Islam Times:
2026-07-24@10:38:48 GMT

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 218 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 5 ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 80 ہزار 797 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 267 روپے کے اضافے سے 5 ہزار 909 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 229 روپے کے اضافے سے 5 ہزار  066 روپے کی سطح پر آگئی۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: روپے کی سطح پر آگئی روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت

پڑھیں:

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی (Gold and Silver)کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے تک آ گیا۔

مزیدپڑھیں:پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

24 قیراط فی تولہ چاندی کا دام 61 روپے گھٹ کر 6 ہزار 309 روپے پر آگیا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر گر کر 4050 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

صرافہ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 6 ہزار 400 روپے سستا ہوا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں کتنی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی؟
  • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
  • عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
  • سوناہزاروں روپے سستا، ایک دن کی بڑی کمی نے مارکیٹ ہلا دی
  • عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی
  • چیری نے پاکستان میں اپنی گاڑیوں کے تمام ماڈلز کی قیمتیں بڑھا دیں
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ نئی قیمت جانئے
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی