Islam Times:
2025-08-16@00:28:54 GMT

کراچی، نماز دوران مرکزی جلوس اربعین حسینیؑ

اشاعت کی تاریخ: 15th, August 2025 GMT

شرکاء نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا کر ان سے تجدید عہد کرتے ہوئے شیطانِ وقت کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مرکزی جلوس اربعین حسینیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مولانا ناظر تقوی کی زیر اقتداء باجماعت نماز ظہرین

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے مرکزی جلوس اربعین حسینیؑ کے موقع پر باجماعت نماز ظہرین کا اہتمام کیا گیا۔ ہزاروں عزاداران سید الشہداء نے مولانا سید ناظر عباس تقوی کی اقتداء میں بندو خان ہوٹل کے سامنے ایم اے جناح روڈ باجماعت نماز ظہرین ادا کی۔ دورانِ نماز ظہرین مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان فخر عباس نقوی نے عزاداران سید الشہداء سے خطاب کیا۔ نماز کے اختتام پر شرکاء نے رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا کر ان سے تجدید عہد کرتے ہوئے شیطانِ وقت کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا اور امریکا، اسرائیل اور ہندوستان کے پرچم نذر آتش کیے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مرکزی جلوس اربعین حسینی

پڑھیں:

شہدائے کربلا کا چہلم، ملک بھر میں مجالس عزا برپا

نواسہ رسول امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کا چہلم، ملک بھر میں مجالس عزا برپا کی جائیں گی۔

اس موقع پر شبیہ علم و تابوت اور ذوالجناح کے جلوس برآمد کیے جائیں گے، عزادار نوحہ خوانی اور سلام پیش کریں گے۔

اسلام آباد اور پشاور میں چہلم کے جلوس برآمد، عزاداروں نے شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ایران میں بھی اربعین کے جلوس برآمد، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی، اربعین کے جلوس میں شرکت کے لیے نجف سے کربلا روانہ ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں اربعین حسینیؑ کا مرکزی جلوس حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر
  • جلوس اربعین کراچی میں جبری گمشدہ شیعہ افراد کے اہلخانہ کا احتجاج
  • کراچی سمیت ملک بھر میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس اختتام پزیر
  • اربعین حسینیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی جلوس میں مولانا ناظر تقوی کی زیر اقتداء نماز باجماعت
  • اربعین، دراصل پیغام عاشورہ، فتحِ زینبی اور انقلابِ حسینی کی تکمیل ہے، علامہ مقصود ڈومکی
  • شہدائے کربلا کا چہلم، ملک بھر میں مجالس عزا برپا
  • انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے اربعین حسینی کی تقریبات
  • پاکستان میں اربعین واک پر پابندی، علامہ صادق تقوی کا خصوصی انٹرویو
  • اربعین کی حقیقت و اہمیت