2026-06-02@21:12:28 GMT
تلاش کی گنتی: 71888
«اقوام متحدہ»:
رمضان میں گراں فروشی برداشت نہیں: چوھدری شفقت محمود کا مختلف بازاروں کا اچانک دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز فتح جنگ (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی ہدایات پر ڈی سی اٹک اور اے سی تحصیل فتح جنگ کے حکم پر رمضان المبارک کے مہینہ...
انہوں نے بتایا کہ خطے میں کشیدگی کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکا اور ایران سے سفارت کاری کے ذریعے اختلافات حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے بتایا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی...
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں دائر کی ہے۔درخواست کے مطابق شیخ رشید احمد باقاعدگی سے اپنے کیسز کے لیے عدالت پیش...
مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے رمضان نگہبان دسترخوان سجا دیے گئے، جہاں لاکھوں روزہ داروں نے افطار کیا۔ وزیراعلیٰ نے دسترخوان کے انعقاد پر مخیر افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک احساس، اخوت اور خدمت کا مہینہ ہے۔...
کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک موقع...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا، باتیں من گھڑت ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے گزارش کی کہ...
—فائل فوٹو طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔اس حوالے سے کلکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔...
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن—فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا مقدمہ اقوامِ متحدہ میں جانا چاہیے۔لاہور میں جماعتِ اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، اس...
بلوچستان کے ضلع آواران کی نوجوان طالبہ ثانیہ 30 دسمبر 2025 سے لاپتا ہے۔ اس سلسلے میں آج ان کے والد حسن نے پریس کانفرنس میں بیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ یہ بھی پڑھیے: بی ایل اے علیحدگی پسند گروہ نہیں، خطرناک دہشتگرد تنظیم ہے، امریکا حسن نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ...
پی پی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جنرل سیکرٹری کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اس کے برعکس پاکستان پیپلز کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ مسلسل میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ وہ عوام کے درمیان جا کر ان کے مسائل سنتے اور حل کے لیے عملی اقدامات کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی ویمن ونگ...
اینٹی نارکوٹکس فورس یعنی اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر ملکی منشیات فروش نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کے دوران نائجیرین گروہ کو بے نقاب کیا گیا جو اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبا...
ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع...
شمالی وزیرستان: چھوٹی بچی کی کرکٹ ویڈیو بنانے پر صحافی اغوا، عوام کا خوارج کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں چھوٹی کمسن بچی آئینہ وزیر کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو بنانے کے الزام میں مقامی صحافی زعفران وزیر کو خوارج نے اغوا کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق زعفران وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے آئینہ وزیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جسے خوارج نے ‘فحاشی’ اور...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا سندھ ہائی کورٹ کا حکم غیرقانونی قرار دے دیا۔جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، عام زندگی گزارنے کے لیے بنیادی ضرورت ہے، ...
— فائل فوٹو تربت کی تحصیل بلیدہ میں کارروائی کے دوران 2 گاڑیوں میں سوار 37 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق زیرِ حراست افغان باشندوں میں 19 خواتین اور 18 بچے شامل ہیں۔یہ افغان باشندے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔غیر قانونی مقیم افغانیوں کی...
اسلام آباد ہائی کورٹ—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اقدامِ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ایک بڑا فیصلہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک بار ٹریگر دبا...
گوگل نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے آغاز پر ایک خصوصی ڈوڈل متعارف کرایا ہے، جو شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ یہ ڈوڈل شوخ اور دلکش رنگوں، نمایاں اشکال اور تھری ڈی انداز میں تیار کیا گیا ہے جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ...
لاہور: چوہنگ کے علاقے میں نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر...
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انسدادِ رابری و ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے،...
علی ساہی:پولیس اور محکمہ ایکسائز کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں بلاوجہ جرمانے اور گاڑیاں تھانوں میں بند کیے جانے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ3 برس سے سرکاری نمبر پلیٹس کا مرکزی اجرا بند ہے، تاہم گورنمنٹ پیٹرن کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی کارروائی کی کھل کر حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فوجی ضرورت تھی اور اسے دوسری عالمی جنگ سے تشبیہ دی جا سکتی ہے۔انٹرویو میں میزبان نے سوال کیا کہ 7 اکتوبر کے بعد غزہ میں ہونے والے قتل...
