حج 2026کی دوسری قسط کی وصولی، نامزد برانچیں کل کھلیں رہیں گی
اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT
حج 2026کی دوسری قسط کی وصولی، نامزد برانچیں کل کھلیں رہیں گی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)حج 2026 کے واجبات (دوسری قسط)کی وصولی کے لیے نامزد برانچیں ہفتے کے دن بھی کھلی رہیں گی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی درخواست پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ حج آپریشنز کے لیے تمام نامزد برانچیں 15 نومبر 2025 بروز ہفتہ صبح 9:00 بجے تا دوپہر 2:30 تک کھلی رہیں گی ۔فیصلے کا مقصد حج 2026 کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد کو حج کے واجبات (دوسری قسط)ڈپازٹ کرانے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسلام آباد میں گاڑیوں کے ای ٹیگ کا آغاز، شہریوں کو اہم ہدایات جاری اسلام آباد میں گاڑیوں کے ای ٹیگ کا آغاز، شہریوں کو اہم ہدایات جاری ابھی کچھ استعفے اور آئیں گے، یہ کھینچاتانی اور تقسیم چیف جسٹس بننے کیلئے ہے، ملک احمد خان چائنا میڈیا گروپ کا “سائنس آن ویلز” پروگرام پارک سکول کے ہونہار بچوں کے نام چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو اپوزیشن اتحاد کا 27ویں ترمیم پر شدید ردعمل، غیر آئینی قرار اور یوم سیاہ منانے کا اعلان وزیراعلی خیبرپختونخوا کا ریڈیو پاکستان پر 9مئی حملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا اعلانCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: نامزد برانچیں رہیں گی
پڑھیں:
پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کردیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کردیا۔
پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کاکہناتھا کہ اس وقت پیپلزپارٹی سب سے بڑی پارلیمنٹری جماعت ہے،ہم اس پوزیشن میں ہیں کہ ہم حکومت بنائیں گے،جب ہمارے پاس تعداد پوری ہے تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے۔
مزید :