چین کے غیرملکی تجارتی حجم میں  سال بہ سال 2.5 فیصد کا اضافہ  WhatsAppFacebookTwitter 0 9 June, 2025 سب نیوز

چین کی اشیا کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 17.94 ٹریلین یوآن رہی

بیجنگ () چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں چین کی اشیا کی تجارت کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت 17.

94 ٹریلین یوآن رہی، جو سال بہ سال 2.5 فیصد کا اضافہ ہے۔ مئی میں چین کی درآمدات اور برآمدات  2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 3.81 ٹریلین یوآن رہیں ۔

ان میں  برآمدات 2.28 ٹریلین یوآن رہیں جو 6.3 فیصد کا اضافہ ہے۔  آسیان، یورپی یونین، افریقہ اور وسطی ایشیا کو  چین کی برآمدات میں بالترتیب 16.9 فیصد، 13.7 فیصد، 35.3 فیصد اور 8.8 فیصد کا  اضافہ دیکھا گیا ۔
 چین اور افریقہ کے درمیان تجارت کا پیمانہ تاریخ میں اسی عرصے میں ریکارڈ  بلندی تک پہنچا ۔

رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقی ممالک کو چین کی درآمدات اور برآمدات 963.21 ارب یوآن رہیں جو 12.4 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ  چین کی مجموعی درآمدی و برآمدی مالیت کا 5.4 فیصد بنتا ہے۔ چین میں غیر ملکی  کاروباری اداروں کا درآمدی و برآمدی حجم  5.21 ٹریلین یوآن رہا ، جو 2.3فیصد کا اضافہ ہے  اور یہ چین کی کل درآمدی اور برآمدی مالیت کا 29فیصد بنتا ہے ،

جس سے اسی عرصے میں چین کی مجموعی درآمدات اور برآمدات میں 0.7 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ان میں مئی میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی درآمدات اور برآمدات 1.11 ٹریلین یوآن رہیں، جو 4 فیصد  کا اضافہ ہے اور  یہ شرح نمو گزشتہ چار ماہ کے مقابلے میں 2.2 فیصد پوائنٹس  زیادہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچین اور برطانیہ کو اقتصادی ڈائیلاگ کے نتائج کو مزید گہرا کرنےکی کوشش کرنی چاہیئے، چینی نائب وزیر اعظم چین اور برطانیہ کو اقتصادی ڈائیلاگ کے نتائج کو مزید گہرا کرنےکی کوشش کرنی چاہیئے، چینی نائب وزیر اعظم قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا، حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل میں ناکام چینی قوم کی وحدت کا تصور ثقافت اور اخلاق سے ہم آہنگ ہے، چینی میڈیا کمزوری کا ڈرامہ اور رونے کی اداکاری”: بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن کی بلیک میلنگ کی حکمت عملی ۔ سی ایم جی کا تبصرہ شی جن پھنگ کا میانمار کے رہنما کے ساتھ چین میانمار سفارتی تعلقات کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا... شو چھی لیانگ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: درآمدات اور برآمدات فیصد کا اضافہ ہے برآمدی مالیت ٹریلین یوآن کی مجموعی یوآن رہیں چین کی

پڑھیں:

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

 ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3944 روپےبڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ مضامین

  • اسرائیل میں نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی پر تنقید میں اضافہ
  • رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد، رقبہ کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی
  • ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں کی تعداد میں اضافہ
  • پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی
  • ملکی برآمدات میں اضافہ نہیں ہو رہا، کپیسٹی چارجز کے سبب بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں، قائمہ کمیٹی تجارت
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • لاہور میں ہونیوالی ’’شہید اُمت کانفرنس‘‘ میں ایک اور نشست کا اضافہ
  • وفاقی آئینی عدالت نے پولٹری فیڈ ملز سے 4 فیصد اضافی ٹیکس کی وصولی غیرقانونی قرار دے دی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
  • برآمدات بڑھانے کیلئے مؤثر اقدامات ترجیح ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف