لاہور، پاک فوج کیساتھ اظہارِ یکجہتی، المصطفیٰ اسکاؤٹس کی منظم پریڈ
اشاعت کی تاریخ: 12th, May 2025 GMT
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پریڈ سے خطاب میں زور دیا کہ پاکستان کو درپیش خطرات صرف عسکری نہیں بلکہ نظریاتی بھی ہیں، جن کا مقابلہ پوری قوم کو دینی بیداری، قومی اتحاد اور خود انحصاری کے جذبے سے کرنا ہوگا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بھارت کی جارحیت کیخلاف افواجِ پاکستان کے مؤثر اور پُرعزم ردِعمل پر قومی سطح پر اظہارِ تحسین کیا گیا۔ اس موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے طلبہ، علماء، بزرگوں اور نوجوانوں نے المصطفیٰ اسکاؤٹس کی قیادت میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ایک شاندار پریڈ کی، جو قومی اتحاد اور غیرتِ ملی کا مظہر تھی۔ اس پریڈ کا مقصد دشمن کو یہ پیغام دینا تھا کہ پاکستان تنہا نہیں، اس کے پیچھے ایک بیدار، پُرعزم اور دیندار قوم کھڑی ہے۔ بھارتی جارحیت محض عسکری چال نہیں، بلکہ ایک نظریاتی حملہ ہے، جس کا جواب صرف افواجِ پاکستان ہی نہیں، بلکہ پوری قوم کو دینی بیداری اور ملی یکجہتی سے دینا ہو گا۔.
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: پاک فوج کیساتھ اظہار اسکاؤٹس کی منظم پریڈ
پڑھیں:
سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں صحت سہولیات کی کمی پر سماعت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) سندھ ہائی کورٹ بینچ میں صحت سہولیات کی عدم فراہمی اور اربوں روپے کی ادویات کی خریداری میں کرپشن کیس کی سماعت — چیف سیکرٹری کی غیرحاضری پر عدالت کا اظہارِ برہمی، سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں صحت سہولیات کی کمی اور اربوں روپے مالیت کی ادویات کی خریداری میں مبینہ کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کی غیرحاضری پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ‘‘چیف سیکریٹری کے لیے عدالت سے زیادہ اہم مصروفیات کون سی ہوسکتی ہیں؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ عدالت نے انہیں طلب کیا ہے؟ کیا ان کے خلاف آرڈر پاس کرکے انہیں عدالت کے اختیارات سے آگاہ کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کے جسٹس ذوالفقار علی سانگی اور جسٹس ریاضت علی پر مشتمل ڈبل بینچ نے ایڈووکیٹ شبیر شر کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران سیکریٹری صحت سندھ ریحان بلوچ، ڈی جی ہیلتھ، ڈی جی پروکیورمنٹ سمیت مختلف اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ افسران عدالت میں پیش نہ ہوئے۔عدالت نے سماعت کے آغاز پر چیف سیکریٹری سندھ کی عدم حاضری پر استفسار کیا تو عدالت کو بتایا گیا کہ وہ مصروف ہیں جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔۔سماعت کے دوران فریقین کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کیے، جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو بعد میں سنایا جائے گا۔