میں میاں بیوی کے درمیان تنازع کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت والد نے عدالت میں مؤقف اپنایا کہ میری بیٹی اس وقت کمرہ عدالت میں موجود ہے، میری بیٹی سے ملاقات کرائی جائے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ اتنا ظلم بھی تو نہیں ہونا چاہیے، والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کروائیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہی مسئلہ ہوتا ہے، میاں بیوی کی لڑائی میں سب سے زیادہ بچے متاثر ہوتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے حکم دیا کہ یہیں کورٹ روم میں ہی والد کی بیٹی کیساتھ ملاقات کرائیں۔
چین اور دنیا کے تعاون سے وافرثمرات برآمد ہو سکتے ہیں، چینی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے مستقبل کی صنعتوں میں پیش رفت اور اس کے امکانات کے حوالے سے ایک اجتماعی مطالعہ اجلاس کا انعقاد کیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی نشاۃ ثانیہ کے عظیم نصب العین کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے کام لینا ہوگا، معروضی حالات کی بنیاد پر اپنی برتریوں سے فائدہ اٹھانا ہوگا اور استحکام کے ساتھ پیش رفت کرنے کے اصول...
سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں۔ آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان اور اقوام عالم کو آبی ذخائر کے دیرپا تحفظ اور مؤثر انتظام کے عزم کے اعادہ کا موقع فراہم کرتا ہے، آبی ذخائر کا تحفظ محض موسمیاتی تغیر سے بچاؤ کے لیے ایک ماحولیاتی فریضہ نہیں بلکہ یہ انفرادی اور اجتماعی...
بھارت میں سانپ کے کاٹنے کے واقعات ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ گلوبل اسنیک بائٹ ٹاسک فورس کی جانب سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہر سال تقریباً 50 ہزار افراد سانپ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جو دنیا بھر میں ہونے والی مجموعی اموات کا تقریباً نصف ہیں۔ بعض اندازوں کے مطابق 2000 سے 2019 کے درمیان بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے 12 لاکھ یعنی اوسطاً 58 ہزار اموات سالانہ تک اموات ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیے: پھول پر آرام کرتا سانپ، دل موہ لینے والا زہریلا منظر رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں 99 فیصد ہیلتھ کیئر ورکرز کو اینٹی وینم دینے میں مشکلات کا سامنا...
واشنگٹن: دنیا کے مختلف حصوں میں انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات میں بھارتی اسمگلرز کے ملوث ہونے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کئی ممالک نے سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف کے مطابق انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری شیوم لنو کو امریکی عدالت کی جانب سے سزا سنا دی گئی ہے۔ محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ مذکورہ ملزم درجنوں افراد کو غیرقانونی طور پر امریکا داخل کرانے میں ملوث رہا اور گزشتہ برس کئی غیرقانونی آپریشنز کا حصہ تھا۔ حکام کے مطابق یہ پہلا واقعہ نہیں، بلکہ حالیہ برسوں میں بھارتی شہریوں کی جانب سے غیرقانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ کے متعدد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔...
وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے اختیارات اگرچہ وفاق سے صوبوں کو منتقل ہوئے، لیکن گزشتہ 18 برسوں میں یہ اختیارات صوبوں سے آگے ضلعی اور مقامی سطح تک منتقل نہیں کیے گئے، جس کے باعث عوام کو حقیقی فائدہ نہیں پہنچ سکا۔ ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ اختیارات صوبائی وزرائے اعلیٰ کے پاس ’پارک‘ ہو کر رہ گئے ہیں، جبکہ آئین کا آرٹیکل 140-A مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانے کی واضح ہدایت دیتا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی نظر انداز کر دیا گیا مصطفیٰ کمال کے مطابق جب اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی نہ ہوئی تو...
