data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر لاپتا، تلاش کا کام شروع

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی: کراچی کے علاقے نیپا پل کے قریب  ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں  بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا۔

 عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے وقت مین ہول پر ڈھکن موجود نہیں تھا۔مین ہول کو گتے اور لکڑی کی مدد سے عارضی طورپر بند کیا گیا تھا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور بچے کی تلاش کے لیے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بچے کو تلاش کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ویب ڈیسک عادل سلطان

متعلقہ مضامین

  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں کئی روز بعد سونا سستا
  • ہانگ کانگ میں خوفناک آگ سے 151 اموات، حکام کی بڑی غفلت سامنے آگئی
  • عمر کوٹ،کنری کی مرچ مارکیٹ میں سرخ مرچوں کو بوریوں میں بھرا جارہا ہے
  • اشتہار
  • کندھکوٹ، پیپلزپارٹی کے58 ویں یوم تاسیس کی تقریب کے شرکا
  • لوئردیر،تنظیم اساتذہ کی تنظیم نو کے موقع پر گروپ
  • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ‘ خواجہ آصف
  • آزاد کشمیر: مسلم لیگ ن کا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ
  • القرآن
  • کراچی میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر لاپتا، تلاش کا کام شروع