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کم عمر بچے کی جانب سے سڑک پر تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کم عمر بچے کو الیکٹرک موٹر بائیک سڑک پر چلاتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے نہ صرف...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں...
کراچی: پیرآباد پولیس نے ایک ملین ہیڈ منی کے حامل انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ کو ساتھیوں سمیت مقابلے کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی...
سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعہ کا نوٹس لیا جس کے بعد وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے سکول کا دورہ کیا اور ورثا سے اظہار...
لاہور(نیوز ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2024 سے مئی 2025 کے تقابلی جائزے میں صوبے پنجاب، بالخصوص لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمہ نے گزشتہ سال مئی میں خصوصی آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا میں اٹک اور صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 14 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز اٹک کے علاقے برہان سے 11 کلومیڑ شمال...
گزشتہ ماہ ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا۔ 20 گریڈ کے افسر پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک...
نواز شریف کی طرح عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ بھی عدالتوں میں ہوگا: رانا ثناءاللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو ڈیل آفر کرنے سے متعلق خبروں کی تردید...
کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش...
سینئر پولیس آفیسر پیر محمد شاہ کو ایک بار پھرڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری سندھ کیجانب سےپیرمحمدشاہ کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،30 جنوری کو پیرمحمد شاہ کا تبادلہ کر کےانہیں ایس این جی ڈی بھیج دیا گیا تھا،جس کے بعدمظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک کا...
اینٹی نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی، اسلام آباد،راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والا غیر ملکی نیٹ ورک گرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں منشیات فروخت کرنے والے غیر ملکی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی منشیات نیٹ ورک کے سرغنہ سمیت دو اہم کارندوں کو حراست میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹروے پولیس ساؤتھ زون کے سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات موجود تھیں جو کراچی سے سکھر منتقل کی جا رہی تھیں۔ترجمان کا کہنا...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ھارت میں منعقدہ مصنوعی ذہانت سمٹ تنازعات اور احتجاج کے باعث شدید تنقید کی زد میں آ گیا، جس کے بعد حکومتی سطح پر پیش کیے جانے والے ترقی اور شائننگ انڈیا کے بیانیے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ انتظامی کمزوریوں اور سیاسی کشیدگی نے اس اہم...
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مخیر حضرات اور مختلف اداروں کے اشتراک سے رمضان نگہبان دسترخوان سجا دیے گئے جہاں لاکھوں روزہ داروں نے افطار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رمضان نگہبان دسترخوان کے انعقاد پر مخیر افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اظہارِ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55؍ ہزار 545؍ خالی آسامیوں کو ختم یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44؍ ہزار 286؍ خالی اسامیوں کو مکمل...
جاپان کے چیکاوا چڑیا گھر میں موجود ایک ننھے بندر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اسے اپنی اصل ماں کے متبادل کے طور پر کھلونے کو اپنی ‘ماں’ بناکر ساتھ رکھے دیکھا جاسکتا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یہ پنچ نامی ایک ننھا سا بندر ہے جو اپنے خاندان کے ساتھ سکونت پذیر...
راؤ دلشاد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مخیر حضرات کے اشتراک سے صوبے بھر میں رمضان نگہبان دسترخوان سجا دئیے گئے۔ وزیر اعلیٰ نے رمضان المبارک کے دوران عوام کی خدمت کے اس اقدام پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے مخیر حضرات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیالکوٹ میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔واقعے کے بعد مریم نواز نے فوری نوٹس لیا، جس پر وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے اسکول کا دورہ کیا اور متاثرہ خاندان سے اظہارِ تعزیت...
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ عدالت نے پنجاب حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر اراکین میں...
ذرائع کے مطابق میر واعظ نے سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں عوام کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بے یقینی اور مشکلات کے دور میں رمضان اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمتوں کا مہینہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں...
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کی جاری مشق کے نتیجے میں اب تک مختلف وزارتوں اور محکموں میں 55 ہزار 545 خالی آسامیوں کو ختم کیا جا چکا یا مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ساختی اصلاحات کے تحت اب تک 44 ہزار 286 خالی اسامیوں کو...
( روزینہ علی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔ ہری پور، خانپور اور صوابی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق تاحال زلزلے کے باعث کسی جانی یا...