2026-06-02@21:02:16 GMT
تلاش کی گنتی: 133024
«سری لنکا»:
چین کا امریکہ سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ محصولات کے خاتمے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ٹیرف کیس میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اس فیصلے کا نوٹس لیا ہے اور اس کی...
کانفرنس میں حکومت اور انتظامیہ سے امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ بصورت دیگر آل پارٹیز کانفرنس احتجاجی تحریک کا آغاز کریگی۔ اسلام ٹائمز۔ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت جامعۃ المصطفیٰ خاتم النبیین جیکب آباد میں ضلع کی سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں پر مشتمل ایک اہم آل...
بزنس کمیونٹی کا صدر ایف پی سی سی آئی مدتِ ملازمت میں مزید توسیع کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدور اور ممتاز کاروباری شخصیات...
کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹائون میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔تفصیل کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹائون تھانے کے علاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ ادائیگی کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل منگل 24 فروری کو دلائل طلب کر لیے۔ سرکاری وکیل نے دلائل کی تیاری کے لیے مہلت طلب...
ہنڈریڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے کا معاملہ،انگلش کرکٹ بورڈ کی بھارتی فرنچائز مالکان کو شٹ اپ کال
انگلینڈ کی معروف کرکٹ ٹورنامنٹ دی ہنڈریڈ لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ممکنہ طور پر نظر انداز کیے جانے کی خبروں نے نیا تنازع کھڑا کر دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ بھارتی فرنچائز مالکان سے منسلک ٹیمیں آئندہ سیزن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کا ارادہ...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2025–26 شروع کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ یہ معاوضہ دار انٹرن شپ پروگرام خواتین کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبوں میں عملی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے Prescott میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو عام عقل سے پرے ہے اور سوشل میڈیا پر بھی کافی دلچسپی کا باعث بنا ہے۔ 84 سالہ کیٹی الکین، جو اپنے گھر کے قریب صحرا میں چہل قدمی کر رہی تھیں، اچانک زمین پر ایک گرد آلود اور...
ویب ڈیسک : ہمارے ہاں کچرا سڑکوں اور چوراہوں پر پھینکنے کا چلن عام ہے مگر اب ایسا کرنا بہت مہنگا پڑ سکتا ہے۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی نے لاہور میں اینٹی لیٹرنگ فورس متعارف کرا دی ہے، جو شہر بھر میں کوڑا کرکٹ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ اب سڑکوں اور چوراہوں پر...
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے اعلان کیا ہے کہ 10 مارچ سے 5 جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جسے انہوں نے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی حکومت کی...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبے کی ناکامی پر ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ حکومت کا 40 ارب روپے کا سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو چکا ہے، ایک طرف قومی خزانے کو اربوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی میں ریبیز کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس نے عوامی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ضلع لیاری سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، شدید طبی علامات ظاہر ہونے پر انہیں جناح اسپتال میں داخل کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم عدالتی کمیشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا کہ جس انداز میں تحقیقات آگے بڑھ رہی ہیں، اس پر وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے ہیں۔یوکرینی حکام کے مطابق...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ عیسیٰ، دارابن میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک شدہ دہشتگرد گنڈاپور گروپ سے تعلق رکھتے تھے اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے اور امن و امان کو خراب کرنے کے لیے مشہور تھے۔...
ویب ڈیسک: یورپ میں رہنے کا خواب دیکھنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، اسپین نے ایک نیا اور آسان آپشن متعارف کرایا ہے جو اہل سمندر پار پاکستانیوں کو ایک سال کے رہائشی کارڈ کے لیے درخواست دینے کی اجازت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور...
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں کام کرنے والے تمام اساتذہ کو اسکول کے اوقات میں بلیک گاؤن پہننے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس پالیسی کا بنیادی مقصد اساتذہ کے درمیان یکسانیت کو فروغ دینا، ان کی پیشہ ورانہ شناخت کو مضبوط بنانا اور مجموعی طور پر تعلیمی ماحول میں...
کراچی: شہر قائد میں ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لیاری کے رہائشی 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ ڈپٹی انچارج ای آر جناح اسپتال ڈاکٹر عرفان صدیقی کے مطابق جناح اسپتال میں داخل مریض کو تین ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا، متاثرہ فرد میں پانی دیکھ کر خوف،...
بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے علیحدگی کے باوجود اپنے خاندان کے ساتھ مثبت تعلقات کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ اور بیٹے آگستیہ کے لیے ایک مہنگی لگژری گاڑی تحفے میں دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانڈیا نے انہیں سیاہ رنگ کی لینڈ روور...
برلن: جرمن وزیر کارسٹین شنیڈر نے برلن فلم فیسٹیول میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران واک آؤٹ کر دیا، جب فلسطینی-شامی ہدایتکار عبداللہ الخطیب نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے جرمن حکومت پر اس میں شراکت داری کا الزام عائد کیا۔ الخطیب کو ان کا فلمی ایوارڈ "Chronicles from the Siege"...
راولپنڈی میں نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ...
وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں نجی اور دیگر واجبات بھی شامل ہیں جبکہ بیرونی عوامی (حکومتی) قرض تقریباً 92 ارب ڈالر ہے، جس پر اوسط سود تقریباً 4 فیصد بنتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارتِ خزانہ نے...
پاکستانی عوام کس شدید معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت کے پھیلاؤ کا شکار ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ایسے میں اگر حکمران قومی خزانے سے اپنی آسائشوں پر اربوں روپیے خرچ کریں گے تو اس پر اعتراض بھی ہوگا اور اس پر فیصلہ سازوں سے جواب طلبی بھی ہونی چاہیے۔ جب...
علمائے کرام نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ، گالم گلوچ، فحش زبان اور ویوز کے لیے جھوٹے کیپشنز استعمال کرنے کو شرعی طور پر ناجائز قرار دیا ہے۔ یہ بات نجی ٹی وی شو کی رمضان ٹرانسمیشن میں اینکر وسیم بادامی کے سوال کے جواب میں سامنے آئی جنہوں نے فقہی نقطہ نظر سے...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔ پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دوحہ میں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ...
لاہور:پولیس یونیفارم میں خاتون کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا کر وائرل کرنا ڈرائیور کانسٹیبل کو مہنگا پڑ گیا۔ ایس ایس پی اختر فاروق کے مطابق کانسٹیبل ڈرائیور ظفر اقبال نے سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/policemantiktok.mp4 کانسٹیبل ڈرائیور کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر معطل کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکنِ پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مالی بحران سے دوچار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے ناگَد میں نئی سرمایہ کاری لانے میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس وقت یہ ادارہ بنگلہ دیش بینک کی جانب سے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر...
ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حالیہ کارروائیاں اپنے عوام کو سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی سے بچانے کے بنیادی حق کی عکاسی کرتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو بخوبی علم ہے کہ شدت پسند کارروائیوں کی منصوبہ...
ویب ڈیسک: خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا گیا ، منتخب خواتین کو چھ ماہ کے دوران ماہانہ 30,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2025–26 آغاز کردیا، جو چھ ماہ کی معاوضہ دار انٹرن شپ فراہم...
ہواوے پاکستان کے سی ای او احمد بلال مسعود نے مختلف شعبوں بشمول مائننگ، کاروباری ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے منصوبوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی تجویز پیش کرتے ہوئے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے پر زور دیا۔...
خیبرپختونخوا کابینہ کا پیر کو ہونے والا اجلاس وزیر اعلی سہیل آفریدی کی مصروفیت کے باعث موخر کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس پیر کو ڈھائی بجے طلب کیا گیا تھاجس کے لئے اٹھارہ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سہیل خان کی آئندہ مالی سال کے بجٹ جائزہ اجلاسوں اور دیگر...
رمضان المبارک میں افطاری کی تیاری گھریلو خواتین کے لیے ایک بڑا مرحلہ ہوتا ہے، اور ان تیاریوں میں فروٹ چاٹ کو تازہ اور خوش رنگ رکھنا اکثر ایک چیلنج بن جاتا ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ پہلے سے کاٹے گئے پھل فریج میں رکھنے کے بعد اپنی تازگی اور رنگت کھو بیٹھتے ہیں،...
