Islam Times:
2025-06-22@07:28:59 GMT

مرید کے، الجہاد الجہاد کے نعروں میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ

اشاعت کی تاریخ: 7th, May 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

لاہور کے نزدیک مریدکے میں بھی کالعدم لشکر طیبہ کے تربیتی مرکز ام القریٰ مرکز طیبہ کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی حملے میں جان بحق ہونیوالے کالعدم لشکر طیبہ کے کارکنوں ابو عکاشہ ڈاکٹر خالد محمد عالم اور  مدثر آف گہلن کی نماز جنازہ فٹ بال گراؤنڈ، مریدکے میں ادا کی گئی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بزدل دشمن بھارت کی جانب سے پہلگام واقعہ کے فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر پاکستان کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے ہیں۔ لاہور کے نزدیک مریدکے میں بھی کالعدم لشکر طیبہ کے تربیتی مرکز ام القریٰ مرکز طیبہ کو نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی حملے میں جان بحق ہونیوالے کالعدم لشکر طیبہ کے کارکنوں ابو عکاشہ ڈاکٹر خالد محمد عالم اور  مدثر آف گہلن کی نماز جنازہ فٹ بال گراؤنڈ، مریدکے میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکا نے بھارت کیخلاف الجہاد الجہاد کے فلک شگاف نعرے بلند کیے اور بھارت کے مقابلے میں پوری قوم کے اتحاد کا پیغام دیا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کالعدم لشکر طیبہ کے مریدکے میں

پڑھیں:

یمن میں 5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

صنعا (انٹرنیشنل ویب ڈیسک) یمن میں 5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرب خطے کا نامور ملک یمن میں انسانی حقوق کے پیش نظر عوام الناس کی زندگیوں کو تحفظ دینے کے لیے سعودی مشن مسام کے تحت 5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے منصوبے کی جانب سے ایک انکشاف سامنے آیا ہے کہ اب تک حوثی ملیشیا کی جانب سے بچھائی گئی تقریباً 5لاکھ بارودی سرنگیں نکالی جا چکی ہیں، جو عام شہریوں، بالخصوص بچوں، بزرگوں اور خواتین کی جانوں کے لیے خطرہ بنی ہوئی تھیں۔
یہ بات بھی علم میں رہے کہ مذکورہ تعداد ان تمام بارودی سرنگوں کا مجموعہ ہے جو شاہ سلمان مرکز نے 2018 ءمیں اپنے قیام کے اعلان سے لے کر اب تک ناکارہ بنائی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • یمن میں 5 لاکھ بارودی سرنگوں کا خاتمہ
  • ڈی آئی خان، پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
  • اسرائیل-ایران تنازعہ نویں روز میں داخل، دوطرفہ حملے جاری
  • بھارت‘ باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ‘ متعدد ہلاکتیں
  • مسجد اقصیٰ میں صرف 450 فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی اجازت؛ اکثریت نے باہر ادا کی
  • اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ سے محروم
  • بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ،مستحق افراد سے روزانہ لاکھوں روپے کا فراڈ ہونے لگا
  • سی ٹی ڈی ساہیوال کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا خارجی گرفتار
  • اسرائیلی فوج کے تہران میں جوہری تحقیقی مرکز پر حملے، 3 میزائل لانچرز کی تباہی اور ایرانی کمانڈر کو شہید کرنے کادعویٰ
  • گارجین کی رپورٹ میں بھارت کی طرف سے مسلمان شہریوں کو زبردستی بنگلہ دیش میں دھکیلنے کا انکشاف