WE News:
2026-06-03@02:18:14 GMT

حج 2025

اشاعت کی تاریخ: 12th, June 2025 GMT

حج 2025

حج کے خواہشمند پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے خوشخبری

مہنگا حج کرنے والوں کے نام ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان اور سعودی عرب میں حج معاہدہ، کیا نئی سہولیات ملیں گی؟

پاکستانی عازمین حجاج کتنے ارب کی قربانی کرینگے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

سعودی عرب کا حج ویزا کے بغیر مکہ شہر میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ

عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے پیکج لاگت کم کردی

سعودی ایئر لائن رواں برس عازمین حج کے لیے ’ٹھنڈے احرام‘ متعارف کرائے گی

پرائیویٹ حج اسکیم: اس سال کتنے عازمین حج پر جائیں گے؟

سعودی عرب کا غیر قانونی طور حجاج، سہولت کاروں کے لیے سزاؤں کا اعلان

پاکستانی معاونین حج نے حرم شریف میں بھارتی عازمین کی کیسے مدد کی؟

شیخ سدیس کی زیر صدارت اجلاس، حج پلان کی سخت نگرانی کا اعلان

’پاکستانی عازمینِ حج کے لیے ہم وطن و ہم زبان طبی عملہ کا انتظام کسی نعمت سے کم نہیں‘

وزرات مذہبی امور نے عازمین حج کو کس بات سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا؟

ایامِ حج سے قبل غلافِ کعبہ زمین سے 3 میٹر بلند کردیا گیا

خادم الحرمین الشریفین نے ایک ہزار فلسطینیوں کو ذاتی خرچے پر حج کرانے کا اعلان کردیا

سعودی ایئرلائن کا تقریباً ایک دہائی بعد ایرانی حجاج کے لیے پروازوں کا آغاز

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کا کوٹہ نامکمل کیوں رہا؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم

حج 2025: منیٰ میں حجاج کو شاندار سہولیات فراہم کی جائیں گی، ڈاکٹر مرزا علی محسود

غیر قانونی حج پرمٹ ہولڈرز کے خلاف ایکشن، ڈرون سے نگرانی شروع

حج ایام کے دوران ایک گھنٹے کے دوران کتنے عازمین طواف کر سکیں گے؟ حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آگئے

حج سیزن میں ٹھنڈے پانی کی 15 ملین بوتلیں تقسیم کی جائیں گی

وفاقی سیکریٹری مذہبی امور کا مکہ مکرمہ کا دورہ، حج 2025 کے انتظامات کا جائزہ

سعودی عرب نے 4 مواقع دیے مگر پرائیویٹ کمپنیاں حج پراسیس مکمل نہ کروا سکیں، علامہ طاہر اشرفی

319 پروازوں کے ذریعے 81 ہزار 950 سرکاری عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی حج پر روانہ، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

فیکٹ چیک: 210 عازمین حج کی شہادت، کیا موریطانیہ کی حج پرواز حادثے کا شکار ہوئی؟

سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی شہدا اور اسیران کے اہلخانہ کو حج کی خصوصی دعوت

پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر

کیا حج کے دوران ڈرون کے ذریعے دواؤں کی ترسیل ممکن ہے؟

حج میڈیا فورم: مناسکِ حج کی پیشہ ورانہ کوریج کا نیا باب

مقامات مقدسہ پر حج کے دوران میٹرو ٹرین کےذریعے 20 لاکھ زائرین کی آمد و رفت متوقع

گرمی کی شدت: عازمین حج کے لیے متعلقہ وزیر کی خاص ہدایت

فلسطین کے عازمین حج کا مکمل معاونت کرنے پر سعودی عرب سے اظہار تشکر

اس سال حج کے لیے کتنے لاکھ لوگ سعودی عرب پہنچے؟

مناسک حج کا آغاز ہوگیا، حجاج کرام آج منیٰ میں رات گزاریں گے

مناسک حج کا آغازِ ہوگیا، عازمین کے منیٰ پہنچنے کا سلسلہ جاری

بغیر اجازت حج کروانے پر 50 افراد گرفتار، 205 غیر مجاز عازمین بھی دھر لیے گئے

راستے میں پھنس جانے والے عازمین حج کی مدد کے لیے عمدہ سروس کا آغاز

عازمین حج کی خدمت: مسجد نمرہ کو ہزاروں مربع میٹر قالین سے سجا دیا گیا

رائل انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈیشنل آرٹس کی جانب سے حجاج کرام کا خیر مقدم اور تحائف کی تقسیم

