Jasarat News:
2026-07-24@05:05:24 GMT

کراچی میں ’’شیولیوشن 2.0 کانفرنس و نمائش ‘‘کا انعقاد

اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT

کراچی میں ’’شیولیوشن 2.0 کانفرنس و نمائش ‘‘کا انعقاد

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (کامرس رپورٹر) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کورنگی کی جانب سے ’’شیولیوشن 2.0‘‘ کانفرنس اور نمائش کا انعقاد مقامی ہوٹل میں ہوا۔ اس موقع پر خواتین کی معاشی بااختیاری، کاروباری ترقی، اور سندھی دستکاریوں کے فروغ کے لیے مختلف منصوبوں اور اقدامات کو سراہا گیا۔یہ تقریب جرمنی کے سفارتی مشن، اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم اور یورپی یونین کے تعاون سے جاری منصوبے “پائیدار ترقی اور غربت میں کمی” کے تحت منعقد کی گئی۔ تقریب کا افتتاح جرمنی کے قونصل جنرل تھامس ایچ شلزے نے کیا، جنہوں نے ویمن چیمبر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کی معاشی شمولیت پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ تقریب میں سفارتکاروں، سرکاری حکام، کاروباری شخصیات، اور ترقیاتی اداروں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

کامرس رپورٹر گلزار.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق

شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مواچھ گوٹھ کے نور شاہ محلے میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا جس کی شناخت جہانگیر کے نام سے کی گئی۔

ایس ایچ او موچکو واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ بچہ گھر کے قریب کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرا۔

کھلے مین ہول میں گرکر بچے کی ہلاکت پر اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہوگئے اور واقعے کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید اشتعال پھیل گیا۔

مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گرنے سے بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے بچے کی میت رکھ کر احتجاج کیا اور حب ریور روڈ و ناردرن بائی پاس پر ٹریفک کو بند کردیا۔

 

متعلقہ مضامین

  • ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت
  • کلچر کب تہذیب بنتا ہے
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • آزاد کشمیر الیکشن، استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد پر اتفاق
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے