2026-06-03@08:47:28 GMT
تلاش کی گنتی: 9
«مالٹے»:
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل رستم کا علاقہ بیڑوچ اپنے ذائقے دار اور خوش رنگ ریڈ بلڈ مالٹے کی وجہ سے خاص پہچان رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خانپور کے ریڈ بلڈ مالٹوں میں خاص کیا ہے؟ یہ مالٹا اپنے منفرد ذائقے، مٹھاس اور رس بھرے گودے کی وجہ سے نہ صر ف مقامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
روزانہ 2 کپ مالٹے کا جوس پینے سے صحت پر نمایاں مثبت اثرات دیکھے جا سکتے ہیں۔ حال ہی میں ساؤ پالو، نارتھ کیرولینا اور کیلیفورنیا کی یونیورسٹیوں کے سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے دوران شرکاء کے مدافعتی خلیوں میں 1700 سے زائد جینز میں تبدیلیاں دریافت کیں جن میں بلڈ پریشر، لپڈ لیول اور...
پاکستان 1.7 ملین ٹن سالانہ پیداوار کیساتھ دنیا کے10 بڑے کنو اور مالٹے کی پیداوار اور برآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے جس کی کل پیداوار کا 95فیصدحصہ صوبہ پنجاب سے حاصل کیا جاتا ہے،صرف سرگودھا ڈویژن کااس میں تقریباً 25 فیصد حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری پیداوار کا بڑا حصہ تازہ فروٹ...
ویب ڈیسک : سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سارے کارڈ الٹے کھیل کر اب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی اور گروپنگ ہے، سب کو آزادی اور مال سب مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ملا تو...
بانی اب اکیلے رہ گئے، سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکلات میں ہیں: فیصل واوڈا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 April, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی اب اکیلے رہ گئے، سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکلات میں ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان...
ہر قسم کے مالٹے میں تقریباً سو فی صد آپ کی روزانہ کی ضرورت کے مطابق وٹامن سی ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی دوسرے پھل سے زیادہ ہے۔ مالٹے میں وٹامن سی آپ کے جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتا ہے۔آپ کے خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے۔ آپ کے جسم کو کولیجن بنانے...
حیدرآباد: ایک شخص ٹھیلے پر سڑک کنارے مالٹے فروخت کررہا ہے