سعودی شعبہ صحت اب تک کتنے عازمین کو طبی سہولیات فراہم کرچکا ہے؟ اعداد و شمار جاری

’ہر قسم کی مصیبت اللہ ہی دور کرسکتا ہے‘، خطبہ حج میں فلسطینیوں کے لیے خصوصی دعا

مکہ مکرمہ: حج فراڈ کے الزام میں 2 رہائشی گرفتار

تین جوڑی جڑواں بھائی حجاج کی خدمت میں سرگرم، منفرد ریکارڈ قائم

عازمین کی رہنمائی کے لیے مختلف زبانوں میں 9 لاکھ سے زائد پیغامات کا ابلاغ

سعودی وزیر داخلہ کی زیر نگرانی منیٰ میں حج آپریشنز کا جائزہ

خادمِ حرمین شریفین کے 2 ہزار سے زائد مہمان مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے مقدس مقامات پہنچ گئے

’اے اللہ! ہمارے فلسطینی بھائیوں کی تکالیف کا خاتمہ فرما‘ خطبہ حج میں خصوصی دعا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منیٰ پہنچ گئے

خطبہ حج دینے والے شیخ صالح بن عبداللہ کون ہیں؟

یوم ترویہ، عازمین کے لیے 9 لاکھ 80 ہزار کیوبک میٹر سے زائد پانی نکالا گیا

مشعر عرفات کی جانب حجاج کی روانگی کے منصوبے کی کامیابی کا اعلان

سعودی ولی عہد کو ایرانی صدر کا فون، عید کی مبارکباد اور حج خدمات پر اظہار تشکر

حجاج کرام آج رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے

یوم عرفہ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، نائب گورنر مکہ

سعودی وزارت داخلہ کی حج سیکیورٹی پر بریفنگ: حجاج کرام کی منی واپسی کامیابی سے مکمل

بہتر حج انتظامات، گرمی سے متاثرہ عازمین کی تعداد میں 90 فیصد کمی ریکارڈ

کامیاب حج سیزن پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا مملکت کو خراج تحسین

خلیجی رہنماؤں کی سعودی قیادت کو حج 2025 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

لاکھوں حجاج کرام حج مکمل کرنے کے بعد طواف الوداع کے لیے مکہ، پھر مدینہ روانہ

حج اگلے سال سے موسم بہار میں داخل، دوبارہ گرمیوں میں حج 25 سال بعد ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات

Private: اسپیکر قومی اسمبلی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے شاہی ظہرانے میں شرکت، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

https://wenews.

pk/news/317229/

پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کب شروع ہوگی؟

فریضہ حج کی تکمیل، ہزاروں زائرین کا مدینہ منورہ کی سمت روحانی سفر

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا حج کے بہترین انتظامات پر سعودی عرب سے اظہار تشکر

پاکستانی حجاج کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز کل اسلام آباد پہنچے گی

حج کے کامیاب انعقاد کا اعتراف، پاکستان حج مشن کو ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا گیا

عازمین کو ڈی کیٹگری فیس میں بی کیٹگری سہولیات فراہم کی گئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ذریعہ

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستانی حجاج کی وطن واپسی پر سعودی عرب سے اظہار تشکر پرائیویٹ حج اسکیم سہولیات فراہم کی کے کامیاب انعقاد مناسک حج کا ا غاز پاکستانی عازمین عازمین حج کے لیے سعودی عرب پہنچ سعودی عرب کا عازمین حج کی کتنے عازمین حج کے دوران کی جائیں گی کامیابی سے کی جانب سے عازمین کو عازمین کے مکہ مکرمہ عازمین کی گزاریں گے کا فیصلہ واپسی کا پہنچ گئے کا اعلان کا جائزہ چیف جسٹس کے ذریعے داخلہ کی حج 2025 کے دیا گیا کی خدمت اس سال کی زیر

