Islam Times:
2026-07-24@07:31:35 GMT

ایم ڈبلیو ایم کے سابق ممبران اسمبلی کا روندو میں استقبال

اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT

اس موقع پر سابق اپوزیشن لیڈر و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم کاظم میثم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے گوش و کنار میں جا کر مظلوموں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایم ڈبلیو ایم کے سابق اراکین اسمبلی کا روندو میں استقبال

اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم، نائب صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی شیخ اکبر علی رجائی و سابق رکن اسمبلی جی بی اسمبلی کنیز فاطمہ کو پانچ سال کی آئینی مدت احسن طریقے سے مکمل ہونے پر ایم ڈبلیو ایم روندو کے وفد نے نائب صدر ایم ڈبلیو ایم جی بی کا ڈاکٹر شیخ مشتاق حکیمی، صدر ایم ڈبلیو ایم روندو مولانا اسحاق کی سربراہی میں استقبال کیا۔ انہوں نے گلگت بلتستان کے عوام کی آواز بننے، علاقے کے وسائل کے تحفظ کے لیے جدوجہد کرنے اور تاریخ ساز ترقیاتی کام کرنے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر کاظم میثم نے تمام عائدین و سرکردگان اور تنظیمی احباب کی جانب سے عزت افزائی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری طاقت و توانائی نظریے پر کاربند رہنے، مظلوموں کی آواز بننے اور صدائے حق بلند کرنے میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے گوش و کنار میں جا کر مظلوموں کے حقوق کی جنگ لڑی ہے اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ گلگت بلتستان کے تمام حلقوں میں بھرپور سیاسی کردار ادا کریں گے اور خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے پرعزم ہو کر آگے بڑھیں گے۔ ہمیں اپنے تمام نمائندوں پر فخر ہے جنہوں نے عزت و وقار کی خاطر مشکلات سہیں اور جدوجہد کی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان کے

پڑھیں:

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں  کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے  مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • سابق گورنر چودھری سرور کے بیٹے انس برطانیہ کے وزیر تجارت نامزد
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • کے پی اسمبلی کا منظور شدہ بلدیاتی حکومت کا نیا ترمیمی بل آئین و قانون سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن