پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو
اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT
شہید مقاومت کانفرنس کا آغاز اسکاؤٹ سلامی سے کیا گیا پروگرام کے آخر میں زین محمد کو آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم، ابوالفضل یونٹ پاراچنار کا یونٹ صدر برائے سال 2025_26 منتخب کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
پاراچنار، آئی ایس او کی تنظیم نو جاری
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم ابولفضل یونٹ پاراچنار کے 2 روزہ تنظیم نو کا انعقاد المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس میں کیا گیا۔ پروگرام کے پہلے روز اسٹڈی سرکل بعنوان (ایام فاطمیہ اور پیغام شہداء) اور محفل سابقین کا انعقاد کیا گیا۔ دوسرے روز پروگرام کا آغاز محبین مہارتی پروگرام سے ہوا جس میں محبین نے تلاوت اور تقاریر میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ اس کے بعد شہید مقاومت کانفرنس کا آغاز اسکاؤٹ سلامی سے کیا گیا پروگرام کے آخر میں زین محمد کو آئی ایس او پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع کرم، ابوالفضل یونٹ پاراچنار کا یونٹ صدر برائے سال 2025_26 منتخب کیا گیا، ضلعی صدر الیاس حسین نے نومنتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ پروگرام میں مولانا اخلاق حسین شریعتی، مولانا نور حسین نجفی، سینئر احباب، یونٹ ممبران اور محبین نے شرکت کی اور موجودہ عالمی حالات و شھید مقاومت کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ا ئی ایس او کی تنظیم نو جاری کیا گیا
پڑھیں:
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 22 افراد جاں بحق
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطاق 19 جولائی سے اب تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور فلش فلڈز سے مجموعی طور پر 9 مرد، 10 بچے اور تین خواتین جاں بحق ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈز کے حادثات میں 5 روز کے دوران 22 شہری جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطاق 19 جولائی سے اب تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور فلش فلڈز سے مجموعی طور پر 9 مرد، 10 بچے اور تین خواتین جاں بحق ہوئیں۔ اعلامیے کے مطابق زخمیں میں 11 مرد، 5 خواتین 7 بچے شامل ہیں جبکہ تیز بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مجموعی طور پر 37 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 29 گھروں کو جزوی جبکہ 8 گھر مکمل منہدم ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حادثات پشاور، نوشہرہ، خیبر، مردان , بونیر، باجوڑ، شانگلہ، صوابی، چترال لوئر، دیر لوئر اور اپر، ایبٹ آباد، مانسہرہ،ہری پور، ٹانک، تور غر اور کرم اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں پیش آئے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم اے، ریسکیو 1122، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداراے آپس میں رابطے میں اور امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ متاثرہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ متاثرین میں جلد امدادی سامان تقسیم کردے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے اور متاثرین کو فوری معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی اور بتایا کہ صوبہ کے تمام دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح اور بہاو معمول کے مطابق ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق تیز بارشوں کا یہ سلسلہ آج تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے عوام سے اپیل کی کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور حساس سیاحتی مقامات کا رخ نہ کریں جبکہ حکومتی اداروں کی جانب سے الرٹس/ اور ایڈوائزری پر عمل کریں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ایمرجنسی آپریشن سینٹر مکمل طور پر فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ، موسمی صورتحال سے آگائی اور معلومات کے لیے فری ہیلپ لائن 1700 پر رابطہ کریں۔