پڑھیں:

اٹلی میں 4 پاکستانیوں کو وین میں بند کرکے جلاکر قتل کردیا گیا، پاکستانی ہی قاتل نکلے، 2 ملزم گرفتار

روم ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 جون2026ء ) اٹلی کے جنوبی علاقے میں 4 پاکستانی کھیت مزدوروں کو ایک منی وین کے اندر مبینہ طور پر زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا، اطالوی پولیس نے اس وحشیانہ قتل کے الزام میں 2 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ اطالوی اخبار کوریئر ڈیلا سیرا (Corriere della Sera) کے حوالے سے رپورٹ کیا گیا ہے کہ اٹلی کے جنوبی علاقے کلابریا میں ایک پیٹرول پمپ کے قریب ایک جلی ہوئی منی وین سے چار پاکستانی کارکناں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، اطالوی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان مقتولین کے قتل کے شبہے میں 2 پاکستانی باشندوں کو حراست میں لے لیا، اطالوی پولیس نے گرفتار دونوں پاکستانی ملزمان کو ریمانڈ پر لے کر ان سے تفتیش شروع کر دی تاکہ اس گینگ اور دیگر سہولت کاروں کا پتہ لگایا جا سکے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یہ ہولناک واقعہ کلابریا کے ایک وسیع زرعی علاقے میں واقع گاؤں امینڈولارا کے قریب ایک پیٹرول اسٹیشن پر پیش آیا، پیٹرول پمپ پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی تصاویر نے اس سفاکیت کو بے نقاب کیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوٹیج میں دیکھا کہ دو افراد نے باہر سے منی وین کے دروازوں کو بلاک کر دیا تاکہ اندر موجود لوگ باہر نہ نکل سکیں۔

معلوم ہوا ہے کہ دروازے بند کرنے کے بعد ان افراد نے گاڑی کے اندر کوئی آتش گیر مائع پٹرول یا کیمیکل پھینکا، مائع پھینکتے ہی گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی اور دونوں ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر جب آگ پر قابو پایا تو گاڑی کے اندر سے چاروں پاکستانیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں، مقامی پولیس چیف انتونیو بوریلی نے تصدیق کی کہ یہ یقینی طور پر قتل کا معاملہ ہے، ہمیں بس اب اس کی مزید تفصیلات اور تانے بانے معلوم کرنے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ علاقہ گزشتہ چند ماہ سے تارکینِ وطن کے درمیان شدید کشیدگی کا مرکز بنا ہوا تھا، اس زرعی علاقے میں غیر ملکیوں اور خاص طور پر پاکستانیوں کے درمیان کھیتوں میں کام کی تقسیم، رہائشی کاغذات اور رہائش گاہوں کے مسائل پر شدید اختلافات چل رہے ہیں، حالیہ مہینوں میں اسی علاقے کے اندر پاکستانیوں کو لے جانے والی کاروں اور منی وینز کو آگ لگانے کے 14 واقعات پہلے بھی رپورٹ ہو چکے ہیں، جن کا انجام اب اس ہولناک ڈبل مرڈر کی صورت میں سامنے آیا۔

متعلقہ مضامین

  • رواں مالی سال کے دوران زرعی شعبے کی شرح نمو 2.9 فیصد، رقبہ کم ہونے کے باوجود پیداوار بہتر رہی
  • دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ
  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • اٹلی میں4 پاکستانیوں کے قتل کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
  • مالی سال 26-2025 کے اختتام پر کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 جون مقرر
  • سانحہ اٹلی، جاں بحق افراد کی شہریت کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی، دفتر خارجہ
  • اٹلی میں چار پاکستانی زرعی مزدوروں کا قتل، دو پاکستانی شہری گرفتار
  • اتحاد مذاہب کیلئے سعودی فتویٰ، مولانا زاہدالراشدی اور مولانا فضل الرحمان خلیل کی تائید
  • اٹلی میں 4 پاکستانیوں کو وین میں بند کرکے جلاکر قتل کردیا گیا، پاکستانی ہی قاتل نکلے، 2 ملزم گرفتار
  • حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے