2026-06-02@21:09:45 GMT
تلاش کی گنتی: 71888

«اقوام متحدہ»:

    واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس برفیلے ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور طوفان کی شدت...
    فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھترو میں گزشتہ کئی روز سے جاری تلاشی آپریشن کے دوران حراست میں لینے کے بعد فرضی جھڑپ میں شہید کیا اور بعد ازاں لاشوں کو کیمیانی مادے کے ذریعے جلا دیا جس کے نتیجے میں وہ ناقابل شناخت ہو گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخوا اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ نے جسٹس حسن اظہر رضوی کی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو صحافی نادر بلوچ کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف صحافی نادر بلوچ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا دائرہ اختیار نا ہونے پر درخواست گزار نے پٹیشن واپس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح کے بعد نیچے آگئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر فرخ سبزواری نے بتایا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں۔انہوں نے...
    نیو یارک سٹی شدید برفانی طوفان کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔  تاریخ کے ممکنہ بدترین برفانی طوفان کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ آنے والے ’بلاک بسٹر بلیزرڈ‘ کو شہر کی...
    ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اپنے ہندوتوا آر ایس ایس ایجنڈے کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا ہے کہ بی جے پی اور دیگر ہم...
    بے لگام / ستار چوہدری پنجاب کے عوام واقعی بڑے ناشکرے ہیں۔۔۔ آخر کب تک یہ لوگ خوشحالی سے تنگ آتے رہیں گے ۔۔۔؟ جب صوبے میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں، جب دو کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نکل کر خوشحالی کے سنہری میدانوں میں رقص کر رہے ہوں، جب...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی واضح عکاسی ہے۔ انہوں نے...
    پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے...
    میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہو گیا۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسلح ملزمان شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔فائرنگ کے بعد زخمی ڈاکو...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) ملک میں مواصلاتی رابطے بہتر بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہے اور بالخصوص دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ایس سی او کی کاوشوں سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام جدید مواصلاتی...
    پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز بلوچستان کے ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 فروری 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے...
    بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی، فتنۃ الخوارج سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضوان پٹھان، جو مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد قومی و مقامی میڈلز جیت چکے ہیں، اس وقت شدید معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ قومی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے اس کھلاڑی کی موجودہ صورتحال کھیلوں کے شعبے میں...
    —فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خود کش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کا...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرےگی۔  خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا جس میں...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران اپنے دستوں نے پورے تشکیلی گروہ کو مختلف ہتھیاروں سے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد...
    انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پشین+ بنوں+ بارکھان (نوائے وقت رپورٹ) سی ٹی ڈی کی بلوچستان کے علاقے پشین میں سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب کارروائی میں پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ دہشتگرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے کا منصوبہ بنا...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔  قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔  بہاولپور کے حمزہ لیاقت...
    اسلام آباد‘ کابل (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ  ) پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیرسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیر سٹرائیکس کی گئیں۔ تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج...
    حویلی لکھا (نامہ نگار)چک باوا میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا شوق ایک نوجوان کی جان لے گیا۔ موٹر سائیکل رکشہ پر ویڈیو بناتے ہوئے پیش آنے والے حادثے میں نوجوان شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ...
    فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 100 ر ب کے رہائشی دلبر علی نے ایک سال قبل رخسانہ بی بی سکنہ 102 ر ب کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ پہلے رخسانہ بی بی شوہر سے ناراض...
    لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں،گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے ہربنس پورہ میں شاداب کے گھر سے 6لاکھ 46 ہزار، زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، نواب ٹاؤن میں فرقان کی...
    کراچی (کامرس رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمشن نے گل پلازہ کی عمارت سے محفوظ نکلنے والے 6 افراد کو طلب کر لیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ نے کمیشن کی کارروائی میں فریق بننے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں سانحہ گل پلازہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-18 لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئر میں خواجہ قیصر بٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان نے کہا ہے کہ وکلا ء کا موثر اور مضبوط کردار عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،بہت سے قوانین کو موجودہ حالات کے مطابق ترتیب دینے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) لاہور میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا۔ حمزہ احمد اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس نے حمزہ احمد کے دوست یوسف رشید کے بیان پر اغواکاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اسکاوٹ تحریک کردار سازی کا مؤثر ذریعہ ہے،اسکائوٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، دیانتداری اور خدمتِ خلق کے جذبے کو پروان چڑھاتی ہے۔ عالمی یومِ اسکائوٹس کے موقع پر پیغام میںا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-15 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لیے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی، متبادل طریقوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں موبائل فون صارفین کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ٹیلی کام کمپنیوں کو غیر مجاز کٹوتیوں اور اضافی چارجز کی وصولی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن) ایف آئی اے کے عملے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرکے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ نے سب ایجنٹ عرفان کو گرفتار کرلیا، کارروائی کے دوران 8 افغان باشندے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا اہم کردار نکلامرکزی ملزمان گل بدین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ائرلائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی فضائی حدود میں خراب ہوئی، جس پر پائلٹ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-2 صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے اپنے قافلے پر خوارج کے حملہ کو ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ اس کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی نوجوان نسل اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ مالی پریشانیوں، رہائش کا مسئلے اور جمہوریت کے حوالے سے خوف کا شکار ہے، جبکہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-17 کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقوں بارکھان اور خضدار سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 9 مزدوروں کو مسلح افراد اغواء کرکے لے گئے واقعہ کی اطلاع پر مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مغویوں کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-15 لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باضابطہ افتتاح کر دیا اور قرعہ اندازی کے عمل کا آغاز کیا۔ تقریب کے دوران کامیاب کاشتکاروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ نے خوش نصیب کسانوں کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-3 پوٹھی مکوالاں(آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن پاکستان کے سربراہ میاں نواز شریف کا آج پیر 23 فروری سے شروع ہونے والا دورہ آزاد جموں کشمیر ایک مرتبہ پھر ملتوی سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ دو روز مظفرآباد قیام کرنا تھا جہاں مسلم لیگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر سید عبدالوہاب قادری نے کہا کہ ماہِ رمضان صبر اور غم خواری کا مہینہ ہے یہ رحمتوں بر کتوں،مغفرت کے ساتھ درجا ت کی بلندی اور آخرت کیلئے نیکیو ں کے ذخیرہ کر نے کا بہترین مو قع ہے۔ اسلام ایمان،ہمدردی اور...