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ حکام کے مطابق مہم کو مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قومی انسداد پولیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائوتھ افریقا (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام عوام پر ایک عذاب بن چکا ہے۔ پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علما اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ منعقد ہوا جس میں انہوں نے پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ جنوبی افریقا میں پاکستان کے سفیر ہیں اور ملک کا نام روشن کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں‘ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے اور جی ڈی پی گروتھ ریٹ کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا، ہمیں اس بات پر سنجیدگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔بتایا گیا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، توانائی، اقتصادی امور حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، انہیں معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجے بنگا کے اس دورہ کے دوران عالمی بینک کے ساتھ 10سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد میں اہم پیش رفت متوقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-11 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے کہا ہے کہ جب تک ہماری سیاست،عدالت،معیشت اور حکومت میں اسلام داخل نہیں ہوگا تبدیلی نہیں آسکتی۔ جماعت اسلامی اقتدار کے بند دروازوں کو اسلام کے لیے کھولنا چاہتی ہے۔ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ آئینی تقاضا ہے جسے آج تک پورا نہیں کیا گیا۔ پاکستان کو مدینہ کی ریاست اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والے ہی بنا سکتے ہیں۔ غلبہ دین کی جدوجہد ہمیں دنیاوی جاہ وجلال سے ہزار گنا بڑھ کر محبوب ہے۔جرنیلوں کے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں آنے والے عوامی لیڈر نہیں ہوتے۔ جماعت اسلامی تنظیم کے دائرے سے آگے بڑھ کر تحریک بن چکی ہے۔ان خیالات کا اظہار...
کراچی سے تعلق رکھنے والے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول ہے نہ وفاقی۔ کراچی کے مسائل کا حل آئین کے تحت بااختیار کراچی سٹی حکومت کا قیام ہی واحد حل ہے۔ بلاول بھٹو دنیا بھر میں گھومتے ہیں انھیں استنبول ترکیہ کے بلدیاتی نظام کا بھی پتا ہے جہاں ماسٹر پلان، فائر بریگیڈ، تعمیرات، تعلیم، ٹرانسپورٹ، پانی، سیوریج، فلڈ پلانٹس، روزگار، قرضے جاری کرنا اور عوام کی فلاح و بہبود کے کام وہاں کی سٹی حکومت کا اختیار ہے۔ بلاول بھٹو اپنی 17 سال سے برقرار حکومت کے ذریعے کراچی میں بھی آئین کے تحت بااختیار سٹی حکومت قائم کرائیں تاکہ مسائل حل ہو سکیں۔ کراچی سے تعلق...
اپنے بیان میں جے یو آئی نظریاتی کے مرکزی رہنماؤں نے کہا کہ امریکہ خطے کی امن تباہ کرنے کیلئے خطرناک کھیل کھیلنے جا رہا ہے۔ آج بھی عالم اسلام متحد نہ ہوئے تو ایک ایک کو اس جنگ کی خمیازہ بھگتنا پڑیگا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام نظریاتی کا کہنا ہے کہ گذشتہ کوئٹہ کی ناقص بدامنی کی ابتر صورتحال نے حکومتی رٹ کی بحالی کے دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ امریکہ اس خطے میں بدامنی چاہتا ہے۔ حکمرانوں کو امریکی سازش سمجھنی ہوگی۔ اپنے مشترکہ بیان میں جے یو آئی نظریاتی کے امیر مولانا عبدالقادر لونی، مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع الدین و دیگر رہنماؤں نے کہا کہ جمعیت نظریاتی کو...
کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟ کیا ایران پورے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟ معاشی و داخلی مسائل کے شکار امریکا کو ایران پر حملے کی صورت میں سقوط کا خطرہ؟ و دیگر متعلقہ اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سینئر تجزیہ کار، ریسرچ اسکالر لیکچرر سلمان علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کے ساتھ شیئر بھی کیجیئے۔ متعلقہ فائیلیںماہر عالمی...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو میں سے کوئی بھی گل پلازا آیا۔انہوں نے کہا کہ صدر زرداری اور بلاول زرداری کراچی میں رہتے ہیں، لیکن وہ بھی گل پلازا نہیں آئے، وزیراعظم شہباز شریف زخموں پر مرہم رکھنے کراچی نہیں آئے۔امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے عوام کو حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔اُن کا کہنا تھا کہ گل...
اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے کہا کہ تک 124 پارٹی رہنما، کارکنان اور منتخب نمائندے گرفتار ہیں، ہم پُرامن سیاسی لوگ ہیں، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ کراچی سے جاری ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے مطالبہ کیا کہ تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 124 پارٹی رہنما، کارکنان اور منتخب نمائندے گرفتار ہیں، ہم پُرامن سیاسی لوگ ہیں، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ پی ٹی...
کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کو جھلسانے کا کام یہاں کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے، کراچی کے فائر ٹینڈر نوابشاہ لاڑکانہ میں کھڑے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں ٹیکس تو وصول کیا جاتا ہے مردم شماری میں گنا نہیں جاتا، یہاں ٹیکس دینے والوں کو عمارتوں میں جھلسایا جاتا ہے۔ سانحہ گل پلازہ، ایم کیو ایم نے متاثرہ تاجروں کیلئے ٹیکس ریلیف کا...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ دے دیا۔ ’جینے دو کراچی مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے گل پلازہ سانحے کے بعد عوامی قیادت کی غیر موجودگی پر شدید تنقید کی اور کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری موقع پر نہیں آئے اور متاثرہ لوگوں کے دکھوں اور غموں کا مداوا نہیں کیا گیا، جس سے شہریوں میں مایوسی پائی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: جماعت...
دفتری اوقات میں ملازمین نشے کے استعمال سے باز رہیں ، وزارت ریلو ے نے ملازمین کے لیے انتباہی سرکلر جاری کردیا
وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ آور اشیا کےاستعمال سے باز رہیں ۔سرکلر کے مطابق نشہ آور اشیا کا استعمال مجرمانہ فعل ہے ۔ نشہ کرنے اور منشیات کی فراہمی میں شامل ملازمین کیخلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی ۔ جس میں نوکری سے برطرفی اور فوجداری مقدمہ بھی شامل ہے۔ لودھراں میں بس اور ٹرک تصادم میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ،وزیراعلیٰ پنجاب...
فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھر پر چھاپوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔کراچی سے جاری ویڈیو پیغام میں حلیم عادل شیخ نے مطالبہ کیا کہ تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اب تک 124 پارٹی رہنما، کارکنان اور منتخب نمائندے گرفتار ہیں، ہم پُرامن سیاسی لوگ ہیں، آئینی اور جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر نے استفسار کیا کہ سیاسی کارکنوں کے گھروں میں گھس کر دروازے توڑنا کون سی جمہوریت ہے؟
نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی نہیں ہونی چاہیے، طلال چوہدری
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل قومی اتفاق رائے موجود ہے، سیاسی فائدے کے لیے دہشتگردی کے معاملے پر الزام تراشی بند ہونی چاہیے۔ فیصل آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگرد کسی بھی شہر یا علاقے پر قبضہ کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: دہشت گرد بلوچوں کو ایندھن بنا رہے ہیں، پاکستان کا ایک انچ نہیں لے سکتے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی انہوں نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد دہشتگرد ہلاک اور گرفتار ہوئے جبکہ فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے خواتین اور بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا، تاہم سیکیورٹی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گرد پاک سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں لے سکتے، ہزار سال تک دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنےکیلئےتیارہیں،دہشت گردوں کے سامنے سرنڈر نہیں کریں گے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں کو شہید کیا، شہید ہونے والی فیملی کا تعلق خضدار سے تھا اور وہ بلوچ تھے، یہ خود کو بلوچ کہتے ہیں لیکن یہ بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے ان کا کہنا تھا افغان سر زمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال...
وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبائی حکومت صرف 3 فروری سے 16 فروری کے مختصر عرصے میں 5 ہزار شادیوں کا ہدف مکمل کرنے کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق جون 2026 کا ہدف رمضان سے قبل ہی حاصل ہونے جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ نے تاریخ کے سب سے بڑے اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سہیل شوکت بٹ کا کہنا تھا کہ ہزاروں غریب والدین کا بوجھ کم کرنے کیلئے 5 ہزار بیٹیوں کے گھر آباد ہونے جا رہے ہیں۔ فروری کے صرف 13 دنوں میں بقیہ 3040 اجتماعی شادیاں کرانے کا ہدف پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے فیز میں 1960...
سوہاوہ میں سرکاری افسر پر قاتلانہ حملہ، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز سوہاوہ:(سب نیوز) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوہاوہ آفس میں تعینات فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر معین باسط پر دورانِ ڈیوٹی چار نامعلوم افراد نے دن دہاڑے قاتلانہ حملہ کر دیا، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معین باسط، جو یونین کونسل لہڑی، یونین کونسل نگیال اور یونین کونسل ججیال کی فیلڈ ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، روزمرہ فیلڈ ورک مکمل کرنے کے بعد واپس سوہاوہ دفتر جا رہے تھے کہ چھبر سیداں کے جنگل کے قریب گھات لگائے بیٹھے چار نامعلوم افراد نے اچانک ان پر حملہ کر دیا۔عینی شاہدین...
سابق وزیراعظ٘م آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس اور لبریشن فرنٹ کے سیاسی نظریات میں اختلاف ضرور ہے، مگر مسلم کانفرنس نے کبھی کسی فرد یا جماعت کے خلاف نفرت یا دشمنی کی سیاست نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر سابق وزیراعظم اور آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر عتیق خان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، موجودہ تحریکِ آزادی کا سب سے نمایاں چہرہ،اور آزادی کشمیر کی مزاحمتی تحریک، عالمی تحریکوں کے تسلسل کا باب ہے، مقبول بٹ اور کے ایچ خورشید خودمختار کشمیر کے حامی تھے مگر انہیں آزاد جموں کشمیر میں پذیرائی نہیں ملی چونکہ یہاں کے لوگ الحاق پاکستان کے حامی ہیں، چند ماہ قبل مجھے آزاد کشمیر کے اقتدار کی پیش کش کی گئی جو میں...
حیدرآباداسمال ٹریڈرز کے نائب صدر شان سہگل اسسٹنٹ منیجر اسٹیٹ بینک پاکستان حیدرآباد عادل ظہور سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
افغان طالبان کی کابل واپسی کے بعد سے دہشتگرد حملوں میں 238 فیصد اور جانی نقصان میں 209 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ اعداد و شمار پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اور ساؤتھ ایرا ٹیررازم پورٹل سے لیے گئے ہیں۔ افغان طالبان کی 2021 میں کابل دوبارہ واپسی کے بعد ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا آپشن لیا گیا۔ اس کا نتیجہ ٹی ٹی پی قیدیوں کی رہائی، ان کی نقل و حرکت کی آزادی کی صورت میں نکلا۔ مذاکرات کے وقفہ امن کو ٹی ٹی پی نے اپنی تنظیم نو کے لیے استعمال کیا۔ پاکستان نے ٹی ٹی پی کے خلاف مذاکرات اور آپریشن کی دو قسم کی حکمت عملی ہی آزمائی ہے۔ ملٹری آپریشن سے حاصل کامیابیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے چوتھی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا، جو مجموعی منافع کی توقع سے کم شرح کے باعث صنعت کی پیشگوئیوں سے کم رہے۔ کمپنی نے غیر مجتمع بنیادوں پر سہ ماہی منافع 15.9 ارب روپے ظاہر کیا، جس سے فی حصص آمدن 11.20 روپے بنی۔ اگرچہ منافع میں سالانہ بنیاد پر 12 فیصد اضافہ ہوا، تاہم سہ ماہی بنیاد پر یہ 17 فیصد کم رہا۔ پورے سال 2025 کے لیے کمپنی نے 73.5 ارب روپے منافع اور 51.69 روپے فی حصص آمدن رپورٹ کی، جو سالانہ بنیاد پر 14 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔سہ ماہی کارکردگی میں کمزوری کی بنیادی وجہ مارجن میں کمی رہی۔ چوتھی سہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے تحت سال 2026ء کے سالانہ امتحانات 31 جنوری سے ملک بھر میں باقاعدہ طور پر شروع ہوچکے ہیں۔امتحانات میں پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں سے سینکڑوں مدارس کے ہزاروں طلبہ و طالبات شریک ہیں۔اتحاد المدارس الاسلامیہ کے ناظم الامتحانات مفتی اکرام اللہ واحدی نے امتحانات کے آغاز کے موقع پر کہا کہ ملک بھر میں متعدد امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں سیکورٹی، نگرانی اور دیگر ضروری سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ امتحانی نظام کو منظم اور شفاف بنانے کے لیے قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے تاکہ طلبہ کی محنت کا منصفانہ اور درست جائزہ لیا جاسکے۔مفتی اکرام اللہ واحدی نے مزید بتایا...
آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہاہے کہ آج باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ تھا، جرگے نے صوبائی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات لگائے، نقل مکانی کرنے والے افراد کیلئے رکھے گئے 4 ارب روپے کہاں گئے؟ کے پی حکومت نے تیراہ کے لوگوں کو پوچھا بھی نہیں، سیاست کیلئے کے پی حکومت تیراہ کے لوگوں کواستعمال ضرور کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ صوبائی حکومت نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، خیبرپختونخوا حکومت کو معذرت کرنا ہوگی، جرگے کے مطالبات پر کے...
اقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نیا پروگرام شروع کر رہی ہے، تاکہ وہ سائبر سیکیورٹی اور دیگر ڈیجیٹل شعبوں میں اپنے کیریئر کو مضبوط بنا سکیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور تعلیم، روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع ڈیجیٹل پلیٹ فارمز سے جڑ رہے ہیں۔ احسن اقبال نے نوجوانوں پر زور دیا کہ اگر ملک اپنی نوجوان آبادی کو اس جانب راغب کرے تو پاکستان مستقبل میں مضبوط اور خود کفیل بن سکتا ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ماضی میں ملک نے کئی چیلنجز دیکھے، جیسے 2013 میں بجلی کی شدید...
قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 13 سال میں کرپشن بڑھی ہے۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں سکندر شیرپاؤ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بے روزگاری تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے، صوبے میں بےامنی بدترین شکل اختیار کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 13 سالہ دور میں کرپشن میں اضافہ ہوا، خیبر پختونخوا میں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں، صوبے کی یونیورسٹیاں دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں۔قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین نے مزید کہا کہ ضلع میں ریسکیو 1122 کی خالی عمارت کا افتتاح کیا گیا، جس میں نہ گاڑیاں ہیں اور نہ ہی اہلکار ہیں۔
تہران:ایران میں اپوزیشن رہنما مہدی کروبی نے اپنے ایک بیان میں رہبر اعلیٰ خامنہ ای کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ صورتحال براہِ راست علی خامنہ ای کی داخلی اور بین الاقوامی تباہ کن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ بی بی سی کے مطابق مہدی کروبی نے کہا کہ خامنہ ای کی ان پالیسیوں میں مہنگے اور لاحاصل جوہری منصوبوں پر اصرار اور گزشتہ دو دہائیوں میں عوام و ملک پر پابندیوں کے سنگین اثرات شامل ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس بحران سے پرامن طور پر نکلنے کا واحد راستہ عوام کی طرف رجوع کرنا اور ان کے حقِ خودارادیت کو ایک آزاد ریفرنڈم کے ذریعے تسلیم کرنا ہے۔ جنوری 2026 میں ہزاروں...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 31-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Global Power Shift: Iran, US Threats Fail & A New World Order Emerges امریکی دھمکیاں ناکام؟ ٹرمپ امریکہ کے تابوت کا آخری کیل؟ ایران ڈٹ گیا، اتحادی پیچھے ہٹ گئے،ایرانی میزائلوں کی گھن گرج نیا عالمی نظام، امریکہ تنہا،ویلکم ٹو نیو ورلڈ آرڈر؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر:...
ویب ڈیسک: سانحہ بھاٹی گیٹ میں متوفیہ کے خاوند پر پولیس تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ واقعے میں غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حتمی فیصلہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطح کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر کے اپنی رپورٹ اور سفارشات آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی ہیں۔ رپورٹ میں واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے، جن میں یہ بھی شامل ہے کہ سانحہ سے متعلق متضاد معلومات میڈیا تک کیسے پہنچیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان اعلیٰ سطح کمیٹی پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، واسا، ضلعی انتظامیہ اور ٹیپا کے...
