data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251112-08-1
اسلام آباد (آن لائن)ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد عمارت میں آئینی عدالت قائم کرنے کی تجویز ہے، ججز کے تحفظات کے باوجود شریعت کورٹ کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا تھرڈ فلور خالی کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسسٹنٹ رجسٹرار محمد اسد ریکارڈ کی منتقلی کے لیے سپروائزر مقررکردیا گیا، ایڈیشنل رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے آفس آرڈر بھی جاری کردیا۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: اسلام ا باد

پڑھیں:

منعم ظفر آئندہ 3 سال کیلیے جماعت اسلامی کراچی کے امیرمقرر، کل حلف اٹھائیں گے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

(فائل فوٹو)

کراچی:۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے دستورِ جماعت اسلامی کے تحت استصوابِ رائے، حلقہ کراچی کے ارکان کی آراءکی روشنی اور صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کی سفارش کے مطابق منعم ظفر خان کو جماعت اسلامی کراچی کا امیر مقرر کیا ہے۔

 منعم ظفر خان کو آئندہ مدت نومبر 2025ءتا 31اکتوبر 2028ءتک کے لیے امیر مقرر کیا گیا ہے-

وہ منگل 11نومبر کو ادارہ نور حق میں اپنی ذمہ داری کا حلف اُٹھائیں گے۔

ویب ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر فریقین کو نوٹس
  • اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں‘ کراچی بار
  • جسٹس (ر)جواد ایس خواجہ،27ویں آئینی ترمیم لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی
  • پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کی 22 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور
  • اماراتی ائرلائن‘ امریکی مسافروں کیلیے نئی ہدایت جاری
  • منعم ظفر آئندہ 3 سال کیلیے جماعت اسلامی کراچی کے امیرمقرر، کل حلف اٹھائیں گے
  • ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیراعظم آزاد کشمیرسردارتنویر الیاس کےوارنٹ جاری
  • اسلام آباد میں پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے شرکا کی آمد کا سلسلہ جاری
  • پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بی آر ٹی بس میں سفر کیلیے ٹکٹ لے رہے ہیں