غزہ: حماس نے اپنے نئے سربراہ کے انتخاب کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں دو اہم رہنما خالد مشعل اور خلیل الحیہ اس عہدے کے لیے مقابلہ کر رہے ہیں۔ ایک سینئر حماس عہدیدار کے مطابق گروپ نے حال ہی میں 80 سے زائد اراکین پر مشتمل نیا شوریٰ کونسل اور 18 رکنی...
کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
ملازمین کی عدم مستقلی سیاسی وکٹامائزیشن ہے، نئی بھرتی کا مطلب حکومت اپنے بندے رکھےگی،جسٹس محسن کیانی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مستقل تقرریاں کیوں نہیں کی جا رہیں، یہ ایک سیاسی ویکٹمائزیشن ہے، یہ...
ملک میں کم بارشیں اور فروری میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث شمالی علاقہ جات میں GLOF کا خطرہ بڑھ گیا۔ درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئیر پگھلنے میں تیزی آنے لگی، شمالی پاکستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 ڈگری تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ شمالی پاکستان میں موسم سرما میں بارشیں اور...
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے تاجر کے اہلخانہ سے اغوا کاروں نے رقم کا مطالبہ کر دیا، مغوی کی پیسے کے لیے کی گئی فون کالز کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آ گئی۔ آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق مغوی رضوان عمر نے بھائی کو فون کرکے 15 لاکھ کا بندوبست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر ملک کی 13ویں قومی پارلیمنٹ کا پہلا باضابطہ اجلاس 12 مارچ کو منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سمیت کئی اہم آئینی اور پارلیمانی امور نمٹائے جائیں گے۔ اس اجلاس کو...
ایف آئی اے کا گوجرانوالہ میں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون، 6ملزمان گرفتار
ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں ارشد محمود، لیاقت علی، سید جواد علی، سید مصدق حسین، بشیر احمد الیاس اور معاویہ منیر شامل ہیں، ملزمان کو گوجرانوالہ سیالکوٹ اور گجرات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی عکاسی ہے۔ ایوان صدر کے پریس...
پنجاب میں پہلی مرتبہ میت کی مفت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مرحوم کی میت کو اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے سرکاری ایمبولینس سروس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے سرکاری اسپتالوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ آئین و قانون کی تشریح کا اختیار اب صرف وفاقی آئینی عدالت کو حاصل ہے۔یہ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی اختیارات کی نئی آئینی...
—فائل فوٹو حیدرآباد میں جام شورو ٹول پلازا کے قریب ایمبولینس اور ٹریلر میں ٹکر ہو گئی۔ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں نرسنگ اسٹاف ممبر اور تیماردار شامل ہے۔ریسکیو حکام نے کہا کہ ایمبولینس مریض کو...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے فیز تھری کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملازمین کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مستقل تقرریاں کیوں نہیں کی جا رہیں، یہ ایک سیاسی ویکٹمائزیشن ہے، یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست الاسکا کے علاقے نکولسکی کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ اتوار کی شام 22 فروری کو مقامی وقت کے مطابق 7 بج کر 11 منٹ پر آیا۔رپورٹ کے مطابق زلزلے...
ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پیکج پراجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے، سرکاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پراجیکٹ کے تحت کراچی میں 15 ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا۔ دستاویز کے مطابق کراچی اربن انفرا اسٹرکچر پراجیکٹ میں 504 چھوٹی واٹر اینڈ سیوریج اسکیمیں شامل ہیں، 2024 میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت میں تعینات امریکی سفیر سرجیو گور اور امریکی انڈو پیسیفک کمانڈ کے کمانڈر ایڈمرل سیموئل جے پاپارو نے بھارتی فوج کے ویسٹرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔رپورٹ کے مطابق وفد نے آپریشنل تیاریوں اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کا کہنا...