Islam Times:
2026-07-24@06:02:39 GMT

تحریک بیداری کے تحت مزارِ قائد پر دفاعِ وطن پریڈ

اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT

مقررین نے کہا کہ یہ پریڈ نہ صرف دشمنوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے بلکہ نئی نسل کے دلوں میں حب الوطنی اور قومی شعور کو بیدار کرنے کی ایک اہم کوشش بھی ہے۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، ترقی اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ شرکاء نے قومی پرچم تھام کر قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

تحریک بیداری کے تحت مزارِ قائد پر دفاعِ وطن پریڈ کا انعقاد، المصطفیٰ اسکاؤٹس کے نوجوانوں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں مزارِ قائد پر تحریکِ بیداری کے زیرِ اہتمام منعقدہ دفاعِ وطن پریڈ بھرپور قومی جذبے اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئی۔ پریڈ میں تحریک بیداری، پروفیشنلز آف تحریک بیداری، المصطفیٰ اسکاؤٹس کے نوجوانوں نے قومی پرچم تھامے ہوئے بھرپور ولولے کے ساتھ مارچ کیا۔ مزار قائد کے احاطے میں "پاکستان زندہ باد" اور "افواجِ پاکستان کو سلام" کے نعرے لگائے گئے۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ یہ پریڈ نہ صرف دشمنوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے بلکہ نئی نسل کے دلوں میں حب الوطنی اور قومی شعور کو بیدار کرنے کی ایک اہم کوشش بھی ہے۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، ترقی اور فلسطینی عوام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں جبکہ شرکاء نے قومی پرچم تھام کر قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسکاؤٹس کے نوجوانوں کی شرکت تحریک بیداری کے تحت مزار وطن پریڈ کا انعقاد قائد پر دفاع کے لیے

پڑھیں:

پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ تحریک انصاف کے بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے فارم 47 والے بیانیے کو مانا ہے اس کے بعد پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ وہ تمام عہدوں سے استعفے دے اور ہمارے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھے۔

پروگرام میں شریک پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم مسلم لیگ ن کے ساتھ پاکستان کی خاطر حکومت میں بیٹھے ہیں۔

 ن لیگ کے بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہی رہے گی اور اسی تنخواہ پر دونوں ایک دوسرے کے ساتھ چلتے رہيں گے۔

متعلقہ مضامین

  • تحریک انصاف5 اگست کو کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • 5 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں
  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم