وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔اجلاس میں ایجنڈے میں شامل نکات پر غور کیا جائے گا۔.
ذریعہ: UrduPoint
کلیدی لفظ: تلاش کیجئے
پڑھیں:
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین کا اجلاس آج صبح طلب کرلیا۔
اطلاعات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت پی ایم ہاؤس میں ہوگا۔
اجلاس میں سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