آئی ایس او کراچی کا صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف احتجاج
اشاعت کی تاریخ: 3rd, October 2025 GMT
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ غزہ کے عوام بھوک اور بیماری سے مر رہے ہیں، سینیٹر مشتاق احمد پوری قوم کے ہیرو ہیں اور حکومت کو چاہیئے کہ فوری طور پر دنیا سے رابطہ کرکے ان کی رہائی کے لیے اقدامات کرے، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا قاتل نوبل انعام کے لیے نامزد ہوا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کیخلاف آئی ایس او کراچی کی احتجاجی ریلی، علماء کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کے زیر اہتمام "نامنظور اسرائیل ریلی" کا انعقاد امام بارگاہ خراسان تا نمائش چورنگی کیا گیا، جس میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطینی عوام بالخصوص گلوبل صمود فلوٹیلا کے رہنماؤں اور شرکاء سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکائے ریلی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایڈیشنل مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر مولانا شیخ محمد صادق جعفری، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید صادق رضا تقوی اور تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے رہنما یاور عباس نے کیا جبکہ ریلی کی نظامت کے فرائض احسن مہدی نے انجام دیئے۔ .ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علماء کا خطاب
پڑھیں:
جماعت اسلامی کا غزہ صمود فلوٹیلا پر حملے کیخلاف کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
ویب ڈیسک :جماعت اسلامی نے غزہ صمود فوٹیلا پر حملے کے خلاف کل ملک بھر میں بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا، صہیونی درندگی کے خلاف 4 اکتوبر کو لاہور میں مارچ ہوگا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے الزام عائد کیا کہ امن معاہدے میں صرف اسرائیل کو تحفظ فراہم کیا گیا، مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی دہشتگردی نے دنیا کے امن کو تباہ کردیا،اسرائیل کوانسانوں کوقتل کرنےاوربمباری قحط کالائسنس ملا ہواہے۔
پنجاب پولیس کے دو افسروں کے تبادلے
انہوں نے کہا کہ امریکا اسرائیل کو نسل کشی کی اجازت دیتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبہ کے بنیادی فریق فلسطینیوں کو درمیان میں رکھا ہی نہیں گیا، اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کےلیے بیس نکات پیش کردیے گئے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ حماس تو بیرونی قبضہ گیروں کے خلاف جدوجہد کررہی ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر پارلیمنٹ اور قومی قیادت کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔
ویمن گرین شرٹس آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ٹرافی گھر لانے کیلئے پہلا قدم کل بڑھائیں گی
لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف ٹرمپ کا متنازع امن معاہدہ ازخود تسلیم کرنے کا اختیار نہیں رکھتے، وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ اور قومی قیادت کو فلسطین پالیسی پر اعتماد میں لیں۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر غلط اقدام مسئلہ کشمیر کیلئے مہلک یوگا، آزاد کشمیر کی صورتحال باعث تشویش ہے، عوام سے مذاکرات کیے جائیں۔
لیاقت بلوچ نے کہا کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کی نورا کشتی عوام کو دھوکا دینے کے لیے ہے ، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جان ہائبرڈ نظام میں ہے۔
سپریم کورٹ میں ای آفس سسٹم کا آغاز