اسلام آباد:رواں مالی سال 25-2024 کے 11 ماہ(جولائی تا مئی)کے دوران ملک میں سے زیادہ ٹیکس تنخواہ دار طبقے کی طرف سے ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے گیارہ ماہ(جولائی تا مئی25-2024) کے دوران کے تنخواہ دار طبقے کی جانب سے مجموعی طور پر 499 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس ادا کیا گیا ہے جو کہ ٹیکس ادا کرنے والے تمام شعبوں میں سب سے زیادہ ہے۔مالی سال کے دوران ہول سیل سیکٹر کی طرف سے 22 ارب 36 کروڑ روپے، ریٹیل سیکٹر کی جانب سے 33 ارب 30 کروڑ روپے، برآمدی شعبے کی طرف سے 96 ارب 36 کروڑ روپے، ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے دو کھرب 19 ارب68 کروڑ روپے ٹیکس جمع ہوا۔اسی طرح تنخواہ دار طبقے کی طرف سے 4 کھرب 99 ارب روپے ٹیکس ادا کیا گیا ہے اور اعداد وشمار کے اعتبار سے تنخواہ دار طبقے کی جانب سے سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا گیا ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: تنخواہ دار طبقے کی کی جانب سے کروڑ روپے کی طرف سے سے زیادہ ٹیکس ادا

پڑھیں:

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانے کا بہت اچھا فیصلہ ہے: نواز شریف

نواز شریف—فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو بہت اچھا فیصلہ ہے۔

یہ بات میاں نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ واپسی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئی کہی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے تو یہ بات میں نے ابھی نہیں سنی۔

متعلقہ مضامین

  • تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانے کا بہت اچھا فیصلہ ہے: نواز شریف
  • بجٹ 2025 میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری، آئی ایم ایف نے رضا مندی ظاہر کردی
  • ملک میں تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا
  • حکومت نے تنخواہ دار طبقے کی جیبوں سے 11 ماہ میں 500 ارب روپے نکال لیے
  • ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سب سے آگے، اعداد و شمار سامنے آگئے
  • رواں مالی سال تنخواہ دار طبقے کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے کا انکشاف
  • تنخواہ دار طبقہ نے رواں سال 11 ماہ میں 499 ارب روپے ٹیکس دیا
  • تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف: آئی ایم ایف انکم ٹیکس کی شرح میں کمی پر آمادہ
  • تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس ریلیف میں اہم پیشرفت، آئی ایم ایف شرح کم کرنے پر آمادہ