طالبان کے حملے کے بعد ذہنی مسائل کا سامنا کیا، ملالہ
اشاعت کی تاریخ: 21st, November 2025 GMT
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لوگوں کو ذہنی صحت پر توجہ دینے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کے حملے کے بعد ذہنی مسائل کا سامنا کیا۔
’finding my way‘ کتاب کی تشہیر کے دوران ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے ذاتی تجربات کو بھی شیئر کیا، ان کا کہنا تھا کہ پہلے وہ اُن لوگوں میں سے تھیں جو ذہنی صحت کو اہمیت نہیں دیتے۔
ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ کتاب کے ذریعے وہ چاہتی ہیں کہ اس بارے میں آگہی پیدا ہو اور ذہنی صحت سے متعلق شعور بڑھے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت مزید زور پکڑنے لگی، مخالف گروپوں کے حملوں میں تیز ی آگئی
افغانستان میں طالبان رجیم کیخلاف مزاحمت مزید زور پکڑنے لگی، مخالف گروپوں کے حملوں میں تیز ی آگئی WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز
کابل (آئی پی ایس ) افغا نستان میں طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مزاحمت مزید زور پکڑنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں طالبان مخالف گروپ یفتل کے بعد اب زیبک اور بدخشاں میں بھی مربوط حملے کررہے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق توپ خانہ علاقے میں طالبان کی چوکیوں پر شدید جھڑپیں جاری ہیں، ان جھڑپوں کے دوران 15 طالبان فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ مزید علاقوں تک لڑائی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق بدخشاں میں طالبان رجیم کی گرفت کمزور پڑنے لگی اور بڑھتی دراڑیں مزید واضح ہو چکی ہے۔اس سے پہلے مزاحمتی گروپ سپاہیانِ میہن نے یفتل ، بدخشان میں ضلعی ہیڈکوارٹر، پولیس اور انٹیلی جنس دفاتر عارضی طور پر چھین لیے تھے۔ذرائع کے مطابق مخالف گروپوں نے طالبان کا پرچم اتار کر اسلحہ، گاڑیاں اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا تھا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookX پچھلی خبرجتنی خطرناک سازشیں نوازشریف کیخلاف ہوئیں عوام کی سپورٹ نہ ہوتی تو ہمارا نام ختم ہوجانا تھا: مریم جتنی خطرناک سازشیں نوازشریف کیخلاف ہوئیں عوام کی سپورٹ نہ ہوتی تو ہمارا نام ختم ہوجانا تھا: مریم روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین، 6 دن میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 55 روپے مہنگا وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم فیبا ایشیا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر بلاول برخودار! کشمیر کو کشمور، میرپور کو میرپور خاص نہ سمجھنا، نواز شریف بنگلہ دیش کے صدر مستعفی، اسپیکر پارلیمنٹ قائم مقام ہونگے دنیا کی مہنگی ترین طلاق، جنوبی کوریا کی اہم ترین کاروباری شخصیت کو 944 ارب وون سابق اہلیہ کو ادا کرنے کا حکمCopyright © 2026, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم