منعم ظفر آج ضلع سائٹ غربی کے استقبالیہ سے خطاب کرینگے
اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی( اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان آج جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے تحت مہم چرم قربانی میں حصہ لینے والے کارکنان کے لیے استقبالیہ پروگرام سے خطاب کریں گے، پروگرام رات 8بجے دفتر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی میں ہوگا جس سے امیر ضلع ڈاکٹر نورالحق و دیگر بھی خطاب کریں گے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ: لاہور پریس کلب کے باہر دھرنا
طلحہ اشرف :جماعت اسلامی نے لاہور پریس کلب کے باہر دھرناجاری ہے، جس میں مظاہرین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ْ
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کو مکمل سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں باتھ رومز، پانی، جگہ اور ناشتہ شامل ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ مولانا ہدایت اللہ کی کال کے منتظر ہیں، جس کے بعد اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے۔
تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئےاچھی خبر