اسلام ٹائمز: اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوے سابق سنیٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے سابقہ تجربات اور شرمندگیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایران پر حملے کی جرات نہیں کرے گا۔ تاہم اگر جنگ چھڑ گئی تو اسے پہلے سے زیادہ شرمندگی اٹھانی پڑے گی۔ اسلام ٹائمز: علامہ صاحب! ایران کے خلاف امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے عزائم کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟ علامہ سید عابد الحسینی: امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے یہ عزائم آج کے نہیں، یہ انقلاب کے ابتدائی ایام ہی سے ہیں۔ انکی خواہش ہے کہ ایران کے اندر انکی ایک کٹھ پتلی حکومت قائم ہو۔ جو انہی کے اشاروں پر ناچے۔ موجودہ ایران کے حوالے سے انہیں جب سب سے بڑا خدشہ...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔اسپین کی مقامی تحقیقاتی ٹیموں کا دعویٰ ہے کہ ملزم نے حماس کو تقریباً 600,000 یورو کرپٹو کرنسی کے ذریعے منتقل کیے جن کے ثبوت ایسے ڈیجیٹل والٹس سے ملے...
ویب ڈیسک: پشاور میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں میں ہر قسم کی تیز لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیزر لائٹس، موڈیفائیڈ ہیڈلائٹس اور ہائی بیم لائٹس کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رات کے وقت تیز لائٹس انسانی جان کے لیے خطرہ بن رہی ہیں اور متعدد ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ثابت ہو رہی ہیں۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان اعلامیے کے مطابق ہائی بیم لائٹس کی خرید و فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188...
سابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ ڈاکٹر محمد البرادعی نے ایران کے خلاف جاری دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال عراق جنگ سے قبل کی جیسی ہے، جب غیر اخلاقی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جنگ کی راہ ہموار کی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق البرادعی نے کہا کہ آج انسانی زندگی اور خطے میں تباہی کو سنجیدہ مسئلہ نہیں سمجھا جا رہا، اور ہم ماضی سے سبق سیکھنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف یک طرفہ دھمکیاں ایسے وقت جاری کی جا رہی ہیں جب ایران کی جانب سے کوئی واضح یا فوری خطرہ موجود نہیں ہے۔ ڈاکٹر البرادعی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن نے ملک بھر کے تاجروں سے بھتا خوری کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 فروری کے بعد کسی بھتا خور اور کرپشن کے چمپئن کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار شفیق الرحمن نے دارالحکومت ڈھاکا کے کاروان بازار میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد برائے ڈھاکا 12 کے امیدوار سیف عالم خان کے انتخابی جلسے سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔امیر جماعت نے کہا کہ کسان، ٹرانسپورٹ مالکان، ہول سیل اور ریٹیل تاجر بھتا خوری سے متاثر ہیں۔ انہوں نے ملک بھر کے تاجروں سے بھتا خوری کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی۔شفیق الرحمن نے کہا کہ جماعت...
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور سعودی سفیرنواف بن سعید احمد المالکی ملاقات کے دوران محو گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-29 جسارت نیوز سیف اللہ
محبان بھوپال فورم اور اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تین شخصیات کے ساتھ ’’شام بہرملاقات‘‘ میں ڈاکٹریونس حسنی، خالد عرفان، یونس ہمدم، شگفتہ فرحت‘ احمد سلیم صدیقی‘ صفدر علی انشاء‘ اطہر اقبال، شاہد مسرور، اقبال سہوانی اور بصر احمد صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی:میئر کراچی کے زیرِ نگرانی کام کرنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے بعض افسران پر ٹھیکے داروں سے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر من پسند ٹھیکے داروں کو ٹھیکے جاری کرنے کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ان الزامات کو کراچی کے خلاف ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے باعث شہر کے ترقیاتی کام بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ ٹھیکے داروں کے اربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں۔ سٹی کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین معین اختر نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی کے افسران کی مبینہ بدعنوانی کے باعث کراچی کے ٹھیکے...
معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے پر ردِعمل دیتے ہوئے اپنی ذاتی زندگی کا ایسا پہلو بیان کر دیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا۔ معروف گلوکار شہزاد رائے تعلیم اور اسکول کی بہتری کے لیے انتھک محنت میں مصروف ہیں اور کئی پراجیکٹس کو سپروائز بھی کر رہے ہیں۔ حال ہی میں تعلیم کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک خصوصی نغمہ بھی جاری کیا جس میں تدریسی نظام میں پائی جانی والی سنگین غلطیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اپنے نغمے میں شہزاد رائے بالخصوص بچوں کی عمروں، ان پر بڑھتے ہوئے تعلیمی دباؤ اور گریڈنگ کے مسئلے کو سامنے لائے ہیں جن پر کم ہی بات کی...