City 42:
2025-06-19@00:46:35 GMT

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات

اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT

سٹی42: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت وائٹ ہاؤس میں پاکستان کی مسلھ افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں لنچ  کے دوران اہم سکیورٹی امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔

پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔

ریپ کے مجرم کو 25 سال قید کی سزا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ 

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پڑھیں:

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس آمد

واشنگٹن: فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں ان کی امریکی صدر ٹرمپ اور کابینہ سے کچھ دیر میں اہم ملاقات ہوگی، آئی ایس آئی چیف سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیدار ملاقات میں شامل ہوں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔
فیلڈمارشل عاصم منیر کوکسی بھی بھارتی وفدسے پہلے وائٹ ہاؤس مدعوکیا گیا جو امریکی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی اسٹریٹجک ترجیح کا واضح اشارہ ہے۔
ملاقات اس بات کی غمازی ہے کہ امریکا علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے کردار سے بخوبی واقف ہے۔
فیلڈمارشل کادورہ امریکا پاکستان کا جنوبی ایشیا نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کے طور پر کردار واضح کرتا ہے، دورہ تعلقات، عالمی سطح پر پاکستان کی عسکری قیادت کی پہچان ہے۔
ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی ملاقات پاکستان کی عسکری قیادت پر بڑھتے اعتماد، اہمیت کی نشاندہی کرتی ہے۔

Post Views: 5

متعلقہ مضامین

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، مختلف امور پر بات چیت
  • سید عاصم منیر، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر وائت ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کریں گے
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس آمد
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات کچھ دیر میں
  • پاکستان اہم ایٹمی ملک ہے، پسند کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات سے قبل اہم بیان
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات طے
  • امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ہوگی، وائٹ ہاؤس
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آج لنچ پر ملاقات