کولمبین صدر کا اسرائیلی مظالم کیخلاف اقوام عالم سے امریکی فوج سے بڑی فورس بنانے کا مطالبہ
اشاعت کی تاریخ: 28th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے نیویارک میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کی اور اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی فوج سے بھی بڑی ایک عالمی فورس تشکیل دیں۔
صدر پیٹرو نے امریکی فوجیوں پر بھی زور دیا کہ وہ انسانیت کے لیے کھڑے ہوں، ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں اور اپنے ہتھیار انسانیت کی خدمت کے لیے استعمال کریں۔
امریکا نے ان کے بیان کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے ردِعمل میں کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کر دیا۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شیخ رشید کو عمرے سے سے روکنے پر وفاقی حکومت کو نوٹس
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251112-01-5
راولپنڈی (صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کو عمرے سے روکنے پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی پاسپورٹ کو طلب کرلیا۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت 18 نومبر کو مقرر کر دی۔