Islam Times:
2025-12-06@14:24:17 GMT

سکردو میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس

اشاعت کی تاریخ: 21st, October 2025 GMT

کمیٹی نے ہدایت دی کہ گلگت بلتستان حکومت جنگلات کے حوالے سے اقدامات، فیصلے، یا قانون سازی کرنے کی صورت میں کمیٹی اراکین کو لازماً مطلع کرے۔ بعد ازاں کمیٹی ممبران نے ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں پودے بھی لگائے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سکردو میں اہم اجلاس ہوا

اسلام ٹائمز۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر ،گلگت بلتستان اور سیفران نے گلگت بلتستان میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق موسمی اثرات کو کم کرنے کے لئے جاری کوششوں کا براہ راست جائزہ لینے کے لیے بلتستان کا دورہ کیا، کمیٹی کا اجلاس سینیٹر اسد قاسم کی زیر صدارت کمشنر کانفرنس ہال سکردو میں منعقد ہوا۔سیکریٹری جنگلات گلگت بلتستان نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گلگت بلتستان فاریسٹ ایکٹ 2019ء نافذ العمل ہے، جس کے تحت جنگلات کے انتظام و تحفظ کے لیے ایک جامع قانونی فریم ورک فراہم کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈویژنل فاریسٹ آفیسرز (DFOs) کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کیے گئے ہیں تاکہ جنگلاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ کمیٹی نے ہدایت دی کہ جنگلات سے متعلق ورکنگ پلان جلد از جلد  کمیٹی کے ساتھ شیئر کیا جائے، اور لوکل کمیونٹی میں جنگلات کے تحفظ کے لیے آگاہی و حوصلہ افزائی کے لیے انسنٹئوز دیا جائے۔ تاکہ مقامی آبادی کی شراکت سے جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔مزید برآں کمیٹی نے ہدایت دی کہ گلگت بلتستان حکومت جنگلات کے حوالے سے اقدامات، فیصلے، یا قانون سازی کرنے کی صورت میں کمیٹی اراکین کو لازماً مطلع کرے۔ بعد ازاں کمیٹی ممبران نے ایڈمنسٹریشن کمپلیکس میں پودے بھی لگائے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان جنگلات کے کے لیے

پڑھیں:

شیرانی؛ چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی

سٹی 42 : بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی ۔ 

شیرانی کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی، ضلعی انتظامیہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، آگ بھجانے کے لئے اقدامات جاری ہیں۔

 پی ڈی ایم اے کے ڈائیرکٹر جنرل جہاںزیب خان کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم اے سے مدد طلب کرلی ۔ پی ڈی ایم اے کی ریسیکو ٹیم فائر بال اور دیگر سامان کے ساتھ شیرانی روانہ ہوگئی۔ 

سوشل میڈیا کیلئے رِیل بنانے والا نوجوان 50 فٹ بلندی سے گر کر ہلاک

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی کے مقدمات ختم کرنے کی منظوری دے دی
  • سینیٹ سے نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے قیام کا بل منظور
  • شیرانی؛ چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں آگ لگ گئی
  • آئی ایم ایف کرپشن رپورٹ، ذمہ داربچ نکلے، سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم
  • سینیٹ اجلاس جمعرات کی شام طلب، 14 نکاتی ایجنڈا جاری
  • IMF کرپشن رپورٹ: ذمہ داروں کیخلاف عدم کارروائی، سینیٹ کمیٹی برہم
  • سینیٹ خزانہ کمیٹی کا آئی ایم ایف کی کرپشن رپورٹ پر شدید تشویش کا اظہار
  • آئی ایم ایف کی کرپشن پر رپورٹ، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم
  • پی ٹی اے کا بیرون ملک سے لائے گئے موبائل فون پر نافذ ٹیکسز کم کرنے کا مشورہ
  • آئی ایم ایف کرپشن رپورٹ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر سینیٹ کمیٹی حکومت پر برہم