2025-12-09@14:47:49 GMT
تلاش کی گنتی: 4036

«شرح اضافہ»:

    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ ریلوے میں روزانہ کی آمدن پچھلے 30 سال کا ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر ریلوے نے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں ریلوے میں اصلاحات کے باعث روزانہ آمدن میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ریلوے کی اصلاحات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے تاریخی مالی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے گزشتہ 15 دنوں کے دوران روزانہ 300 ملین روپے کی آمدنی حاصل کی، جو گزشتہ تین دہائیوں میں کسی بھی دور میں ہونے والی یومیہ آمدن سے کہیں زیادہ ہے،...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے کہا ہے کہ یہ اضافہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے۔ اس اضافے سے صارفین پر 6...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے این سی پی ایس 2025 کی سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق این سی پی ایس پاکستان میں بدعنوانی کے ’’تاثر‘‘ کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے.جس میں 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے نومبر 2025 میں 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے۔ گزشتہ سال نومبر کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 9.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، البتہ اکتوبر 2025 کے 3.4 ارب ڈالر کے مقابلے میں ماہانہ بنیادوں پر 7 فیصد...
    اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں،...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں منگل کو کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر اس وقت دیکھی گئی جب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ایگزیکٹو بورڈ نے پیر کے روز پاکستان کے...
     ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی ہوئی، ملکی معیشت زبوں حالی سے استحکام اور ترقی کی طرف گامزن ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے این سی پی ایس 2025ء کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا انہیں کسی سرکاری کام کیلئے رشوت نہیں دینی پڑی،...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔  نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن...
    علی ساہی : پنجاب میں نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں شہریوں کی دلچسپی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق گزشتہ 12 روز کے دوران 15 لاکھ شہری لائسنسنگ سہولیات سے مستفید ہوئے، جبکہ صرف گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 18 ہزار افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن پرسیپشن سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شفافیت میں بہتری اور کرپشن میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ 66 فیصد شہریوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انہیں سرکاری کام کے لیے رشوت نہیں...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے  این سی پی ایس 2025ء  سروے رپورٹ جاری کر دی۔ کرپشن کے تاثر میں واضح کمی۔ شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی پی ایس  رپورٹ میں کہا گیا پاکستان میں بدعنوانی کے "تاثر" کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے۔ 66...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-06-12بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی برآمدات تیزی بڑھنے لگیں اور تجارتی خسارہ کم ہونا شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی برآمدات میں نومبر میں 5.9 فی صد اضافہ ہوا ہے، جب کہ امریکی برآمدات میں 29 فی صد کمی ہوئی ہے۔چین کی مجموعی برآمدات نومبر میں توقعات سے زیادہ 330.3 ارب ڈالر...
    امریکی محکمہ خزانہ نے روس کی کمپنیاں لوک آئل اور روس گیس پر ثانوی پابندیاں عائد کیں، جس کے بعد روسی تیل کی برآمدات کو شدید چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے نتیجے میں چین کو براہِ راست روسی تیل کی فروخت تقریباً رک گئی، اور ماسکو کو اپنے تیل کی فروخت جاری رکھنے...
    وزارت آبی وسائل کی پانی کی دستیابی میں کمی سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی، جس میں آبادی میں اضافہ کے سبب سالانہ فی کس پانی کی دستیابی میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت آبی وسائل کا کہنا ہے کہ 2017 سے 2023 تک آبادی میں چار کروڑ اضافہ، فی کس پانی دستیابی میں...
    ڈائریکٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز نے بتایا کہ سرد موسم میں دل کے دورے اور انجائنا کے کیسز بڑھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سردیوں میں دل کے مریض انفیکشن کا جلد شکار ہو جاتے ہیں، سانس کی بیماریاں دل پر شدید اثر ڈالتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سردیوں کے آغاز کے...
     ویب ڈیسک :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پیر کو دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی بڑی وجہ سرمایہ کاروں کی یہ توقعات ہیں کہ امریکہ جلد ہی شرح سود میں کمی کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق تجارتی ہفتے کے پہلے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ...
    بنگلہ دیش کے مشیرِ داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد جہانگیر عالم چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ان انتظامات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خصوصی تربیت، باڈی کیمروں کی خریداری، اور ہر پولنگ سینٹر میں بلا تعطل بجلی کی...
    ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے، آج فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے کے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 43 ہزار 762 روپے کا ہوگیا ہے۔اسی طرح...
    کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب پیر کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے اضافے کے بعد 443,762 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 1372 روپے اضافے کے بعد 380,454  روپے...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی یہ پرجوش سرگرمی اس توقع کے باعث ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج یعنی پیرکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اوربرائلر گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مرغی کا گوشت 480 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ زندہ مرغی کا تھوک ریٹ 338 روپے فی...
    ویب ڈیسک : بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں کی کمی مزید شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث خشک سالی کی صورتحال میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ایڈوائزری رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مغربی اور جنوب مغربی بیشتر علاقوں میں سال...
    وفاقی حکومت کو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور ڈیلرز کے منافع میں اضافے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ای سی سی اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی اور منظوری کے بعد وفاقی کابینہ سے توثیق کے بعد یہ اضافہ نافذ...
    سٹی 42 : نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد راولپنڈی میں لائسنس کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ۔ راولپنڈی ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں گزشتہ 9 روز میں31 ہزار سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد شہریوں نے نئے...
    مارکیٹ کیپٹلائزیشن 172 ارب روپے بڑھ کر 19 ہزار 38 ارب روپے ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس مجموعی طور پر 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے...
     پاکستان پر عالمی اعتماد مضبوط ہونے لگا، سات ماہ میں 14 غیر ملکی کمپنیز نے سرمایہ کاری کی۔عالمی کمپنیز سے سرمایہ کاری کی تفصیلات سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیں، پاکستان میں عالمی کمپنیز کی سرمایہ کاری میں سب سے بڑا حصہ چین کا 67 فیصد رہا۔ایس ای سی پی کے مطابق...
    کراچی: پاکستان میں بچوں میں پیدائشی طور پر دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ اس حوالے سے این آئی سی وی ڈی کی اسسٹنٹ پروفیسر اور پیڈیاٹرک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر عالیہ کمال احسن نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ پاکستان میں سالانہ تقریباً 40 سے 60 ہزار بچے دل کے امراض...
    لاہور: لیسکو میں خراب میٹرز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا، صارفین سے بھاری اوسط بل وصول کیے جانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے  ایک لاکھ سے زائد خراب اور جلنے والے سنگل و تھری فیز میٹرز کو ڈیفیکٹو قرار دیا جا چکا ہے۔ خراب میٹرز طویل عرصے تک تبدیل نہ ہونے کے...
    —فائل فوٹو نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعد راولپنڈی میں لائسنس اجراء میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی نے کہا کہ راولپنڈی میں گزشتہ 9 روز میں31 ہزار سے زائد شہریوں کو لائسنسنگ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد شہریوں نے نئے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے۔ انہوں نے کہا کہ...
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں شمال مغربی ہوائوں کے باعث درآمد شدہ آلودگی میں اضافہ ہونے پر پنجاب حکومت نے شہریوں کو بروقت آگاہی فراہم کرنے اور اینٹی سموگ پلان مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر تمام ادارے 24/7 فیلڈ میں متحرک ہیں اور فضائی آلودگی...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس مجموعی طور پر 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 3402 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند...
    لندن سے شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کی جنگ اور عالمی سطح پر جاری تنازعات نے برطانیہ میں اسلام قبول کرنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ یہ تحقیق برطانوی ادارے ’’انسٹی ٹیوٹ فار دی امپیکٹ آف فیتھ اِن لائف‘‘ (The Institute for the Impact of...
    حمادہ نے الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 27 نومبر 2024 کو طے پانے والے فائر بندی معاہدے کو ایک سال گزر جانے کے باوجود اسرائیل نے اس معاہدے کی کبھی پابندی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کی نمائندگی کرنے والے رکنِ نے خبردار کیا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)سردی کی شدت بڑھتے ہی کوٹری اور گردونواع میں گیس کی قلت ہوگئی کوئلہ اور لکڑیوں کی فروخت اور بلوں میں اضافہ سے عوام کو نئے معاشی بوجھ کا سامنا۔شہری گیس حکام کیخلاف سراپااحتجاج بن گئے۔تفصیلات کیمطابق سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی کوٹری ودیگر علاقوں میں گیس کا بحران سر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کی خوبصورتی میں ایک اور سنگِ میل 16×60 فٹ کی شاہکار دیوار کی تکمیل، شہرِ سکھر کی خوبصورتی اور شناخت کو اجاگر کرنے کے لیے حاضر سکھر ٹیم کی کاوشیں مسلسل جاری ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک شاندار مثال اس وقت سامنے آئی جب حاضر سکھر کے سی...
    رات کی خاموشی میں جب کراچی بندرگاہ پرکنٹینر سے سامان اتارنے کی گہما گہمی تھی، وہیں ایک کونے میں کھڑی ہوئی معیشت اپنی سانسیں گن رہی تھی۔ سناٹے میں اور شور شرابے میں ایک عدد چیخ گونج رہی تھی جیسے بین کر رہی ہو۔ ایسی چیخ جسے خوشحال قوموں نے کبھی نہیں سنا۔ وہ قوم...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران درآمدات کی مالیت 113 ملین ڈالر...
    پنجاب حکومت کی جانب سے ٹریفک قوانین پر سختی سے ہیلمٹ فروشوں کی چاندی ہوگئی۔دکانداروں نے منافع کمانے کی حدکر دی، چند ہفتے قبل تک 500 سے 700 روپے میں ملنے والا ہیلمٹ 2 ہزار سے ہوتا ہوا 4 ہزار 500 تک پہنچ گیا۔فیصل آباد میں ہیلمٹ کی پابندی سخت ہونے کے بعد سے موٹر...
    بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 221 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں تین روز مسلسل کمی کے بعد جمعہ کے روز پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30...
    جرمنی میں کم از کم اجرت پر کام کرنے والوں کی تعداد 63 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا آپ جرمنی میں لاگو ان دلچسپ و عجیب قوانین سے واقف ہیں؟ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق جرمن وفاقی شماریاتی دفتر کی جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا...
    اسلام آباد: رواں مالی سال 2025-26ء کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں کاروں کی درآمدات میں 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 2025 کے دوران درآمدات کی مالیت 113...
    کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اسپتالوں میں روزانہ درجنوں بچے خسرہ کی علامات کے ساتھ پہنچ رہے ہیں جن میں بخار، کھانسی، نزلہ، آنکھوں کی سرخی اور جسم پر دانے شامل ہیں۔ ماہرین اطفال نے والدین کو خبر دار کردیا کہ خسرہ متاثرہ بچے سے...
    کراچی میں سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے۔اسپتالوں میں روزانہ درجنوں بچے خسرہ کی علامات کے ساتھ پہنچ رہے ہیں جن میں بخار، کھانسی، نزلہ، آنکھوں کی سرخی اور جسم پر دانے شامل ہیں۔ ماہرین اطفال نے والدین کو خبر دار کردیا کہ خسرہ متاثرہ بچے سے...