مقررین نے کہا کہ اسرائیل نے صرف ایران پر نہیں پورے عالم اسلام پر حملہ کیا ہے۔ ایران کا دفاع کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اگر آج ہم نے سستی دکھائی اور خدانخواستہ ایران کو کچھ ہوا گیا تو مکہ مدینہ اور پاکستان بھی نہیں بچے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں تحریک بیداری کے زیر اہتمام یکجہتی ایران ریلی

اسلام ٹائمز۔ اسرائیل کی ایران پر جارحیت اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے کیخلاف گلگت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ تحریک بیداری کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی میں اہلسنت عمائدین اور اکابرین بھی شریک ہوئے۔ مرکزی جامع مسجد سے گھڑی باغ تک نکالی گئی ریلی میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، اس موقع پر امریکہ اور اسرائیل کیخلاف فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے۔ گھڑی باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے رہنما محمد جہانزیب، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ترجمان غلام عباس اور معروف عالم دین سید ذیشان الحسینی نے کہا کہ اسرائیل نے صرف ایران پر نہیں پورے عالم اسلام پر حملہ کیا ہے۔ ایران کا دفاع کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ اگر آج ہم نے سستی دکھائی اور خدانخواستہ ایران کو کچھ ہوا گیا تو مکہ مدینہ اور پاکستان بھی نہیں بچے گا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
اجتماع عام میں شرکت کے لیے بائیک ریلی سکھر پریس کلب پہنچ گئی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی پاکستان کے مینارِ پاکستان لاہور میں 21، 22 اور 23 نومبر کو منعقد ہونے والے ’’بدل دو نظام‘‘ اجتماع عام میں شرکت کے لیے کراچی تا لاھور نکالی جانیوالی جے آئی یوتھ کی بائیک ریلی سکھر پریس کلب پہنچی جہاں جماعت اسلامی ضلع سکھر کے امیر زبیر حفیظ شیخ،صہیب شیخ سمیت یوتھ ونگ کے کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ریلی کی قیادت جماعت اسلامی کراچی کے نائب صدر سید مطاہر علی کر رہے تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر ملک بھر میں بیداری کی ایک نئی لہر جنم لے رہی ہے، اور اسی سلسلے میں یہ بائیکرز کارواں کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلی کا مقصد سندھ، پنجاب اور ملک کے تمام شہروں میں امید اور تبدیلی کا پیغام پہنچانا ہے۔ ‘‘ہم ہر شہر میں عوام کو لاہور اجتماع عام کی دعوت دے رہے ہیں تاکہ ایک مضبوط اور منظم تحریک کا آغاز کیا جاسکے، کیونکہ پاکستان اس وقت مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بحران جیسے سنگین مسائل میں گھرا ہوا ہے۔’’سید مطاہر علی نے مزید کہا کہ گزشتہ 76 سے 78 سالوں میں چہرے بدلتے رہے لیکن نظام نہیں بدلا، جبکہ آج پاکستان کو حقیقی تبدیلی اور منصفانہ نظام کی شدید ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی کے شعبے میں بڑے پروگرام شروع کیے گئے ہیں تاکہ یوتھ کو بااختیار بنایا جا سکے۔