2026-07-24@14:12:12 GMT
تلاش کی گنتی: 3
«کلینک آن وہیلز»:
لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صحت کے شعبے میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ’’کلینک آن وہیلز‘‘ منصوبہ ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ محکمہ صحت پنجاب نے منصوبے کے انتظامی امور، فیلڈ موبائل ہیلتھ یونٹس اور دیہی ایمبولنس سروسز کو آؤٹ سورس کرنے کا عمل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا ہے۔...
---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ’کلینک آن وہیلز‘ کا اتنا کمال فیڈ بیک آیا ہے، ان کے ذریعے ایک کروڑ سے زائد لوگوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز فورٹریس اسٹیڈیم لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے ’کلینک آن وہیل‘ کی نئی وین میں مختصر سفر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘کلینک آن وہیلز’ فیز‑2 کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب کے ہر شہری کو صحت کی جدید سہولتیں گھر کے قریب میسر ہوں گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہم نے کلینک آن وہیلز شروع کیے ہیں تاکہ ہر...
