اسلام آباد:

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا، جس میں سیلابی ریلیف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
 

ذرائع کے مطابق   وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کابینہ کو ملک میں حالیہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس دوران این ڈی ایم اے اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری ریلیف اقدامات اسے متعلق بھی ارکان کو آگاہ کیا جائے گا۔

کابینہ کو پاک فوج کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔ علاوہ ازیں مختلف ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے طے پانے والے معاہدوں کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی استحکام، اقتصادی اصلاحات اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ 

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

ڈپٹی میئرکراچی سلمان مراد کے ایم سی بلڈنگ میں کونسل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کیلئے ایوان صدر میں اہم اجلاس طلب
  • وزیر تجارت سے ایرانی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت بین الوزارتی اجلاس، بیرونِ ملک مشنز کی کارکردگی کا جائزہ
  • ڈپٹی میئرکراچی سلمان مراد کے ایم سی بلڈنگ میں کونسل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس؛ بندرگاہوں پر سہولیات کا جائزہ لیا گیا
  • آزاد کشمیر میں نئے قائد ایوان کا نام تحریک عدم اعتماد جمع کراتے وقت سامنے لایا جائے گا، پیپلز پارٹی
  • وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران بارے بریفنگ دی
  • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، برآمدات بڑھانے کیلئے اقتصادی سفارتکاری پر زور 
  • ملازمین کا تحفظ اور وقار بہر صورت یقینی بنائیں گے ، حنیف عباسی
  • اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی سفارتکاری و تجارت سے متعلق اجلاس