عبدالحق کیمپس میں شرکاء سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ فلسطین کی آزادی محض فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مسئلہ ہے، اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ہر باشعور فرد کو آواز بلند کرنی چاہیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

جامعہ اردو کراچی میں فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لئے واک کا انعقاد، ڈاکٹر صابر ابومریم کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں فیڈرل اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں اسٹوڈنٹس الائنس کے زیرِ اہتمام فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے "سولیڈیریٹی واک" کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ ‎اس موقع پر ڈاکٹر صابر ابو مریم، جنرل سیکرٹری فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی محض فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا مسئلہ ہے، اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ہر باشعور فرد کو آواز بلند کرنی چاہیئے۔ واک میں مختلف طلبہ تنظیموں بشمول اسلامی جمعیت طلبہ، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نمائندگان و طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور “Free Palestine”, “Stop Genocide”, “Stand with Humanity” کے نعرے بلند کر رہے تھے۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ڈاکٹر صابر ابومریم کا خطاب

پڑھیں:

حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 23 جولائی 2026ء ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے، ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔

(جاری ہے)

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 کے بعد ایک دن کیلئے ہوگا۔ یاد رہے وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کے لیے روزانہ قیمتوں کے تعین کا نیا نظام منظور کر لیا جس کے تحت اوگرا اب پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتیں روزانہ جاری کرے گا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق ہوں گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے حساب سے کیا جائے گا۔ قیمتوں کے اعلان کے لیے وزیراعظم یا وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری درکار نہیں ہوگی جبکہ اوگرا بغیر وزیراعظم یا حکومت کی منظوری کے قیمتوں کا اعلان کرے گا۔

متعلقہ مضامین

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کا ضلع و سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی شہادت پر اظہار افسوس
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • وزیراعظم کا  آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • جامعہ کراچی میں سالانہ یومِ حسینؑ، شیعہ سنی علماء کا خطاب، اساتذہ و طلباء کی شرکت
  • کراچی: ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار